دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی نے بھارتی حکمرانوں کو چیلنج کرتے ہوئے ایک بار پھر سری نگر میں یوم پاکستان کی تقریب کا اہتمام کرڈالااور ملی نغمے گا کر پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔

Asiya Andrabi holding Pakistan Day function in Srinagar
سری نگر میں یوم پاکستان کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا،تقریب کا اہتمام دختران ملت مقبوضہ کشمیرکی جانب سےکیا گیا ۔ تقریب میں شریک خواتین نے پاکستانی پرچم بلند کیےاورملی نغمے گائے ۔آسیہ اندرابی اس سے قبل بھی یوم پاکستان پر خصوصی تقریبات کا انعقاد کرچکی ہیں۔








