counter easy hit

suffering

پی ایس او شدید مالی مشکلات کا شکار، پی آئی اے 15ارب سے زائد کا مقروض

پی ایس او شدید مالی مشکلات کا شکار، پی آئی اے 15ارب سے زائد کا مقروض

پی ایس او کو حبکو، کیپکو، چینکوز اور پی آئی اے سمیت دیگر اداروں سے 288 ارب روپے کی وصولیاں کرنی ہے: ذرائع کراچی: پاکستان سٹیٹ آئل کو شدید مالی مشکلات کا سامنا، مختلف اداروں سے کمپنی کی وصولیاں 288 ارب روپے تک پہنچ گئیں، باکمال لوگ لاجواب سروس کی دعویدار پی آئی اے پی […]

تشدد کی شکار خواتین کیلیے قائم 5 شکایتی مراکز وسائل سے محروم

تشدد کی شکار خواتین کیلیے قائم 5 شکایتی مراکز وسائل سے محروم

کراچی: صوبے میں تشدد کی شکار خواتین کے لیے قائم 5شکایتی مراکز اختیارات اور وسائل سے محروم ہیں،گھریلو تشدد کی شکار خواتین کہاں جائیں،رواں مالی سال کے بجٹ میں 7کروڑ روپے سے زائد رقم سے مزید15شکایتی مراکز قائم کیے جائیں گے۔ سندھ حکومت کے تشدد کی شکار خواتین کے لیے قائم 5 شکایتی مراکز میں انتظامیہ […]

فیصل آباد: مزید 23 افراد چکن پاکس کے مرض میں مبتلا

فیصل آباد: مزید 23 افراد چکن پاکس کے مرض میں مبتلا

فیصل آباد میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 23 افراد چکن پاکس کے مرض میں مبتلا ہوگئے ہیں ، بیشتر مریض علاج کے بعد فارغ کردیئے گئے جبکہ 4 مریض اب بھی الائیڈ اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق رواں سال ضلع کے اسپتالوں میں رجسٹرڈ چکن پاکس سے متاثرہ مریضوں کی […]

پنڈی بھٹیاں : غریب محنت کش کے نابینا اور پولیو کا شکار بچے حکومتی امداد کے منتظر

پنڈی بھٹیاں : غریب محنت کش کے نابینا اور پولیو کا شکار بچے حکومتی امداد کے منتظر

پنڈی بھٹیاں : غریب محنت کش کے نابینا اور پولیو  کا شکار بچے حکومتی امداد کے منتظر پنڈی بھٹیاں (انصر عباس سراج، نمائندہ خصوصی)جلال پو ر بھٹیاںر کے محلہ امام کالونی میں محنت کش ظفر اقبال جس کے خاندان کو بیماریوں نے گھیر رکھا ہے جس کے باعث ظفر اقبال اپنے خاندان کے افراد کا […]

اپنی نوعیت کی عجیب و غریب بیماری میں مبتلا امریکی خاتون

اپنی نوعیت کی عجیب و غریب بیماری میں مبتلا امریکی خاتون

امریکا کی ایک خاتون کو ایک عجیب و غریب بیماری ہوگئی ہے جس میں انہیں تقریباً ہر چیز سے الرجی ہوسکتی ہے۔اس بیماری نے اسے اپنے شوہر سے دور تو کردیا ہے مگر اس کی محبت کو کم کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکی۔ امریکی ریاست منی سوٹا کی رہائشی 29 سال کی جوہانا واٹکنز کی […]

عمرکوٹ: 6افراد ڈینگی وائرس میں مبتلا

عمرکوٹ: 6افراد ڈینگی وائرس میں مبتلا

عمرکوٹ کے بجیر محلے میں ایک عورت سمیت6 افراد کو ڈینگی وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد سول اسپتال عمرکوٹ لایا گیا، جہاں پر ڈینگو وائرس کا کوئی وارڈ تک قائم نہیں اور نہ ہی ڈینگو وائرس کی دوائیں یا کوئی بھی سہولت موجود نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمرکوٹ کے وارڈ نمبر9 بجیر محلے […]

دماغ کے کینسر میں مبتلا بچے کا شاندار کارنامہ

دماغ کے کینسر میں مبتلا بچے کا شاندار کارنامہ

نیدرلینڈ میں جان لیوا کینسر میں مبتلا چھ سالہ بچے نے چند دن میں ہی نمونیا کے ننھے مریضوں کے لئے بیس لاکھ ڈالر جمع کر لئے۔ صرف چھ سال عمر، برین کینسر کا جان لیوا عارضہ اورزندگی کا صرف ایک سال باقی مگر بلند مقصد کے لئے ناممکن کو ممکن کر دکھایا ۔نیدرلینڈ کے […]

جیکب آباد:خسرے سے 9بچے متاثر، ایک جاں بحق

جیکب آباد:خسرے سے 9بچے متاثر، ایک جاں بحق

جیکب آباد کی تحصیل ٹھل کی یو سی ٹھل نؤن میں خسرہ کی وبا پھیل گئی ہے جس کے باعث ایک بچہ فوت اور 9خسرہ میں مبتلا ہوگئے ۔ ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر جیکب آبادڈاکٹر سانون شیخ نے مذکورہ یوسی کے ویکسینیٹر زین سرکی اور ٹی ایف سی عبدالشکور دستی کا […]

