counter easy hit

شوہر کی اندھی گولی کا نشانہ بنے والی شہر کی مشہور گائناکالوجسٹ انچارج مدر کیئر ہسپتال ڈاکٹر شائستہ طارق جاں بحق ہوگئی

ہری پور تھانہ سٹی کی حدود میں اپنے شوہر کی اندھی گولی کا نشانہ بنے والی شہر کی مشہور گائناکالوجسٹ انچارج مدر کیئر ہسپتال ڈاکٹر شائستہ طارق جاں بحق ہوگئی متوفیہ کے خاوند ڈاکٹر طارق صادق گھر میں بیٹھے پستول صاف کر رہے تھے کہ اچانک گولی چل گئی جو ان۔کے سامنے بیٹھی انکی اہلیہ لیڈی ڈاکٹر شائستہ طارق کے سر میں جا لگی جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گئی,