counter easy hit

transfer

شریف خاندان کی 3 شوگر ملز کی منتقلی غیر قانونی قرار

شریف خاندان کی 3 شوگر ملز کی منتقلی غیر قانونی قرار

لاہور: ہائی کورٹ نے شریف خاندان کی شوگر ملوں کی منتقلی کو غیر قانونی قرار دے دیا۔  چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ منصور علی شاہ کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے شریف خاندان کی شوگرملوں کی منتقلی سے متعلق کیس کی سماعت کی، عدالت نے شریف خاندان کی شوگرملوں کی منتقلی غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اتفاق […]

امریکی سفارتخانے کی یروشلم منتقلی روک دی گئی

امریکی سفارتخانے کی یروشلم منتقلی روک دی گئی

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل میں امریکی سفارتخانے کو یروشلم منتقل کرنے کا فیصلہ فی الحال روک دیا۔امریکی حکام کے مطابق صدر ٹرمپ نے فیصلہ کیا ہے کہ امریکی سفارتخانے کو ابھی یروشلم منتقل نہیں کیا جائے، سفارتخانے کو فی الحال تل ابیب میں ہی رکھا جائے گا، صدر ٹرمپ اس فیصلے کا جلد ہی […]

اسرائیل میں سفارتخانے کی منتقلی کے منفی اثرات ہو سکتے ہیں، امریکا

اسرائیل میں سفارتخانے کی منتقلی کے منفی اثرات ہو سکتے ہیں، امریکا

امریکا کا کہنا ہے کہ وہ مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارت خانے کی منتقلی کی صورت میں پیدا ہونے والی صورت حال پر غور کررہا ہے ۔ اس بات کا اظہار امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے اپنے ایک ٹی وی انٹرویو میں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ اس بات کا […]

دنیا کی سب سے تیزرفتارمیموری چپ تیار

دنیا کی سب سے تیزرفتارمیموری چپ تیار

ٹوکیو: سونی کارپوریشن نے دنیا کی سب سے تیز رفتار ایس ڈی میموری پیش کردی ہے جس سے 300 میگا بائٹس فی سیکنڈ کی زبردست رفتار پر ڈیٹا پڑھا جاسکتا ہے جب کہ اس پر ڈیٹا لکھنے کی رفتار 299 میگا بائٹس فی سیکنڈ بتائی جارہی ہے۔ یہ میموری کارڈز جنہیں ایس ایف جی  ایس ڈی […]

محمد احمد کے علاج کیلئے رقم منتقلی کی امریکی اسپتال کی تصدیق

محمد احمد کے علاج کیلئے رقم منتقلی کی امریکی اسپتال کی تصدیق

خاور خان…لاڑکانہ کیڈٹ کالج میں تشدد کے شکار طالب علم محمد احمد کے آپریشن کے لیے امریکی اسپتال کو پونے تین کروڑ روپے کی رقم فراہم کردی گئی، جس کی اسپتال نے تصدیق کی ہے۔ حکومت کی جانب سے امریکی ریاست سنسناٹی کے اسپتال کے اکاؤنٹ میں پونے تین کروڑ روپے منتقل کیے جانے کی […]

پارلیمنٹیرینز کے اکاؤنٹس میں رقوم منتقلی کی جعلی رسیدوں کی تحقیقات

پارلیمنٹیرینز کے اکاؤنٹس میں رقوم منتقلی کی جعلی رسیدوں کی تحقیقات

ارکان پارلیمنٹ کے بینک اکاؤنٹس میں رقوم منتقلی کی جعلی رسیدوں کی تحقیقات شروع ہوگئیں، ڈی جی ایف آئی آے کی ہدایت پر ایف آئی اے کراچی نے تحقیقات شروع کیں۔ اس حوالے سے ایف آئی اے کو چیئرمین سینیٹ رضا ربانی اور قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف خورشید شاہ نے آگاہ کیا تھا۔ ذرائع […]

