counter easy hit

to

کنویں سے مرے ہوئے کتے نکالنے کی ضرورت ہے لیکن پانی نکالا جا رہا ہے، حسن نثار

کنویں سے مرے ہوئے کتے نکالنے کی ضرورت ہے لیکن پانی نکالا جا رہا ہے، حسن نثار

اسلام آباد: تجزیہ کار حسن نثار نے کہاہے کہ کابینہ میں ہونیوالے حالیہ تبدیلی سے کچھ فرق پڑنے کی امید نہیں، ہم ستر سال سے جوا کھیل کررہے ہیں، اس وقت کنویں سے مرے ہوئے کتے نکالنے کی ضرورت ہے لیکن پانی نکالا جا رہا ہے۔ حسن نثار نے کہا کہ کابینہ میں ہونیوالی حالیہ […]

ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو اثاثے ظاہر کرنے کی نئی مجوزہ سکیم کو سہل اور سادہ بنانے کی ہدایت کردی

ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو اثاثے ظاہر کرنے کی نئی مجوزہ سکیم کو سہل اور سادہ بنانے کی ہدایت کردی

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ، محصولات و اقتصادی امور ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو اثاثے ظاہر کرنے کی نئی مجوزہ سکیم کو سہل اور سادہ بنانے کی ہدایت کی ہے تا کہ یہ سکیم آسانی سے سمجھ میں آسکیں اور اس کا نفاذ بھی آسان رہے۔ انہوں نے یہ […]

پاکستان اور فرانس کے درمیان آثار قدیمہ کے شعبہ میں تعاون کو 60 سال مکمل ہو گئے

پاکستان اور فرانس کے درمیان آثار قدیمہ کے شعبہ میں تعاون کو 60 سال مکمل ہو گئے

پیرس(پ ر 19 اپریل:2019)پاکستان اور فرانس کے درمیان آثار قدیمہ پر باہمی تعاون کے 60 سال مکمل ہونے پر گزشتہ روز سفارت خانہ پاکستان میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب کا اہتمام ایسوسی ایشن برائے پاکستان دوستی گروپ کی جانب سے کیا گیا تھا۔ اس تقریب میں فرانسیسی وزارت خارجہ، فرانسیسی […]

تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما ابرار کیانی کا مستعفی ہونے والے وزیرخزانہ اسدعمرکوخراج تحسین، ایک مہذب اورایماندار سیاستدان جنہوں نے وقتی خسارے پر مسائل کے حل کو ترجیح دی

تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما ابرار کیانی کا مستعفی ہونے والے وزیرخزانہ اسدعمرکوخراج تحسین، ایک مہذب اورایماندار سیاستدان جنہوں نے وقتی خسارے پر مسائل کے حل کو ترجیح دی

پیرس (یس اردو رپورٹ) تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما ابرار کیانی کا مستعفی ہونے والے وزیرخزانہ اسدعمرکوخراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایک مہذب اورایماندار سیاستدان جنہوں نے وقتی خسارے پر مسائل کے حل کو ترجیح دی۔ انہوں نے کہا کہ اسد عمر بلاشبہ پاکستانی سیاست کا ایک انتہائی مدبرانہ اور دلنیشن […]

یہ عورت کتیا بن کر زندگی گزارنے پر کیوں مجبور ہے ؟

یہ عورت کتیا بن کر زندگی گزارنے پر کیوں مجبور ہے ؟

لاہور(ویب ڈیسک) دنیا کے ہر انسان کو اس کے والدین پالتے پوستے اور پروان چڑھاتے ہیں مگر آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ دنیا کے ایسے چارانسان بھی ہیں جنہیں جانوروں نے پروان چڑھایا۔ ان میں یوکرائین کی اوگزیا ملایا بھی شامل ہے۔ 1991میں یوکرائن میں اس وقت ایک حیران کن انکشاف […]

، فلم میں کام دلانے کے لیے بچی سے کیا کیا مطالبات کیے گئے؟

، فلم میں کام دلانے کے لیے بچی سے کیا کیا مطالبات کیے گئے؟

ممبئی (ویب ڈیسک ) انڈین ٹی وی پر بطور چائلڈ آرٹسٹ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے والی پوجا بھدرا نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں انڈسٹری میں کاسٹنگ کاﺅچ کا سامنا کرنا پڑا ہے۔2001 سے 2004 کے دوران بھارتی ٹی وی پر چلنے والے ڈرامے کھچڑی میں بطور چائلڈ آرٹسٹ کام کرکے شہرت حاصل کرنے […]

