counter easy hit

to

کسٹمز کا انوکھا انصاف، کرنسی اسمگلر کو بغیر مقدمہ چھوڑ دیا

کسٹمز کا انوکھا انصاف، کرنسی اسمگلر کو بغیر مقدمہ چھوڑ دیا

کسٹمز انٹیلی جنس کے سپرنٹنڈنٹ نے انوکھا انصاف کرتے ہوئے کرنسی اسمگل کرنے والے مسافر کے قبضے سے برآمد ہونے والے 50؍ ہزار ڈالر میں سے 40؍ ہزار ڈالر (تقریباً43 لاکھ روپے) خود رکھ کر مسافر کو بغیر مقدمہ درج کئے چھوڑ دیا۔ افسر محمد افضل نے اسمگلر کو 8گھنٹے تک ریجنل آفس میں رکھا، […]

گلگت بلتستان میں برف باری، گاؤں جانیوالی ریسکیو ٹیم واپس

گلگت بلتستان میں برف باری، گاؤں جانیوالی ریسکیو ٹیم واپس

گلگت بلتستان میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے، گلیشیر اور برفانی تودہ سے متاثرہ گاؤں ارندو جانے والی ریسکیو ٹیمیں برفباری اور راستوں کی بندش کے باعث واپس آگئی ہے۔ بلتستان ڈویژن میں چار روز قبل ہونے والی برفباری کے باعث تمام بالائی دیہاتوں کے زمینی راستے بند ہیں۔ حالیہ برفباری سے پندے اور غورے […]

ناقص مینجمنٹ سے پی آئی اے زوال کا شکار بنا، احسن اقبال

ناقص مینجمنٹ سے پی آئی اے زوال کا شکار بنا، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ غیر پیشہ وارانہ سوچ اور ناقص مینجمنٹ کے باعث پی آئی اے زوال کا شکار ہوئی ہے۔ پی آئی اے نے قابل اعتبار ایئر لائن بنانے کا عزم نہ دکھایا تو دیگر آپشنز پر غور ہو گا۔ وزارت منصوبہ بندی کے اعلامیئے کے مطابق کے […]

سوئی سدرن گیس کا سرکاری اسپتالوں کو آخری نوٹس

سوئی سدرن گیس کا سرکاری اسپتالوں کو آخری نوٹس

سوئی سدرن گیس کمپنی نے لاکھوں روپے گیس بلوں کی عدم ادائیگی پر آخری نوٹس دیتے ہوئے نادہندہ اداروں کو 13 فروری سے گیس کنکشن کاٹنے کی وارننگ دی ہے۔ ایس ایس جی سی کے مطابق نادہندہ اداروں میں عباسی شہید ، قطر اسپتال، کارڈیو اسپتال، پولیس ٹریننگ اسکول بلدیہ و سعید آباد اور آفیسرز […]

پینٹاگون کا ٹرمپ ٹاور میں جگہ کرائے پر لینے کا فیصلہ

پینٹاگون کا ٹرمپ ٹاور میں جگہ کرائے پر لینے کا فیصلہ

امریکی محکمہ دفاع نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹرمپ ٹاور میں قیام کے دوران فوجیوں اور سامان رکھنے کے لیے کرائے پر جگہ مانگ لی ہے۔ خاتون اول ملینیا ٹرمپ اوران کے بیٹے بیرن ٹرمپ ٹاورمیں ہی مقیم ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاوس سے ٹرمپ ٹاور روزانہ آنے جانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ پینٹاگان […]

بھارتی سیز فائر خلاف ورزی امن کیلئے خطرہ ہے: کور کمانڈر کانفرنس

بھارتی سیز فائر خلاف ورزی امن کیلئے خطرہ ہے: کور کمانڈر کانفرنس

کورکمانڈرز کانفرنس نے بھارت کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کو علاقائی امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ قرار دے دیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت جی ایچ کیو راول پنڈی میں ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا کہ دہشت گردی کے خلاف آپریشن […]

جس نے محنت کی وہ فیتا کاٹے گا، برداشت کرو، وزیراعظم

جس نے محنت کی وہ فیتا کاٹے گا، برداشت کرو، وزیراعظم

وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ محنت کا پھل ملنے کی خوشی ہو رہی ہے، اب فیتہ نہیں کاٹیں گے تو کیا کریں گے؟ فیتہ کاٹ رہے ہیں تو برداشت کرو اوراللہ کا شکر ادا کرو۔ محنت کا پھل ملنے کی خوشی ہو رہی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے شیخو پورہ میں بھکی […]

زبردستی عوام سے کچھ نہیں منوانا چاہتے، مصطفی کمال

زبردستی عوام سے کچھ نہیں منوانا چاہتے، مصطفی کمال

پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ زبردستی عوام سے کچھ نہیں منوانا چاہتےجو بھی آیا عہدے کے لئے آیا، ہم نے تو عہدے چھوڑے۔ پشاورہائیکورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پاک سر زمین پارٹی مصطفیٰ کمال کا کہناہے کہ انہوں نے 2012 میں بانی متحدہ کی غلط پالیسیوں کی […]