پانچ اراکین پارلیمنٹ کو10،10کروڑ منتقلی کی رسیدیں موصول

پانچ اراکین پارلیمنٹ کو10،10کروڑ منتقلی کی رسیدیں موصول

چیئرمین سینیٹ رضا ربانی ،اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق،اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ان کے بینک اکائونٹس میں 10،10کروڑ روپے منتقلی کی رسیدیں ملی ہیں، جو ابتدائی تحقیق میں جعلی ثابت ہوئیں۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ ،اسپیکر ایاز صادق کو چیمبرز کے پتے پر جبکہ رضا […]

جائیدادیں قطری کی ہیں تو پیسے کی منتقلی کاسوال ختم ہو جاتا ہے،سپریم کورٹ

جائیدادیں قطری کی ہیں تو پیسے کی منتقلی کاسوال ختم ہو جاتا ہے،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں پاناما پیپرز کیس کی سماعت کے دوران جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیے کہ جائیدادیں قطری کی ہیں تو پیسے کی منتقلی کاسوال ہی ختم ہو جاتا ہے۔ سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس اعجاز افضل خان، جسٹس گلزار احمد، جسٹس شیخ عظمت […]

اوباما گوانتانا موبے کے4قیدی سعودیہ منتقل کرسکتے ہیں

اوباما گوانتانا موبے کے4قیدی سعودیہ منتقل کرسکتے ہیں

امریکی صدر باراک اوباما عہدہ صدارت کے منصب سےجاتےجاتے ایک اور ٹرمپ مخالف اقدام کرسکتے ہیں اور یہ اقدام گوانتاناموبے کے4 قیدیوں کی سعودی عرب منتقلی کا اعلان ہوسکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک امریکی عہدیدارنے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر باراک اوباما 24 گھنٹوں کے دوران گوانتانامو بے جیل کے چار قیدیوں کی […]

قومی سیاست کی سندھ میں منتقلی

قومی سیاست کی سندھ میں منتقلی

سابق صدر آصف علی زرداری کی 23دسمبر کو ممکنہ واپسی کے ساتھ ہی 30 نومبر کے بعد کے تبدیل ہوتے سیاسی ماحول میں ان کی خود ساختہ جلاوطنی ختم ہوتی نظر آتی ہے اور سیاسی سرگرمیوں کے پنجاب سے سندھ منتقل ہونے کا امکان ہےکیونکہ پیپلز پارٹی نے وزیراعظم نواز شریف پر دباؤ بڑھانے کے […]

حویلیاں طیارہ حادثے کی میتوں کی آبائی علاقوں کو منتقلی کاعمل مکمل

حویلیاں طیارہ حادثے کی میتوں کی آبائی علاقوں کو منتقلی کاعمل مکمل

حویلیاں: طیارہ حادثے میں جاں بحق مزید 11 افراد کی میتیں چترال میں ان کے آبائی علاقوں کو پہنچادی گئی ہیں جس کے ساتھ ہی پاکستانی افراد کی میتوں کی منتقلی کا عمل مکمل ہوگیا ہے۔ یس نیوزکے مطابق سانحہ حویلیاں میں جاں بحق ہونے والے 11 افراد کی میتیں نور خان ایئر بیس سے پاک […]

پی آئی اے طیارہ حادثہ؛ میتوں کی پمز اسلام آباد منتقلی

پی آئی اے طیارہ حادثہ؛ میتوں کی پمز اسلام آباد منتقلی

 اسلام آباد: پی آئی اے طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی میتیں اسلام آباد منتقل کی جا رہی ہیں جب کہ لواحقین کے لئے پمزاسپتال میں انفارمیشن ڈیسک بھی قائم کر دی گئی ہے۔ حویلیاں میں گزشتہ روز حادثے کا شکار ہونے والے پی آئی اے کے بد قسمت طیارے میں جاں بحق […]

