سری نگر میں حریت رہنماعلی گیلانی کی رہائش گاہ کےباہر بارڈر سیکورٹی فورسزتعینات کر دی گئی ہے۔

SRINAGAR: The BSF deployed outside Ali Gilani’s residence
ترجمان حریت رہنماکے مطابق سید علی گیلانی کو قابض انتظامیہ نے 2010 سے گھر میں نظر بند کررکھا ہے اور اب ان کی رہائش گاہ کو چوکی میں تبدیل کردیا گیا۔ سختی کےباعث کوئی بھی بزرگ حریت رہنما سےملاقات کے لیےنہیں آسکتا۔ انہوں نے کہا کہ بزدلانہ کارروائیاں سید علی گیلانی کے عزم کو توڑ سکتی ہیں نہ انہیں روک سکتی ہے۔








