counter easy hit

کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاو کے آغاز سے ہی زندگی اور روزگار میں توازن پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے، لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد (یس اردو نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات وچیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطہ کے ویب سائٹ پہ اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاو کے آغاز سے ہی زندگی اور روزگار میں توازن پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔ اس وبا کو سمارٹ لاک اور ایس او پیز پر عمل درآمد جیسے بنیادی اقدامات کے ذریعے پھیلنے سے روکا جا سکتا ہے۔ ہماری قوم کے اقدامات سے ماسک پہننے اور سماجی فاصلے کی پالیسی پر عملدرآمد کی بہترین عکاسی ہوتی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website