counter easy hit

start

ہواؤں کا رخ بدل رہا ہے ۔۔۔۔سال 2020 کے پہلے چند ہفتے اقتدار کی شاخ پر جھولتے کرپٹ لوگوں کے لیے کیا سرپرائز لے کر آرہے ہیں ؟ کالم نگار آصف عفان نے معنی خیز وارننگ جاری کر دی

ہواؤں کا رخ بدل رہا ہے ۔۔۔۔سال 2020 کے پہلے چند ہفتے اقتدار کی شاخ پر جھولتے کرپٹ لوگوں کے لیے کیا سرپرائز لے کر آرہے ہیں ؟ کالم نگار آصف عفان نے معنی خیز وارننگ جاری کر دی

لاہور (ویب ڈیسک) حضرت لقمان نے اپنے بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئے کہا تھا ”میں جب بھی پچھتایا اپنے بولنے پر پچھتایا، الفاظ کے اسراف سے بہتر ہے خاموش رہا جائے‘‘۔ یعنی جب ویژن کا فقدان اور خیالات کی آمدنی نہ ہو تو الفاظ کی فضول خرچی ہرگز نہیں کرنی چاہیے۔ وزیر اعظم عمران خان […]

1 تیر سے 2شکار کرنے کی تیاریاں۔۔۔!!! مولانا فضل الرحمان نے ایسی کارروائی ڈال دی پیپلز پارٹی والے دنگ رہ گئے، (ن) لیگ کا ایک دھڑا بھی مخالفت میں نکل آیا

1 تیر سے 2شکار کرنے کی تیاریاں۔۔۔!!! مولانا فضل الرحمان نے ایسی کارروائی ڈال دی پیپلز پارٹی والے دنگ رہ گئے، (ن) لیگ کا ایک دھڑا بھی مخالفت میں نکل آیا

لاہور (نیوز ڈیسک) مولانا فضل الرحماننے لاہور سروسز اسپتال میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات کا فیصلہ کیا ہے، ملاقات کلا بطاہر مقصد تو عیادت ہے لیکن اس کے پیچھے کیا کہانی چھپی ہے؟ بالاخر بھانڈا پھوٹ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اخبار میں ایک رپورٹ شائع کی گئی ہے […]

اسلام آباد میں تبدیلی کے مختلف فارمولے گردش کرنا شروع، چند روز میں کیا ہونے والا ہے؟ واقفان ِ حال نے خبر دے دی

اسلام آباد میں تبدیلی کے مختلف فارمولے گردش کرنا شروع، چند روز میں کیا ہونے والا ہے؟ واقفان ِ حال نے خبر دے دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) معروف صحافی صابر شاکر نے اپنے کالم “دھرنے کی سیاست اور تاریخ ” میں لکھا ہے کہ مولانا فضل الرحمن نے اب دھرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ن لیگ اور پیپلز پارٹی نومبر تک دھرنا موخر کرنے پر بضد ہیں۔شاہد ان کے پاس ایسی اطلاع ہے کہ نومبر کے آخری […]

معاف کیجیے گا یہ ہمارے بس کا کام نہیں ہے ۔۔۔ آزادی مارچ روکنے کیلیے وزارت داخلہ کی مدد کرنے سے کس نے معذرت کر لی ؟

معاف کیجیے گا یہ ہمارے بس کا کام نہیں ہے ۔۔۔ آزادی مارچ روکنے کیلیے وزارت داخلہ کی مدد کرنے سے کس نے معذرت کر لی ؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سینئیر تجزیہ نگار عمران یعقوب کا کہنا ہے کہ آئی جی اسلام آباد عامر ذوالفقار نے وزیراعظم ہاؤس اور وزارت داخلہ کو باور کروایا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ کو سیاسی طور پر نمٹا لیں ۔ تفصیلات کے مطابق سینئیر تجزیہ نگار عمران یعقوب نے آزادی مارچپر تجزیہ […]