کرینہ بھی بیٹے کے نام کو متنازع بنانے پر بول پڑیں

کرینہ بھی بیٹے کے نام کو متنازع بنانے پر بول پڑیں

بالی ووڈکے معروف اداکار اور پٹودی خاندان کے چشم و چراغ سیف علی خان کے بعد کرینہ کپور نے بھی اپنے بیٹے کی پیدائش اور اس کا نام تیموررکھے جانے کے بعد سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقیداور بحث پر پہلی مرتبہ اپنی خاموشی توڑ دی ۔ انہوں نےتنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دے […]

انوشکا شرما نئے دلچسپ کردار میں جلوہ گر ہونے کو تیار

انوشکا شرما نئے دلچسپ کردار میں جلوہ گر ہونے کو تیار

کئی بالی ووڈ فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ انوشکا شرما پھر سے ایک نئے دلچسپ کردار میں سلور اسکرین پر جلوہ گر ہونے جارہی ہیں۔ انوشکا شرما کی نئی بالی ووڈ رومانٹک کامیڈی فلم ‘ ’پھلوری‘ ‘کا نیا پوسٹر جاری کردیا گیا ہے جس میں انوشکا ایک بھوت کے روپ میں […]

امریکا جانے والوں سے سوشل میڈیا پاس ورڈ بھی پوچھنے پر غور

امریکا جانے والوں سے سوشل میڈیا پاس ورڈ بھی پوچھنے پر غور

پابندی زدہ 7 مسلم ممالک سے امریکا جانےکے خواہشمندوں سے سوشل میڈیا پاس ورڈ بھی پوچھنے پر غورکیا جا رہا ہے۔ اقدام کا مقصد جانچ پڑتال کے عمل کو مزید سخت بنانا ہے تاہم ابھی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ۔ امریکی ہوم لینڈ سیکورٹی کے وزیر جان کیلی کا کہنا ہے کہ دنیا بھر […]

متحدہ پاکستان کا تنظیمی ڈھانچے میں تبدیلی کرنیکا فیصلہ

متحدہ پاکستان کا تنظیمی ڈھانچے میں تبدیلی کرنیکا فیصلہ

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے کراچی میں اپنے تنظیمی ڈھانچے میں تبدیلی کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سربراہ ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار کی زیر صدارت رابطہ کمیٹی کے ہونے والے اجلاس میں کراچی تنظیمی سیٹ اپ کو 6 اضلاع میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نئے […]

بھارت کی اسپن وکٹوں سے نمٹنے کیلئے آسٹریلیا تیار رہے، ولیمسن

بھارت کی اسپن وکٹوں سے نمٹنے کیلئے آسٹریلیا تیار رہے، ولیمسن

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے آئندہ دورہ بھارت کے حوالے سے آسٹریلیا کو خبردار کردیا ہے۔ ان کہنا ہے کہ کینگروز کو بھارت میں اسپن وکٹوں سے نمٹنے کیلیے تیار رہنا ہوگا۔ آسٹریلین ٹیم اسی ماہ کے آخر میں 4میچوں کی ٹیسٹ سیریز کیلئے بھارت کا دورہ کرنے والی ہے۔ 23فروری […]

حکومت کا 3 ایئرپورٹس کی نجکاری کا فیصلہ

حکومت کا 3 ایئرپورٹس کی نجکاری کا فیصلہ

حکومت نے تین اہم ایئرپورٹس کی نجکاری کا فیصلہ کرلیا۔ نج کاری نئی ایوی ایشن پالیسی کے تحت کی جارہی ہے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ صرف وزیراعظم اور کابینہ کی منظوری کافی نہیں، پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر معاملہ عدالت میں چیلنج ہوسکتا ہے۔ دوسری جانب نجکاری کے عمل کو سست بنانے کے الزام […]

مردوں کوکوئی مسئلے نہیں ہوتے

مردوں کوکوئی مسئلے نہیں ہوتے

ایک شخص کسی بزرگ کے پاس آیا اورکہا میری مدد کیجیے، میرے مسائل میری طاقت سے بہت زیادہ ہیں میں انھیں حل نہیں کرسکتا۔ بزرگ نے اسے کندھوں سے پکڑا اورکہا دیکھو مجھے ابھی جانا ہے ویسے اگر تم چاہوتو میں تمہیں ایک ایسی جگہ بتاسکتا ہوں، جہاں لوگوں کوکوئی مسئلہ نہیں، میں تمہیں وہاں […]

