counter easy hit

۔ایک حادثے نے کئی گھروں کے چراغ گل کر دیے

مستونگ(ویب ڈیسک )مستونگ میں لک بائی پاس کے قریب ٹرک اور وین کے تصادم میں خواتین او ربچوں سمیت11 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مستونگ میں لک بائی پاس کے قریب ٹرک اوروین میں خوفناک تصادم ہو گیا جس میں خواتین و بچوں11 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق مستونگ میں لک بائی پاس کے قریب ٹرک اور وین کے تصادم میں خواتین او ربچوں سمیت11 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مستونگ میں لک بائی پاس کے قریب ٹرک اوروین میں خوفناک تصادم ہو گیا جس میں خواتین و بچوں11 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے۔حادثے کی شکاروین کراچی سے کوئٹہ جارہی تھی،جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین اور 2 بچے بھی شامل ہیں،حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔ جاں بحق اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website