پنجاب میں سیاسی ہلچل : حکومت گرانے کی تمام تیاری مکمل، کسی کو پتہ بھی نہ چلا اور ن لیگ ، پیپلز پارٹی غضب کی چال چل گئے

پنجاب میں سیاسی ہلچل : حکومت گرانے کی تمام تیاری مکمل، کسی کو پتہ بھی نہ چلا اور ن لیگ ، پیپلز پارٹی غضب کی چال چل گئے

لاہور (ویب ڈیسک ) مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے پنجاب میں حکومت کے مبینہ غیر آئینی اور غیر پارلیمانی اقدامات کے خلاف مزاحمت کا اعلان کر دیا ہے۔اپوزیشن جماعتوں نے حمزہ شہباز شریف کو پی اے سی کا چیئرمین نہ بنانے اور قائمہ کمیٹیوں کے طے شدہ فارمولے سے انحراف کی صورت میں […]

میں چاہوں تو آپ کے گنبد کو چونچ سے پکڑ کر گرا دوں ۔۔۔

میں چاہوں تو آپ کے گنبد کو چونچ سے پکڑ کر گرا دوں ۔۔۔

لاہور(ویب ڈیسک)منقول ہے کہ حضرت سلیمان علیہ السلام نے ایک نرچڑیا کو دیکھا، جو اپنی مادہ سے کہہ رہا تھا۔تم مجھ سے کیوں بھاگتی ہو؟ اگر میں چاہوں تو حضرت سلیمان علیہ السلام کے گنبد کو اپنی چونچ میں پکڑ کر دریا میں پھینک دوں۔جناب سلیمان علیہ السلام اس کی گفتگو سن کر مسکرانے لگے […]

لوکانا میں رہائش رکھنے اور ایک بچہ پیدا کرنے کے عوض بھاری رقم دینے کا اعلان کردیا

لوکانا میں رہائش رکھنے اور ایک بچہ پیدا کرنے کے عوض بھاری رقم دینے کا اعلان کردیا

روم: پاکستان سمیت دنیا بھر کے ممالک آبادی کنٹرول کرنے کے جتن کر رہے ہیں لیکن اٹلی کا ایک شہر ایسا ہے جہاں جا کر رہائش رکھنے اور ایک بچہ پیدا کرنے کے عوض بھاری رقم دینے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق اٹلی کے شمال مغربی علاقے میں واقع اس […]

سینئیر وکیل نعیم بخاری نے 18 اپریل کو سپریم کورٹ میں پیش ہونے سے معذرت کر لی

سینئیر وکیل نعیم بخاری نے 18 اپریل کو سپریم کورٹ میں پیش ہونے سے معذرت کر لی

اسلام آباد: سینئیر وکیل نعیم بخاری نے 18 اپریل کو سپریم کورٹ میں پیش ہونے سے معذرت کر لی۔ تفصیلات کے مطابق نعیم بخاری نے مؤقف اپنایا کہ میڈیکل چیک اپ کے باعث عدالت میں پیش نہیں ہوسکتا۔نیب کے مقدمات میں پیش ہونے کی درخواست قبول کرلی ہے۔ نعیم بخاری نے کہا کہ نیب سے مقدمات […]

بریکنگ نیوز:وزیراعظم عمران خان آج پاکستانیوں کو کیا سرپرائز دینے والے ہیں ؟

بریکنگ نیوز:وزیراعظم عمران خان آج پاکستانیوں کو کیا سرپرائز دینے والے ہیں ؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آج نیا پاکستان ہاﺅسنگ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آج نیا پاکستان ہاﺅسنگ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ پہلے مرحلے میں ایک لاکھ 35 ہزار رہائشی یونٹس تعمیر کئے جائیں […]

اسحاق ڈار کو ٹاک شوز میں مدعو کرنے، میڈیا کوریج دینے پر پابندی عائد کردی

اسحاق ڈار کو ٹاک شوز میں مدعو کرنے، میڈیا کوریج دینے پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد: اسحاق ڈار کو ٹاک شوز میں مدعو کرنے، میڈیا کوریج دینے پر پابندی عائد کردی ہے۔ پیمرا کی جانب سے سابق وزیر خزانہ کے اشتہاری ہونے کے باعث پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو اشتہاری ملزم ہونے کے باعث بڑی پابندی کا سامنا کرنا […]