جہانگیر ترین نے کونسے اہم وزراء سے ملاقاتیں کرنا شروع کر دی؟ تصاویر سوشل میڈیا پر جاری

جہانگیر ترین نے کونسے اہم وزراء سے ملاقاتیں کرنا شروع کر دی؟ تصاویر سوشل میڈیا پر جاری

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کے سب سے بڑے صوبہ پنجاب میں ہونے والی اہم تبدیلیوں کے درمیان پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے صوبائی وزراء سے ملاقاتیں کی ہیں۔ذرائع نے ہم نیوز کو بتایا کہ جہانگیر ترین سے وزیرِاعلیٰ پنجاب کے مشیر ڈاکٹر سلمان شاہ اور سید رفاقت علی گیلانی نے ملاقات کی […]

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ۔۔۔ سکولوں کی فیسوں کے حوالے سے ایسا حکم جاری کر دیا کہ والدین دعائیں دینے لگے

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ۔۔۔ سکولوں کی فیسوں کے حوالے سے ایسا حکم جاری کر دیا کہ والدین دعائیں دینے لگے

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے نجی اسکولوں کی فیسوں میں 2017 کے بعد ہوئے اضافے کو کالعدم قرار دے دیاہے، اسکول کی فیس کی ری کیلکولیشن (دوبارہ تعین) کی نگرانی متعلقہ ریگولیٹری اتھارٹی کرے گی اور اتھارٹی کی منظور شدہ فیس ہی والدین سے لی جاسکے گی، اتھارٹی کی منظور شدہ فیس ہی […]

اس نوجوان عرب شخصیت نے پاکستان میں کس اہم عہدے پر کام کرنا شروع کر دیا ؟ حیران کن خبر

اس نوجوان عرب شخصیت نے پاکستان میں کس اہم عہدے پر کام کرنا شروع کر دیا ؟ حیران کن خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سعودی سفارتخانے کے میڈیا سیکشن کے نئے انچارج علی خالدالدوسری نے اپنی ذمے داریاں سنبھال لیں ،علی خالدالدوسری کاچارج لینے کے بعد مختلف شخصیات سے ملاقاتیں اوررابطے شروع کردیئے ہیں، علی خالدالدوسری نے کہاہے کہ سعودی عرب کے سفیرنواف سعیدالمالکی کی سربراہی میں پاک سعودی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیےبھرپور […]

کشیدگی بڑھتے ہی عمران خان اِن ایکشن ۔۔۔ مدد کے لیے کس ملک سے رابطے شروع کر دیے ؟ تازہ ترین انکشاف

کشیدگی بڑھتے ہی عمران خان اِن ایکشن ۔۔۔ مدد کے لیے کس ملک سے رابطے شروع کر دیے ؟ تازہ ترین انکشاف

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان سے چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین نے ملاقات کی ، اس موقع پر خطے کی سکیورٹی کے صورتحال اور قیام امن سے متعلق بات چیت کی گئی ۔دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے سے چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین نے ملاقات […]

سویڈن میں اکثر لوگ رات 10 بجے چیخنا چلانا کیوں شروع کر دیتے ہیں ؟ ایک دلچسپ رپورٹ

سویڈن میں اکثر لوگ رات 10 بجے چیخنا چلانا کیوں شروع کر دیتے ہیں ؟ ایک دلچسپ رپورٹ

سویڈن(ویب ڈیسک) فلوگسٹا چیخ یا ’فلوگسٹا اسکریم‘ اب باقاعدہ ایک لفظ بن گیا ہے اور اس کے پیچھے ایک دلچسپ کہانی موجود ہے۔سویڈن کے شہر اپسالا کے قریب ایک مقام فلوگسٹا واقع ہے جہاں بڑی تعداد ملکی اور غیرملکی طالبعلموں کی بھی رہتی ہے۔ تقریباً ہرروز دس بجے لوگ گھر کی کھڑکیاں کھول کر زور […]

