counter easy hit

ثانیہ مرزا اب بچوں کو ٹینس کی تربیت دیں گی

ثانیہ مرزا اب بچوں کو ٹینس کھیلنے کی تربیت دیں گی۔ٹینس اسٹار نے حیدر آباد میں اپنے گھر کے قریب کڈز اکیڈمی قائم کر دی ۔

Sania Mirza now tennis training will give to children

Sania Mirza now tennis training will give to children

ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے 2013 میں اپنی پہلی اکیڈمی کی بنیاد رکھی ،اب انہوں نے دوسری اکیڈمی کو صرف بچوں کے لیے مخصوص کیا ہے ۔ ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ انہیں ٹینس کی کھلاڑی بننے کے لیے بچپن میں بڑی مشکلات پیش آئیں، اس لیے وہ اب بچوں کو ٹریننگ کے لیے مناسب پلیٹ فارم مہیا کر رہی ہیں ۔ یہ اکیڈمی ان کے گھر کے قریب ہے اس لیے وہ بچوں کو بھرپور وقت دیں گی۔انہوں نے کہا کہ اکیڈمی میں تین سے آٹھ سال کے بچوں کو تربیت دی جا ئے گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website