counter easy hit

ایلسٹر کُک انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی قیادت سے دستبردار

ایلسٹر کک نے اگست2012 میں ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سنبھالی تھی، اُنہوں نے59 میچوں میں انگلش ٹیم کی قیادت کی, جو انگلینڈ کے کسی بھی کپتان سے زیادہ ہیں۔

Alastair Cook led to withdraw from leadership of England cricket team

Alastair Cook led to withdraw from leadership of England cricket team

اُنہیں24 میں کامیابی ملی، وہ انگلینڈ کے کامیاب کپتانوں کی فہرست میں مشترکہ طور پر دوسرے نمبر پر ہیں۔ کک نے انگلینڈ کی جانب سے سب سے زیادہ 140ٹیسٹ اور سب سے زیادہ گیارہ ہزار ستاون رنز بنا رکھے ہیں۔ اُن کے جانشین کے طور پر جو روٹ کا نام لیا جارہا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website