وہی ہوا جسکا ڈر تھا ۔۔۔۔۔ کشمیر کے تین ٹکڑے کرنے کے بعد بھارت نے اپنے اصل مقصد پر کام کرنا شروع کر دیا

وہی ہوا جسکا ڈر تھا ۔۔۔۔۔ کشمیر کے تین ٹکڑے کرنے کے بعد بھارت نے اپنے اصل مقصد پر کام کرنا شروع کر دیا

اتر پردیش (ویب ڈیسک) انتہا پسند ہندو تنظیم بجرنگ دل نے دفعہ 370ختم کرنے کے بھارتی حکومت کے اقدام کا خیر مقدم کرتے ہوئے بھارتی ہندوؤں سے کہا ہے کہ وہ اب مقبوضہ کشمیر میں زمینوں کی خریدی کا عمل شروع کر دیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بجرنگ دل کے رہنما انکو ر رینا نے […]

ستمبر 1983 کی وہ رات جب تیسری جنگِ عظیم چِھڑنے والی تھی۔۔۔۔

ستمبر 1983 کی وہ رات جب تیسری جنگِ عظیم چِھڑنے والی تھی۔۔۔۔

سال 1983کی شدید تناؤ میں گزرنے میں والی ایک رات کواگر معاملات کچھ مختلف ہوتے تو دنیا نے گزشتہ روز تیسری جنگِ عظیم کی 35ویں برسی منارہی ہوتی۔پچیس ستمبر 2018کو مشرقی معیارِ وقت کے مطابق صبح 6بجے اس شخص کو یاد کیا جس کے فیصلےنے دنیا کو نیوکلیئر جنگ سے بچایا۔چھبیس ستمبر1983کو رات کے آخری […]

براہ راست پروازیں شروع : برطانوی سیکیورٹی ایجنسی کاوفد اچانک کراچی کیوں پہنچ گیا؟ تہلکہ خیز خبر

براہ راست پروازیں شروع : برطانوی سیکیورٹی ایجنسی کاوفد اچانک کراچی کیوں پہنچ گیا؟ تہلکہ خیز خبر

کراچی (ویب ڈیسک)برطانوی سیکیورٹی ایجنسی کا وفد تین روزہ دورے پر کراچی پہنچ گیا، برطانوی ڈیپارٹمنٹ فار ٹرانسپورٹ کے وفد کے دورے کا مقصد کراچی سے براہ راست برطانیہ جانے والی پروازوں کی سیکیورٹی کو جانچنا ہے۔تفصیلات کے مطابق برطانوی سیکیورٹی ڈی ایف ٹی نے کراچی ایئرپورٹ کا دورہ کیا، برطانوی سیکیورٹی ڈی ایف ٹی […]

50 لاکھ گھروں کا منصوبہ وزیراعظم عمران خان کب اور کہاں سے شروع کرنے والے ہیں ؟ اعلان کر دیا گیا

50 لاکھ گھروں کا منصوبہ وزیراعظم عمران خان کب اور کہاں سے شروع کرنے والے ہیں ؟ اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ، 50 لاکھ گھروں کا منصوبہ گوادر کے ماہی گیروں سے شروع کریں گے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا.ان کا کہنا تھا کہ ماضی کی لوٹ مار […]

ورلڈ کپ کے آغاز سے چند دن پہلے برطانوی باؤلر جوفر آرچر کے ساتھ کیا اندوہناک واقعہ پیش آیا تھا ؟ ناقابل یقین انکشاف

ورلڈ کپ کے آغاز سے چند دن پہلے برطانوی باؤلر جوفر آرچر کے ساتھ کیا اندوہناک واقعہ پیش آیا تھا ؟ ناقابل یقین انکشاف

