counter easy hit

UNSC

بھارت کا کورونا کے دوران کشیدگی کم کرنے سے انکار، اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس کی جانب سے قرارداد پر رد عمل

بھارت کا کورونا کے دوران کشیدگی کم کرنے سے انکار، اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس کی جانب سے قرارداد پر رد عمل

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بھارت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے تنازعات کے خاتمے کے مطالبے پر عملدرآمد تو نہیں کیا لیکن اپنے غیر قانونی زیر تسلط جموں کشمیر میں اپنی جارحیت ، ظلم و بربریت میں اضافہ ضرور کیا ہے۔ یہ بات اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کورونا وائرس […]

پاکستان نئی زندگی جینا چاہتا ہے مگر کچھ ممالک اسے مارنا چاہتے ہیں،اقوام متحدہ کے مستقل ممبران میں اضافے کو کبھی قبول نہیں کرینگے، منیر اکرم

پاکستان نئی زندگی جینا چاہتا ہے مگر کچھ ممالک اسے مارنا چاہتے ہیں،اقوام متحدہ کے مستقل ممبران میں اضافے کو کبھی قبول نہیں کرینگے، منیر اکرم

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بین الحکومتی مذاکرات ’آئی جی این عمل کو نقصان پہنچانے یا ڈی ریل کرنے کی کوئی بھی کوشش الٹ ثابت ہوگی‘۔ پاکستان نے اقوامتحدہ میں نئے مستقل اراکین بنانے کی مخالفت کے اپنے فیصلے کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی مستقل نشستوں کے خواہش مند […]

سفارتی سطح پر انتھک محنت سے بھارت کے سلامتی کونسل کی کمیٹیوں پر قبضے کے عزائم ناکام بنادیے، وزیرخارجہ،

سفارتی سطح پر انتھک محنت سے بھارت کے سلامتی کونسل کی کمیٹیوں پر قبضے کے عزائم ناکام بنادیے، وزیرخارجہ،

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سفارتی محاذ پر پاکستان کے بھرپور مقابلہ سے بھارت سلامتی کونسل کی تین اہم ترین کمیٹیوں کی سربراہی سے محروم ہوگیا۔ بھارت واویلا کر رہا تھاکہ اسے سلامتی کونسل کے غیر مستقل ممبر ہونے کے ناطے بڑی کامیابی ملی ہے، بھارت چاہتا تھا کہ افغانستان کے حوالے سے کمیٹی میں شامل […]

سکریٹری خارجہ نے یو این ایس سی کے مستقل ممبروں کو بھارتی دہشت گردی سے متعلق ڈوسیئر کے بارے میں بتایا

سکریٹری خارجہ نے یو این ایس سی کے مستقل ممبروں کو بھارتی دہشت گردی سے متعلق ڈوسیئر کے بارے میں بتایا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سکریٹری خارجہ نے یو این ایس سی کے مستقل ممبروں کو بھارتی دہشت گردی سے متعلق ڈوسیئر کے بارے میں بتایا۔ سکریٹری خارجہ سہیل محمود نے پیر کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) کے مستقل ممبروں کے مندوبین کو ’’ ہندوستانی ریاست دہشت گردی کی سرپرستی سے […]

وزارت خارجہ کی سلامتی کونسل کےمستقل ممبرممالک کے سفراء کو بریفنگ، ترجمان دفتر خارجہ

وزارت خارجہ کی سلامتی کونسل کےمستقل ممبرممالک کے سفراء کو بریفنگ، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزارت خارجہ نے اسلام آباد میں تعینات سلامتی کونسل کے مستقل رکن ملکوں کے سفیروں کو پاکستان کے خلاف بھارتی دہشتگردی اور کالعدم تنظیموں کی معاونت کے ثبوتوں پر مبنی ڈوذیئر حوالے کردیے۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کی طرف سے جاری بیان کے مطابق پیر کو پاکستان میں میں […]

اقوام متحدہ کی عالمی دہشتگردوں کے لسٹ پرنیا نام “مفتی نورولی” کون تھا؟ جامعہ بنوریہ کے مفتی نعیم اور سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے ساتھ کیا تعلق ؟ حیرت انگیز انکشافات

اقوام متحدہ کی عالمی دہشتگردوں کے لسٹ پرنیا نام “مفتی نورولی” کون تھا؟ جامعہ بنوریہ کے مفتی نعیم اور سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے ساتھ کیا تعلق ؟ حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اقوامِ متحد ہ کی سلامتی کونسل نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے سربراہ نور ولی محسود کا نام عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔ سلامتی کونسل کی طرف سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق سلامتی کونسل نے مفتی نور ولی محسود کا نام […]

مفتی نور ولی محسود کا نام سیکورٹی کونسل کمیٹی میں شامل، حکومت پاکستان کا پابندیوں کا خیر مقدم

مفتی نور ولی محسود کا نام سیکورٹی کونسل کمیٹی میں شامل، حکومت پاکستان کا پابندیوں کا خیر مقدم

اسلام آباد(یس اردو نیوز) اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کی سینکشنز کمیٹی نے تحریک طالبان پاکستان کے نور ولی محسود کا نام بھی لسٹ میں شامل کرلیا۔ پاکستان نے اقوام متحدہ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئےاقوام محتدہ کی سیکورٹی کونسل کی 1267 سیکنشنز کمیٹی کے قواعد وضوابط کے مطابق نورولی محسود پر پابندیوں […]