وفاقی حکومت نے پاکستان پینل کوڈ میں ترمیم کرنے کا فیصلہ کرلیا

وفاقی حکومت نے پاکستان پینل کوڈ میں ترمیم کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان پینل کوڈ میں ترمیم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ ہمارے ملک میں سزائے موت کا قانون ہے۔ جس کے باعث یورپی یونین سمیت بہت سے ممالک ہمارے قیدی واپس نہیں کرتے۔سزائے موت کے قانون میں ترمیم کرنے سے ان ممالک سے ڈاکو چوروں کو […]

پاکستان میں وزیر بننے کے لیے تعلیم کی کوئی ضرورت نہیں،میرا اپنا بھتیجا ایم این اے ہے، تجزیہ کار محمد مالک

پاکستان میں وزیر بننے کے لیے تعلیم کی کوئی ضرورت نہیں،میرا اپنا بھتیجا ایم این اے ہے، تجزیہ کار محمد مالک

اسلام آباد: تجزیہ کار محمد مالک نے کہاہے کہ پاکستان میں وزیر بننے کیلئے تعلیم ضروری نہیں ہے۔ میرا باپ ایم این اے اور میرا بھتیجا بھی ایم این اے ہے۔ یہاں یہ نظام چلتا ہے۔ محمد مالک نے کہا ہے کہ پاکستان میں وزیر بننے کیلئے تعلیم ضروری نہیں ہے۔ میرا باپ ایم این اے […]

رات کے اندھیرے میں منہ چھپائے صحن کعبہ میں جھاڑو دینے والی یہ ہستی کون ہے ؟

رات کے اندھیرے میں منہ چھپائے صحن کعبہ میں جھاڑو دینے والی یہ ہستی کون ہے ؟

لاہور (ویب ڈسک) مولانا الطاف حسین حالی کا مشہور شعر ہے کہ ’درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو، ورنہ اطاعت کیلئے کچھ کم نہ تھے کروبیاں‘۔ یقیناًخانہ خدا میں اللہ کے مہمانوں کی خدمت اور ان کے آرام کا خیال رکھنے کیلئے ہی شیخ عبد الرحمان السدیس کو امام کعبہ و حج بنایا […]

حمزہ شہباز آخر کار بول پڑے ، قوم کو ساری حقیقت بتا دی

حمزہ شہباز آخر کار بول پڑے ، قوم کو ساری حقیقت بتا دی

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ انھوں نے جو بھی کیا وہ پاکستان اور ٹیکس قوانین کے مطابق کیا ہے ، جیسے قانون کہتا ہے میں نے ویسے کیا، ٹی ٹی سے جس دور میں پیسا آیا، اس وقت وہ عوامی نمائندے نہیں تھے، تفصیلات کے […]

اپنوں کی طرفداری پر نامور خاتون صحافی نے وفاقی وزیر کو آئینہ دکھا دیا

اپنوں کی طرفداری پر نامور خاتون صحافی نے وفاقی وزیر کو آئینہ دکھا دیا

لاہور (ویب ڈیسک) وزیر اطلاعات کا فرمان ملاحظہ فرمائیے کہ “علیم خان کا مقدمہ کم سنگین ہے، اگر اربوں روپے کھانے والے ملزموں کو اتنی آسانی سے ضمانت مل سکتی ہے تو ایک کاروباری آدمی کو جس پر سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے کا کوئی الزام نہیں ضمانت دی جانی چاہئے۔ معروف خاتون کالم نگار […]

محکمہ اوقاف کی جانب امامِ کعبہ کی خدمت میں بیش بہا تحائف ۔۔

محکمہ اوقاف کی جانب امامِ کعبہ کی خدمت میں بیش بہا تحائف ۔۔

لاہور،اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے امام کعبہ الشیخ ڈاکٹر عبداللہ بن عواد الجہنی نے محکمہ اوقاف پنجاب کی جانب سے دئیے جانے والے تحائف لینے سے معذرت کر لی۔ بتایا گیا ہے کہ محکمہ اوقاف کا سٹاف مختلف تحائف لے کر لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں پہنچا جہاں […]