لندن (ویب ڈیسک) ورلڈ کپ 2019 انگلینڈ کی فتح کے ساتھ اختتام پذیر ہوچکا ہے، برطانوی ٹیم کو پہلی بار عالمی چیمپیئن بنانے میں نوجوان فاسٹ باﺅلر جوفرا آرچر نے اہم کردار ادا کیا۔ جوفرا آرچر نے پورے ورلڈ کپ میں انتہائی بوجھل دل کے ساتھ بھرپور پرفارمنس دکھائی حالانکہ ورلڈ کپ کے آغاز پر […]

خواتین اور نوجوان لڑکیوں نے سر راہ کیا شرمناک کام کرنا شروع کر دیا ؟ ناقابل یقین خبر

خواتین اور نوجوان لڑکیوں نے سر راہ کیا شرمناک کام کرنا شروع کر دیا ؟ ناقابل یقین خبر

تہران (ویب ڈیسک) ایران میں ایک نوجوان لڑکی ریاست کی جانب سے خواتین کے لیے ’پردے کی پابندی‘ کے خلاف مزاحمت کرتے ہوئے حجاب اور اسکارف کے بغیر تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کر رہی ہے۔سن 1979 کے ‘اسلامی انقلاب‘ کے بعد خواتین کے لیے لباس کے سخت ضوابط متعارف کروائے گئے تھے، جب کہ […]

برطانوی محکمہ موسمیات نے میچ شروع ہونے سے قبل ہی بڑی پیشگوئی کر دی

برطانوی محکمہ موسمیات نے میچ شروع ہونے سے قبل ہی بڑی پیشگوئی کر دی

لیڈز(نیوز ڈیسک)پاکستان اور افغانستان کے درمیان اہم میچ آج ہیڈنگلے میں کھیلا جائے گا،میچ پاکستانی وقت کے مطابق اڑھائی بجے شروع ہو گا،لیڈز میں گزشتہ روز کی طرح صبح کے وقت بادلوں کے ڈیرے ہیں تاہم دوپہر12 بجے کے بعدموسم گرم ہو جائے گا،محکمہ موسمیات نے لیڈز میں موسم خشک ،گرم اور حبس رہنے کی […]

بلاول بھٹو زرداری آج حکومت کے خلاف تحریک کا آغاز کریں گے

بلاول بھٹو زرداری آج حکومت کے خلاف تحریک کا آغاز کریں گے

بلاول بھٹو زرداری آج حکومت کے خلاف تحریک کا آغاز کریں گے بلاول بھٹو زرداری آج حکومت کے خلاف تحریک کا آغاز کریں گے بلاول بھٹو زرداری آج حکومت کے خلاف تحریک کا آغاز کریں گے Publiée par 24 News HD sur Vendredi 21 juin 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 81

پہلی ترجیح معاشی استحکام تھا۔ کامیاب ہوگئے دوسری ترجیح احتساب ہے اب شروع ہوگا کسی کرپٹ کے لیے کوئی رعایت نہیں، نامزد صدر پاکستان تحریک انصاف فرانس ملک عابد

پہلی ترجیح معاشی استحکام تھا۔ کامیاب ہوگئے دوسری ترجیح احتساب ہے اب شروع ہوگا کسی کرپٹ کے لیے کوئی رعایت نہیں، نامزد صدر پاکستان تحریک انصاف فرانس ملک عابد

نامزد صدر تحریک انصاف فرانس ملک عابد نے کہا ہے کہ پہلی ترجیح معاشی استحکام تھا۔ کامیاب ہوگئے۔ دوسری ترجیح احتساب ہے۔ اب شروع ہوگا۔ اب کسی کرپٹ کے لیے کوئی رعایت نہیں۔ اقتصادی حالات بہتری کی جانب گامزن ہیں۔ اب ہر کرپٹ سے لوٹی ہوئی دولت اکھٹی کریں گے۔ پیرس: (نمائندہ خصوصی) انہوں نے مزید […]

