counter easy hit

چین میں پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی نے چین کی طرف سے بھیجی جانے والی طبی امداد کو پاکستان کیلئے چینی بھائیوں کا انمول تحفہ قرار دیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) کرونا وائرس کے مسئلے کے دوران ان کے دو طرفہ تعلقات مسلسل مضبوط اور مستحکم ہو رہے ہیں پاکستان اور چین سدابہار تذویراتی شراکت دار ہیں اور کرونا وائرس کے مسئلے کے دوران ان کے دو طرفہ تعلقات مسلسل مضبوط اور مستحکم ہو رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار چین میں تعینات پاکستان کی سفیر نعمانہ ہاشمی نے کیا انھوں نے کہا کہ چین کی طرف سے پاکستان کو فراہم کئے جانے والے طبی آلات سے کرونا وائرس کی وباء پر قابو پانے کے حوالے سے ملک کی صلاحیت میں اضافہ ہو گا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان اور چین سدابہار تذویراتی شراکت دار ہیں اور کرونا وائرس کے مسئلے کے دوران ان کے دو طرفہ تعلقات مسلسل مضبوط اور مستحکم ہو رہے ہیں۔پاکستانی سفیر نے مزید کہاکہ چین نے نئی وباء سے نمٹنے کیلئے عالمی برادری کی کوششوں میں ہمیشہ اہم کردار ادا کیا۔

CHINESE AID WILL HELP PAKISTNAIS TO COVER CORONA VIRUS IN COUNTRY SAYS NAGHMANA HASHMI

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website