یونس خان کے بعد عدنان اکمل بھی ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئے

یونس خان کے بعد عدنان اکمل بھی ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئے

پاکستانی وکٹ کیپر عدنان اکمل ڈینگی مچھر کے کاٹنے سے بخارمیں مبتلا ہوگئے ہیں اور نیشنل ہسپتال میں زیر علاج ہیں لاہور: ڈینگی مچھر کے کرکٹرز پر حملے جاری ہیں ، یونس خان کے بعد پاکستانی وکٹ کیپر عدنان اکمل بھی ڈینگی کا شکار ہوگئے ۔ بتایا گیا ہے کہ پاکستانی وکٹ کیپر عدنان اکمل […]

کامیڈین تنویر خان کینسر کے مرض میں مبتلا ، ہسپتال داخل

کامیڈین تنویر خان کینسر کے مرض میں مبتلا ، ہسپتال داخل

اداکار کاشف خان سینئر اداکار کی دیکھ بھال میں مصروف ، علاج کیلئے وزیر اعلیٰ سے مالی امداد کی اپیل کراچی : تھیٹر ، فلم اور ٹی وی کے مقبول ترین سینئر کامیڈین تنویر خان کینسر کے موذی مرض میں مبتلاہوگئے ۔ وہ مقامی ہسپتال میں زیرعلاج ہیں جہاں اداکار کاشف خان ان کی دیکھ […]

پراسرار بیماری میں مبتلا خاتون کے چہرے کی کامیاب پیوندکاری

پراسرار بیماری میں مبتلا خاتون کے چہرے کی کامیاب پیوندکاری

پولینڈ: ایک عجیب و غریب مرض میں مبتلا پولینڈ کی خاتون کا چہرہ ناقابلِ دید تھا لیکن اب انہیں عطیہ کردہ چہرے کی پیوندکاری کےبعد ان کی صورت بالکل بدل چکی ہے۔ جوآنا نامی خاتون ایک جینیاتی مرض ’ نیوروفائبرومیٹوسِس‘ میں مبتلا تھیں اور ایک بہت بڑیرسولی نے ان کا چہرہ چھپایا ہوا تھا۔اس کی وجہ […]

دپیکا کے بعد ہریتھک نے بھی ڈپریشن کا شکار ہونے کا اعتراف کرلیا

دپیکا کے بعد ہریتھک نے بھی ڈپریشن کا شکار ہونے کا اعتراف کرلیا

ممبئی: بالی ووڈ اسٹارہریتھک روشن کی 2 سال بعد فلم ’’موہن جودڑو‘‘ کے ذریعے سلوراسکرین پرواپسی ہوئی تھی لیکن وہ فلم بینوں کو متاثر کرنے میں بری طرح ناکام ثابت ہوئے تھے جس کے بعد وہ خاصے پریشان بھی رہنے لگے تھے  تاہم اداکارکی ذاتی زندگی بھی گزشتہ دنوں خاصی پریشانیوں کا شکاررہی ہے جس کے […]

سندھ میں کم وزن کے سیکڑوں بچے امراض کا شکار ہیں ، ماہرین طب

سندھ میں کم وزن کے سیکڑوں بچے امراض کا شکار ہیں ، ماہرین طب

  کراچی: پاکستان میں 25 فیصد آبادی جبکہ کراچی سمیت سندھ میں 48 فیصد بچے غذائی کمی کا شکار ہیں،سندھ می2 سال عمرکے 30 فیصد بچے مطلوبہ وزن سے کم وزن کے پیدا ہوتے ہیں، سندھ میں 15فیصد سے زائد کمزور ولاغر بچوںکی تعداد بتائی گئی ہے پاکستان میں ایک لاکھ میں سے 82 سے زائد […]

ذہنی امراض میں مبتلا افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ

ذہنی امراض میں مبتلا افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ذہنی امراض میں مبتلا افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ جس کی وجہ معاشرتی انتشار اور ذہنی تناؤ ہے۔ لاہورمیں میر خلیل الرحمٰن سوسائٹی کے سیمینار میں طبی ماہرین کا کہنا تھا کہ ذہنی امراض کی ایک بڑی وجہ معاشرے میں رابطوں کا فقدان بھی ہے۔ […]

ہوشیار۔۔ خبردار۔۔۔! دنیا کی ان مقبول ترین ہستیوںکو گوگل پر سرچ کرنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں ۔۔ ایسا نہ ہو کہیں بڑا نقصان اٹھانا پڑ جائے

نیویارک (این این آئی)دنیا بھر میں مقبول ترین گلوکارائیں سلینا گومز اور ملی سائرس چاہے کتنی ہی خوبصورت یا باصلاحیت کیوں نہ ہوں لیکن وہ آپ کے لیے خطرناک بھی ثابت ہوسکتی ہیں۔جی ہاں چند معروف شخصیات کے بارے میں گوگل پر سرچ کرنا آپ کے لیے خطرناک بھی ثابت ہوسکتا ہے اور خطرناک وائرس […]