پاک فضائیہ کا جنگی طیارے جے ایف 17 تھنڈر بلاک 3 کی تیاری رواں سال شروع کرنے کا اعلان

پاک فضائیہ کا جنگی طیارے جے ایف 17 تھنڈر بلاک 3 کی تیاری رواں سال شروع کرنے کا اعلان

لاہور: پاک فضائیہ کا جنگی طیارے جے ایف 17 تھنڈر بلاک 3 کی تیاری رواں سال شروع کرنے کا اعلان، جدید ترین آلات اور ریڈار سے لیس یہ لڑاکا طیارہ چوتھی جنریشن کے جنگی طیاروں کا ہم پلہ ہوگا، مارچ 2020 تک طیارے کو آپریشنل کر دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے دشمن […]

لندن کے صادق خان کے بعد اب مانچسٹرمیں بھی پاکستانی نژاد میئرمنتخب

لندن کے صادق خان کے بعد اب مانچسٹرمیں بھی پاکستانی نژاد میئرمنتخب

مانچسٹر(ویب ڈیسک) برطانیہ کے شہر مانچسٹر کے نئے لارڈ میئر عابد لطیف چوہان کا تعلق پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر جہلم سے ہے۔جہاں کی زندگی کا ایک بڑا گزرا۔وہ 1998میں پاکستان سے برطانیہ آئے۔میئر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد انکا کہنا ہے کہ یہ ایک بڑے اعزاز کی بات ہے کہ وہ اس اہم […]

مریم نواز، محدود پیمانے پر سیاسی سرگرمیاں شروع

مریم نواز، محدود پیمانے پر سیاسی سرگرمیاں شروع

باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ملکی سیاست میں سرگرم حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے اور ’’چپ کا روزہ‘‘ توڑ دیا ہے۔ وہ ضمانت پر رہائی کے بعد پچھلے 9 ماہ سے ’’گوشہ نشیں‘‘ تھیں اور اپنے آپ کو عملی سیاست سے الگ […]

بانٹنا شروع کیجیے

بانٹنا شروع کیجیے

بانٹنا شروع کیجیے کسی نے کبھی غریب ہونے سے غریب بن کر نہیں بنایا ہے نیک دل بادشاہ کا لنگر کھلا رہتا اور مخلوق خدا صبح شام آتی اور کھانا تناول کرتی، نئے وزیر خزانہ نے بادشاہ کو مشورہ دیا، سرکار یہ لنگر حکومتی خزانے پر بوجھ ہے اس کو ختم کر دیں بادشاہ نے […]

‘ یہ علامت ظاہر ہو جائے تو انسان کو استغفار شروع کر دینی چاہیے

‘ یہ علامت ظاہر ہو جائے تو انسان کو استغفار شروع کر دینی چاہیے

یوں تو انسانی شخصیت کے بارے میں قیاس آرائی کرنے کے لیے لوگ مختلف طریقے اور انداز اختیار کرتے ہیں لیکن انسانی ہاتھ کسی بھی انسان کی شخصیت کی بھرپور عکاسی کرتے ہیں اور پامسٹ ہاتھوں کی لکیروں سے کسی بھی شخص کی شخصیت کی گہرائی میں اتر کر اس کے راز افشا کرسکتے ہیں۔ […]

ملک میں ایک ہی روز رمضان المبارک کے آغاز کا امکان ختم؟ناقابل یقین خبر آ گئی

ملک میں ایک ہی روز رمضان المبارک کے آغاز کا امکان ختم؟ناقابل یقین خبر آ گئی

پشاور( ویب ڈیسک ) رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی اور غیر سرکاری رویت ہلا ل کمیٹیوں نے پانچ مئی کو علیحدہ علیحدہ طور پراجلاسیں طلب کر لئے ہیں۔ تاہم امسال ایک ہی دن روزہ رکھنے کے امکانات کم ہو گئے ہیں ۔ غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی کے اجلاسوں […]