لاشوں کی اسلام آباد منتقلی، شناخت کا عمل جاری

لاشوں کی اسلام آباد منتقلی، شناخت کا عمل جاری

صوبہ خیبر پختونخواہ کے علاقے حویلیاں کے قریب گر کر تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے میں سوار تمام افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ لاشوں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ ایوب میڈیکل کمپلیکس کے ڈپٹی سپریڈنٹ ڈاکٹر جنید نے بتایا ہے کہ گذشتہ روز طیارے کے حادثے میں ہلاک […]

امریکی انتخابات:تارکین وطن کی کینیڈا منتقلی میں دلچسپی، ویب سائٹس کریش

امریکی انتخابات:تارکین وطن کی کینیڈا منتقلی میں دلچسپی، ویب سائٹس کریش

ٹرمپ کے صدر بننے کے امکانات کے بعد امریکا میں مقیم تارکین وطن کی کینیڈا منتقلی میں دلچسپی اس حد تک بڑھ گئی ہے کہ کینیڈا کے لیے امیگریشن کی معلومات فراہم کرنے والی ویب سائٹس بدھ کی صبح اچانک کریش کرگئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا کی شہریت اور امیگریشن کے لیے سرکاری […]

سپریم کورٹ نے رہائشی علاقوں سے اسکولوں کی منتقلی کا ٹائم فریم مسترد کردیا

سپریم کورٹ نے رہائشی علاقوں سے اسکولوں کی منتقلی کا ٹائم فریم مسترد کردیا

سپریم کورٹ نے رہائشی علاقوں میں قائم اسکولوں کی منتقلی کے لیے 3سال کا ٹائم فریم مسترد کردیا۔ سی ڈی اے سے پیشرفت رپورٹ بھی ایک مہینے میں طلب کرلی گئی۔جسٹس عظمت سعید نے کہا آئندہ سماعت تک ایک بھی سرکاری دفتر رہائشی علاقوں میں نہ ہو۔ رہائشی علاقوں میں کمرشل سرگرمیوں سے متعلق کیس […]

مختلف شعبوں کی لاہور منتقلی: اسٹیٹ بینک کی وضاحت

مختلف شعبوں کی لاہور منتقلی: اسٹیٹ بینک کی وضاحت

اسٹیٹ بینک نے وضاحت کردی،کوئی ڈپارٹمنٹ لاہور منتقل نہیں کیا جارہا ۔ آپریشنل وجوہات کی بناء پر کچھ ذیلی دفاتر منتقل ہورہے ہیں۔ وفاقی اور صوبائی حکومت کے کھاتوں کی کنسولیڈیشن، ریونیو کی وصولی کراچی میں ہی رہے گی ۔ اسٹیٹ بینک نے مختلف ڈپارٹمنٹس کی منتقلی پر وضاحتی بیان جاری کیا ہے ،اسٹیٹ بینک […]

شریف خاندان کو شوگر ملز کی منتقلی سے روک دیا گیا

شریف خاندان کو شوگر ملز کی منتقلی سے روک دیا گیا

لاہور: وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے بھائی وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے قریبی رشتے داروں کو لاہور ہائی کورٹ نے اپنی پانچ شوگر ملز نئے مقام پر منتقل کرنے سے روک دیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل جہانگیر ترین، انڈس شوگر ملز اور آر وائی کے شوگر ملز […]

یونان سے تیس ہزار مہاجرین کی دیگر ملکوں میں منتقلی کا فیصلہ

یورپی یونین کو توقع ہے کہ اگلے برس کے آخر تک تیس ہزار مہاجرین کو یونان سے دیگر یورپی ممالک میں منتقل کر دیا جائے گا۔ یورپی کمیشن نے اس بات پر زور دیا ہے کہ مہاجرین کے بحران سے نمٹنے کے لیے ’اہم پیش رفت‘ کی جا رہی ہے۔           […]

