counter easy hit

suffering

تھیلیسیمیا میں مبتلا کمسن بچے کی خواہش، ایک دن کیلئے سپاہی بنا دیا گیا

تھیلیسیمیا میں مبتلا کمسن بچے کی خواہش، ایک دن کیلئے سپاہی بنا دیا گیا

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں میک اے وش فاؤنڈیشن کی جانب سے تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچے شعیب کی پاک فوج میں سپاہی بننے کی خواہش پوری کر دی گئی۔ کمسن شعیب کو ایک دن کے لئے سپاہی بنایا گیا۔ شعیب نے بطور سپاہی ایک دن ملیر کینٹ میں فوجی جوانوں کے ہمراہ گزارا۔ […]

چارلی ہیبڈو: وحشت میں مبتلا نفرت کے پرستار !

چارلی ہیبڈو: وحشت میں مبتلا نفرت کے پرستار !

تحریر : محمد آصف اقبال دنیا میں اسلام کو جس بڑے پیمانہ پر بدنام کرنے کی سازشیں رچی جا رہی ہیں،اس کے نتیجہ میں یہ بات باآسانی کہی جا سکتی ہے کہ آج دنیا اسلام سے مکمل طور پر خوف زدہ ہے۔یہ خوف فطری بھی ہے اور منطقی بھی ،تہذیبی بھی ہے اور نظریاتی بھی۔اور […]

بھارت، ہندو انتہا پسند خوف کا شکار

بھارت، ہندو انتہا پسند خوف کا شکار

تحریر: سید ماجد علی ”بھارتیہ جانتا پارٹی کے ممبر پارلیمنٹ ساکشی مہا راج نے کہا ہے کہ ہرہندو عورت کو چار بچے پیدا کرنا چاہیے تاکہ ہندو مذہب کو بچایا جا سکے۔ اس کا کہنا ہے کہ چار بیویوں اور 40 بچوں کا نظریہ ہندوستان میں نہیں چلے گا۔ اب وقت آگیا ہے کہ ہر […]

بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور ذیابیطس کے مرض کا شکار

بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور ذیابیطس کے مرض کا شکار

بنگلورو (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ اورانیل کپور کی صاحبزادی سونم کپور ذیابیطس کے مرض کا شکار ہو گئی ہیں۔ بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ذ یابیطس کے مرض کا شکار ہونے کے قریب ہیں کیوں کہ میڈیکل رپورٹ میں میری شوگر اس سطح پر آئی ہے جہاں اس […]

مستقبل کے درخشاں ستارے، ذہنی انتشار کا شکار

مستقبل کے درخشاں ستارے، ذہنی انتشار کا شکار

تحریر: افشاں علی (کراچی) کہا جاتا ہے کہ بچے مستقبل کے معمار ہوتے ہیں، یعنی انہیں بچوں کے کندھوں پر آنے والے کل کی ذمہ داریاں ہوتی ہیں، عموما ہر والدین کی چاہ ہوتی ہے کہ ان کا بچہ بڑا ہوکر بڑا آدمی بنے،یعنی کوئی بڑا رہنمائ۔۔۔۔۔۔ملک کا بانکا سپاہی، کامیاب ڈاکٹر۔۔۔۔۔ملک کو ترقی کی […]

حقیقی بلوغت

حقیقی بلوغت

تحریر۔امتیاز علی شاکر موسم چاہے کوئی بھی ہو سردی یا گرمی اچھا یا برا لگنے کا انحصار صرف زندگی پر منحصر ہے اگر دل ودماغ اور جسم تندرست و توانا ہیں تو سبھی موسم اچھے ہیں وگرنہ سردی اچھی نہ گرمی اور نہ موسم بہار اچھا لگتا ہے ۔زندگی ایک حقیقت ہے ۔انسان زندگی میں […]

مٹھی میں غذائی کمی کے شکار مزید 4 بچے دم توڑ گئے

مٹھی میں غذائی کمی کے شکار مزید 4 بچے دم توڑ گئے

تھرپارکر (یس ڈیسک) تحصیل مٹھی میں غذائی قلت اور مختلف امراض کے باعث آج مزید 4 بچے دم توڑ گئے۔ سول اسپتال مٹھی میں زیر علاج مزید 4 بچے انتقال کر گئے جس کے بعد غذائی کمی اور امراض کے باعث رواں ماہ ہلاک ہونے والے بچوں کی تعداد 55 ہو گئی جب کہ اسپتال […]

بے بی

بے بی

تحریر ۔۔۔ شاہد شکیل دنیا بھر میں روزانہ لاکھوں بچے پیدا ہوتے ہیں جن میں کئی بچے والدین کی بے احتیاطی، ناسمجھی اور ناتجربہ کاری کے باعث بیمار یا موت کا شکار ہو جاتے ہیں جرمن ہیلتھ منسٹری نے گزشتہ دنوں والدین کیلئے ایک بروشر شائع کیا جس میں مفید مشورے دئے۔ 1 بچوں کو […]

ہونڈوراس میں خشک سالی سے پانچ لاکھ لوگ بھوک کا شکار

ہونڈوراس میں خشک سالی سے پانچ لاکھ لوگ بھوک کا شکار

ٹیگوسیگلپا (یس ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق موسمیاتی تبدیلی ایل نینو کے زیر اثر ملک میں بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے خشک سالی ہے۔ جسکی وجہ سے ملک کے اٹھارہ میں سے دس صوبوں میں مکئی اور لوبیا کی فصل تباہ ہو چکی ہے۔ ملک کے انیس فیصد حصے میں پانی کی شدید قلت […]