دبنگ ٹائیگر فواد چودھری نے شریفوں اورزوالوں پر بجلی گرا دی ۔

دبنگ ٹائیگر فواد چودھری نے شریفوں اورزوالوں پر بجلی گرا دی ۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ کے مزید کیسزکی تفصیلات سامنےآئیں گی توآپ کی نیندیں اڑجائیں گی۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ہونے والے فیصلوں سے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیراطلاعات نے کہا کہ کابینہ نے منی لانڈرنگ کے حالیہ کیسز پرشدید تحفظات کا اظہار کیا شریف خاندان اور […]

پاکستان کا محمد بن سلمان کوایک اور شاندارتحفہ، پوری دنیا تعریفوں پرمجبور

پاکستان کا محمد بن سلمان کوایک اور شاندارتحفہ، پوری دنیا تعریفوں پرمجبور

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کی جانب سے سعودی شہزادے محمد بن سلمان کو 2018 کی با اثر عالمی شخصیت کے اعزاز سے نوازا گیا ہے۔اسلام آباد میں ہونے والی چوتھی پیغام اسلام کانفرنس میں پاکستان علماء کونسل (پی یو سی) کی جانب سے سعودی ولی عہد کو اس اعزاز سے نوازا گیا جہاں صدرِمملکت عارف […]

صدر عارف علوی مختصر دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے، ہزارہ برادری سے ملاقات اور فاتحہ خوانی کریں گے

صدر عارف علوی مختصر دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے، ہزارہ برادری سے ملاقات اور فاتحہ خوانی کریں گے

کوئتٹہ، اسلام آباد( ملک جالندھر خان لونی) صدر ڈاکٹرعارف علوی مختصر دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔وزیراعلی اور گورنر بلوچستان نے ایئرپورٹ پر صدرمملکت کا استقبال کیا  ۔صدر ڈاکٹر عارف علوی ہزارہ ٹاون امام بارہ میں سانحہ گنجی شہداء کےلواحقین سے تعزیت اورفاتحہ خوانی کریں گے ۔۔۔   Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]

اب تو ضرور بنے گا نیا پاکستان :چین نے وزیراعظم عمران خان کو تہلکہ خیز آفر کرڈالی

اب تو ضرور بنے گا نیا پاکستان :چین نے وزیراعظم عمران خان کو تہلکہ خیز آفر کرڈالی

    اسلام آباد(ویب ڈیسک) چین نے پاکستان میں سستے گھروں کے پلانٹ لگانے کی پیشکش کر دی ۔ وزیراعظم عمران خان سے چائنہ سلک روڈ لمیٹڈکے چیئرمین یان لیجن کی ملاقات ہوئی جس میں چائنہ سلک روڈگروپ کا وزیراعظم کے کم لاگت والے ہاﺅسنگ منصوبے میں دلچسپی کا اظہارکیا ہے۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان […]

۔ایک حادثے نے کئی گھروں کے چراغ گل کر دیے

۔ایک حادثے نے کئی گھروں کے چراغ گل کر دیے

مستونگ(ویب ڈیسک )مستونگ میں لک بائی پاس کے قریب ٹرک اور وین کے تصادم میں خواتین او ربچوں سمیت11 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مستونگ میں لک بائی پاس کے قریب ٹرک اوروین میں خوفناک تصادم ہو گیا جس میں خواتین و بچوں11 افراد جاں بحق اور 9 […]

مجھے اپنے جسم سے نفرت تھی غصہ آتا تھا میں چاہتی تھی یہ تبدیل ہوجائے، بھارتی اداکارہ ودیا بالن

مجھے اپنے جسم سے نفرت تھی غصہ آتا تھا میں چاہتی تھی یہ تبدیل ہوجائے، بھارتی اداکارہ ودیا بالن

ممبئی: بھارتی اداکارہ ودیا بالن کا کہنا ہے کہ میری زندگی کا ایک حصہ تھا۔ جب میں اپنے ساتھ ایک جنگ لڑ رہی تھی۔ مجھے اپنے جسم سے نفرت تھی۔ غصہ آتا تھا۔ میں چاہتی تھی یہ تبدیل ہوجائے۔ کیوں کہ مجھے ایسا لگتا تھا کہ اگر میں تبدیل ہوجاؤں گی تو ہر کوئی مجھے پسند […]