وہ ان میں سے ایک تھی

وہ ان میں سے ایک تھی

تحریر : شاہ فیصل نعیم خود طالب علم ہوتے ہوئے میں اپنی زندگی میں جن طالب علموں سے متاثر ہوا وہ اُن میں سے ایک تھی ۔ دنیا کے ٢٥ سے زائد ممالک گھوم چکی تھی، ٧ زبانوں پر عبور حاصل تھا اور مزید سیکھنے کاجنون، شاید ہی زندگی میں کبھی دوسرے نمبر پر آئی […]

جعلی کاموں کی الجھنیں

جعلی کاموں کی الجھنیں

تحریر : عثمان غنی ہیجانی کیفیت برپا ہے، رستہ ہے کہ نظر نہیں آ رہا، افسوسناک پہلو یہ کہ غور و فکر کرنے والا باب بھی خاموش سے دوچار ہے، ایسی خاموشی کہ کوئی پہاڑ بھی اپنی جگہ سے لرز جائے تو بھی خاموشی کا یہ سکوت تارتار نہ ہو بقول شکیب جلالی آکے پتھر […]

پاکستان فوبیا میں مبتلا مودی

پاکستان فوبیا میں مبتلا مودی

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم لیجئے، پاکستان فوبیا میں مبتلا مودی کی پاکستان سے مذاکرات سے راہِ فرار سے متعلق ایک نئی منطق سامنے آگئی ہے جس کا اندازہ اُس وقت ہواجب گزشتہ دِنوں نریندر مودی نے بطوربھارتی وزیراعظم نجی ٹی وی چینل ” ٹائمز ناو ¿“ کو دیئے گئے اپنے پہلے انٹرویو میںکہاہے کہ” پاکستان […]

ایک سوالیہ نشان؟؟

ایک سوالیہ نشان؟؟

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم کیا یہ خود پاکستانیوں سمیت دنیاوالوںکے لئے بھی ایک بڑاسوالیہ نشان نہیں ہے اور یہ بھی کہ آج ساڑھے بیس کروڑ افراد سے زائد آبادی والے اسلامی دنیا کے پہلے ایٹمی مُلک پاکستان سے متعلق یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی ہے؟؟ کہ یہ ایٹمی مُلک اپنے قیام ہی سے بہت […]

رگوں میں پھیلتا زہر

رگوں میں پھیلتا زہر

تحریر : ارم فاطمہ کتنے بے خبر ہیں ہم لوگ خود تو اس راستے پر قدم رکھ ہی چکے ہوتے ہیں جو زندگی کا اختتام ہے ساتھ ہی اپنے سے جڑے رشتوں کو بھی اس اذیت میں مبتلا کر جاتے ہیں کہ بالاخر ان کا انجام بھیی یہی ہونا ہوتا ہے۔کمرے میں نگوار بو ہر […]

ایف۔ آئی۔ ایف، دعاؤں کی مستحق

ایف۔ آئی۔ ایف، دعاؤں کی مستحق

تحریر : محمد عتیق الرحمن رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ ہم پرسایہ فگن ہے۔ اللہ کی رحمتیں دن رات ہم پر برس رہی ہیں ۔یہ سب ہم پر دین اسلام کی وجہ سے ہے۔ اللہ کا جتنا شکر ادا کریں کم ہے کہ اس نے ہمیں رحمۃ اللعالمین ﷺ کی امت میں پیدا فرمایا۔ جب […]

خدا کی لاٹھی

خدا کی لاٹھی

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میرے سامنے ایک ادھیڑ عمر مضطرب شخص بیٹھا تھا اُس کے چہرے اور آنکھوں میں وہ رنگ اور چمک نہیں تھی جسے زندگی سے تعبیر کیا جاتا ہے اُس کا بے رنگ چہرہ اور جسمانی حرکات میں اضطراب بے چینی اور شدید دکھ اِس بات کا اظہار تھا کہ وہ […]

بچوں کے مشفق باپ کی حالت زار

بچوں کے مشفق باپ کی حالت زار

تحریر : عارف رمضان جتوئی پنجاب کے علاقے حویلی لکھامیں باپ نے خود کو استرے مار مار کے لہولہان کردیا۔ انہیں تشویشناک حالت میں جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔ بات مقامی پولیس تک پہنچ گئی۔قابل عزت باپ سے معلوم کیا گیا تو پتا چلا کہ بیٹے اس کا علاج نہیں کراتے وہ گزشتہ 3 ماہ […]

خالق سے محبت کا رشتہ

خالق سے محبت کا رشتہ

تحریر: رانا اعجاز حسین جب کبھی رات کو ہم سونے کے لئے بستر پر لیٹیں تو چند ساعتوں کے لئے ہمیں غور کرنا چاہئے کہ زندگی میں جب جب ہمیں مشکلات اور پریشانیوں نے آگھیرا اور ہم مایوس ہو گئے اور ہم نے سوچ لیا کہ اب تو ہماری ہلاکت ہی ہے ، کہ اس […]