counter easy hit

مبینہ گستاخ رسول کے زیرحراست قاتل کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل، دفتر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستانی نژاد امریکی طاہر نسیم کے مقدمے کی سماعت کے دوران قتل میں ملوث ملزم زیرحراست ہے اور اس کیس کی تحقیقات کیلے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے پاکستانی نژاد امریکی طاہر نسیم کے قتل کے متعلق میڈیا کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ طاہر نسیم کا قاتل زیرحراست ہے اور اس سے تفتیش جاری ہے۔ کیس سے متعلقہ حکام مقدمے کی تحقیقات کو باریک بینی سے دیکھ رہے ہیں اور معاملے کو قانون کے مطابق ڈیل کیا جائیگا۔ حکومت عوام کے بنیادی حقوق کی فراہمی اور آئین کے مطابق تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website