معروف کلاسیکل گلوکار رفاقت علی خان کو دل کا دورہ

معروف کلاسیکل گلوکار رفاقت علی خان کو دل کا دورہ

 لاہور: معروف کلاسیکل  گلوکار رفاقت علی خان کو دل دورہ  پڑنے پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ معروف کلاسیکل گلوکار رفاقت علی خان کودل کا دورہ پڑا جنہیں فوری طور پر پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیا گیا جہاں ڈاکٹرزنے گلوکار کو اسپتال میں داخل کرلیا ہے۔  رفاقت علی خان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی […]

پریشانی میں بھی تفریح کرنے کا انوکھا انداز

پریشانی میں بھی تفریح کرنے کا انوکھا انداز

امریکا کے شمال مغربی علاقوں میں برفانی طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کر دی لیکن من چلوں کو تفریح کا موقع مل گیا ۔ نوجوان اسکیٹنگ کرنے سڑکوں پر نکل آئے ۔ مغربی واشنگٹن سمیت سیٹل کی سڑکیں برف سے ڈھک گئیں،فٹ پاتھوں پر برف کی موٹی تہہ جم گئی۔ایسے میں من چلے تفریح […]

ایران کو دہشت گرد ریاست کہنے پر روس کا ٹرمپ سے عدم اتفاق

ایران کو دہشت گرد ریاست کہنے پر روس کا ٹرمپ سے عدم اتفاق

روس نے کہاہے کہ روس امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کےاس تجزیہ سے اتفاق نہیں کرتا کہ ایران دہشت گرد ریاست ہے، یہ تجزیہ اس سے بہتر شکل میں بھی سامنے آسکتا تھا۔ روسی ترجمان نے کہا ہے کہ روس کے ایران سے دوستانہ تعلقات ہیں،ہم وسیع معاملات پر ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرتے ہیں […]

چین: ماحولیاتی آلودگی، اسموگ سے نمٹنے کیلئے مؤثر کوششیں

چین: ماحولیاتی آلودگی، اسموگ سے نمٹنے کیلئے مؤثر کوششیں

چین نےماحولیاتی آلودگی ’’اسموگ‘‘ سے نمٹنے کیلئے مؤثر انداز میں کوششیں شروع کردی ہیں۔چینی حکومت نے اس سلسلے میں ماحولیاتی آلودگی کی وجہ بننے والےاہم اداروں کا جائزہ لینے کا کام شروع کر دیا ہے۔ چینی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بیجنگ سمیت 21 بڑے شہر جن میں تیانجن، شی جیاژ شنگ، تائی یو آن […]

چین: نوجوان نے ڈرون سے گفٹ بھیج کر ساس کو منا لیا

چین: نوجوان نے ڈرون سے گفٹ بھیج کر ساس کو منا لیا

یوں تودنیا بھر میں کئی لوگ اپنے دوستوں،رشتے دار وں اور سسرالیوں کو منانے کے لئے منفرد طریقے اپناتے ہیں تاہم چین میں ایک منچلے نوجوان نے اپنی روٹھی ہوئی ساس کو منانے کا دلچسپ انداز اپنایا اور نئے قمری سال کے موقع پر ڈرون کے ذریعے گفٹ بھیج ڈالا۔ ڈرون کے ذریعے گفٹ موصول […]

ثانیہ مرزا اب بچوں کو ٹینس کی تربیت دیں گی

ثانیہ مرزا اب بچوں کو ٹینس کی تربیت دیں گی

ثانیہ مرزا اب بچوں کو ٹینس کھیلنے کی تربیت دیں گی۔ٹینس اسٹار نے حیدر آباد میں اپنے گھر کے قریب کڈز اکیڈمی قائم کر دی ۔ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے 2013 میں اپنی پہلی اکیڈمی کی بنیاد رکھی ،اب انہوں نے دوسری اکیڈمی کو صرف بچوں کے لیے مخصوص کیا ہے ۔ ثانیہ مرزا […]

ایلسٹر کُک انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی قیادت سے دستبردار

ایلسٹر کُک انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی قیادت سے دستبردار

ایلسٹر کک نے اگست2012 میں ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سنبھالی تھی، اُنہوں نے59 میچوں میں انگلش ٹیم کی قیادت کی, جو انگلینڈ کے کسی بھی کپتان سے زیادہ ہیں۔ اُنہیں24 میں کامیابی ملی، وہ انگلینڈ کے کامیاب کپتانوں کی فہرست میں مشترکہ طور پر دوسرے نمبر پر ہیں۔ کک نے انگلینڈ کی جانب سے سب […]

سلیم شہزاد کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

سلیم شہزاد کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

دہشت گردوں کے علاج کے مقدمے میں گرفتار سابق رہنما ایم کیو ایم سلیم شہزاد کو 18 فروری تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ، سلیم شہزاد کا کہناہےکہ گردے اور جگر کا کینسر ہے ، گرفتاری کا اندازہ نہیں تھا، شرجیل میمن کو دیکھیں حفاظتی ضمانت پر ہیں ۔ سلیم شہزاد کوانسداد […]