counter easy hit

پاکستان میں وزیر بننے کے لیے تعلیم کی کوئی ضرورت نہیں،میرا اپنا بھتیجا ایم این اے ہے، تجزیہ کار محمد مالک

اسلام آباد: تجزیہ کار محمد مالک نے کہاہے کہ پاکستان میں وزیر بننے کیلئے تعلیم ضروری نہیں ہے۔ میرا باپ ایم این اے اور میرا بھتیجا بھی ایم این اے ہے۔ یہاں یہ نظام چلتا ہے۔ محمد مالک نے کہا ہے کہ پاکستان میں وزیر بننے کیلئے تعلیم ضروری نہیں ہے۔ میرا باپ ایم این اے اور میرا بھتیجا بھی ایم این اے ہے ۔ یہاں یہ نظام چلتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے اپنے دور اقتدار میں مقامی سطح پر اختیارات نہیں جانے دیئے۔ اب صورتحال یہ ہے کہ سیکرٹری بلدیات پورا صوبہ چلاتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ن لیگ اگر سمجھتی ہے کہ ججز غلط ہیں تو پھر کہیں کہ ججز غلط ہیں یا تو ہم مان لیں کہ عدالتیں ٹھیک ہیں یاپھر مان لیں کے عدالتیں غلط ہیں