دیکھا تلہ گنگیو سرکاری ملازم ایک ٹرانسفر نوٹس کی مار

دیکھا تلہ گنگیو سرکاری ملازم ایک ٹرانسفر نوٹس کی مار

تحریر : عامر نواز اعوان محترم قارئین !یہ عام سا محاورہ ہے کہ ” جس کی لاٹھی اس کی بھینس ” یہ وہاں بو لا جا تا ہے جہاں جنگل کا قا نون ہواور عوام اپنے حق کی خاطر نہ بو لے کیو نکہ جو طاقت ور ہو گا وہ اپنا قانون چلا ئے گا […]

پاکستان سے بھارت 2015 میں دس لاکھ ڈالر ٹرانسفر ہوئے، ورلڈ بنک

پاکستان سے بھارت 2015 میں دس لاکھ ڈالر ٹرانسفر ہوئے، ورلڈ بنک

پیرس (اے کے راؤ) ورلڈ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق 2015 میں پاکستان سے بھارت چار ارب 90 کروڑ ڈالر ٹرانسفر ہوئے ، جبکہ بھارتی مرکزی بنک 2015 میں صرف دس لاکھ ڈالر کی پاکستان سے بھارت منتقلی دیکھاتا ہے۔ ورلڈ بنک کے مطابق 2014 میں یہ رقم چار ارب 79 کروڑ ڈالر […]

اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی

اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال دنیائے سیاست میں حضرت عمر فاروق سے بڑا سیاستدان کوئی نہیں۔ بہترین منتظم، اعلیٰ کارکردگی، بہادری، بے باکی، سادگی اور عوام میں ہردلعزیزی، ایسا کیوں تھا؟اس کی وجہ صرف اور صرف اختیارات مقامی سطح تک منتقل کرنا تھا ۔ہمارے ہاں الٹی گنگا بہتی رہی ہے، جہاں اختیارات صرف بڑے ہاتھوں […]

این اے 122، ووٹوں کی منتقلی کا الزام، تحریک انصاف کی الیکشن کمیشن کو درخواست

این اے 122، ووٹوں کی منتقلی کا الزام، تحریک انصاف کی الیکشن کمیشن کو درخواست

اسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما علیم خان نے حلقہ این اے ایک سو بائیس سے ووٹوں کی منتقلی کے مصدقہ ریکارڈ کیلئے الیکشن کمیشن کو درخواست دے دی۔ علیم خان کہتے ہیں ایاز صادق فراڈ کر کے دوبارہ اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔ تحریک انصاف کے رہنما علیم خان رکن صوبائی اسمبلی شعیب […]

سرمایہ کاری کے نام پر کالے دھن کی دبئی منتقلی کی تحقیقات شروع

سرمایہ کاری کے نام پر کالے دھن کی دبئی منتقلی کی تحقیقات شروع

اسلام آباد : ایف بی آر کے ماتحت ادارے ڈائریکٹوریٹ جنرل انٹیلی جنس اینڈانوسٹی گیشن ان لینڈ ریونیونے پاکستان میں دبئی کے رئیل اسٹیٹ گروپ ’’دماک پراپرٹیز‘‘ کی سرگرمیوں کی مانیٹرنگ کیلیے 5 خصوصی ٹیمیں تشکیل دیدیں جبکہ کالادھن دبئی منتقل کرنے کیلیے دماک گروپ سے رابطہ کرنیوالے 700 پاکستانیوں کیخلاف تحقیقات شروع کر دی […]

اریبہ قتل کیس، پوسٹ مارٹم رپورٹ سے بھی گتھی نہ سلجھ سکی

اریبہ قتل کیس، پوسٹ مارٹم رپورٹ سے بھی گتھی نہ سلجھ سکی

لاہور (یس ڈیسک) ماڈل عبیرہ عرف اریبہ کے قتل کا معاملہ مزید الجھ گیا۔ پوسٹمارٹم رپورٹ میں موت کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ اریبہ کے جسم پر تشدد کے کوئی نشان نہیں پائے گئے اور نہ ہی زیادتی ثابت ہو سکی ہے۔ پوسٹمارٹم رپورٹ کے مطابق اریبہ کے مُنہ سے خون نکلا ہوا […]