ملتان: کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے جلال پور پیر والا میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر اور اس کے ساتھی کو ہلاک کر دیا جب کہ 4 دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

By Web Editor on September 18, 2017
ملتان: کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے جلال پور پیر والا میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر اور اس کے ساتھی کو ہلاک کر دیا جب کہ 4 دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***