counter easy hit

Scholar

معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر عامر لیاقت کا سب سے بڑا مداح منظر عام پر آ گیا

معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر عامر لیاقت کا سب سے بڑا مداح منظر عام پر آ گیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر عامر لیاقت کا سب سے بڑا مداح منظرعام پر آ گیا ہے جس نے اپنی والدہ کے سامنے ہی عامر لیاقت سے یہ کہہ دیا کہ کاش آپ میرے والد ہوتے۔ نجی ٹی کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران ڈاکٹر عامر لیاقت کے سب سے بڑے مداح […]

معروف عالم دین جنید جمشید کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

معروف عالم دین جنید جمشید کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

اے کے ڈی گرائونڈ میں نماز جنازہ کے دوران عوام کی بڑی تعداد موجود تھی کراچی : معروف عالم دین اور گلوکار جنید جمشید کی نماز جنازہ اے کے ڈی گرائونڈ میں ادا کر دی گئی ۔ اے کے ڈی گرائونڈ میں مرحوم کے پرستاروں ، اداکاروں اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے […]

بھارتی حکومت نے معروف اسکالر ڈاکٹر ذاکرنائیک کی تنظیم پر پابندی لگا دی

بھارتی حکومت نے معروف اسکالر ڈاکٹر ذاکرنائیک کی تنظیم پر پابندی لگا دی

نئی دلی: بھارتی حکومت نے ایک مرتبہ پھر تنگ نظری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسلامک اسکالر اور مبلغ ذاکر نائیک کی تنظیم “اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن” پر 5 سال کی پابندی لگا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کابینہ کی کمیٹی برائے سیکیورٹی نے ذاکر نائیک کی متنازع تقاریر کے بعد ان کی غیرسرکاری تنظیم “اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن” […]

کیا نہیں چاہیۓ؟

کیا نہیں چاہیۓ؟

تحریر : شاہ بانو میر بڑے بڑے مفکر لکھتے ہیں کہ ان کے کوئی بابا جی تھے اور بابا جی نے یہ کہا وہ کہا جو بابا جی کہتے ہیں وہ بات بھی سچ ہوتی ہے اور ہدایت والی ہوتی ہے۔ مگر میں ہمیشہ ہی یہ سوچتی ہوں کہ وہ انسان عام ہوں گے جو […]

ایدھی کا جھولا اور اس کا انعام

ایدھی کا جھولا اور اس کا انعام

تحریر: سید انور محمود نیویارک میں بیٹھے ہوئے ایک شخص خلیل چشتی جو اپنے آپ کو مذہبی اسکالر کہتے ہیں انہوں نے ایدھی صاحب کی وفات کے اگلے روز 9 جولائی کواپنے فیس بک پر ایک تیسرئے درجے کے مضمون ’’عبدالستار ایدھی: سکے کے دورخ ‘‘ جس کے مصنف کا نام ’’ڈاکٹر حسن مدنی ‘‘ […]

قرآن تمام علوم کا سرچشمہ ہے: مفتی امجد رضا امجد

قرآن تمام علوم کا سرچشمہ ہے: مفتی امجد رضا امجد

فتوحہ (پریس ریلیز) قرآن تمام طرح کے علوم و فنون کا سرچشمہ ہے۔ ہمیں چاہیے کہ ہم قرآن کی روح تک پہنچیں اور اپنے تمام طرح کے دینی و دنیاوی معاملات میں قرآن سے ہی رجوع کریں۔ قرآنی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر ہی ہمہر طرح کے اختلافات کو ختم کر سکتے ہیں ۔ […]

ممتاز سہوترہ کی بارسلونا میں بدمت مذاہب کے علامہ چنگ وان سے ملاقات

ممتاز سہوترہ کی بارسلونا میں بدمت مذاہب کے علامہ چنگ وان سے ملاقات

بارسلونا(نمائندہ خصوصی) ممتاز سہوترہ نے بارسلونا میں بد مت مذاہب کے علامہ چنگ وان سے ملاقات کی۔اور بین المذاہب آہنگی کے فروغ کے حوالہ سے بات چیت ہوئی۔ اور اگست ستمبر میں جاپان میں ہونے والی بین المذاہب کانفرنس پر بات چیت ہوئی۔ ممتاز سہوترہ اس کانفرنس میں شرکت کیلئے جاپان جائیں گے۔مٹینگ کے بعد […]

برسلز کے واقعات نے پورے یورپ کو ہلا کر رکھ دیا ہے، ریسرچ سکالر سبطین شاہ

برسلز کے واقعات نے پورے یورپ کو ہلا کر رکھ دیا ہے، ریسرچ سکالر سبطین شاہ

اوسلو (سید حیسن) پی ایچ ڈی فیلو اور ریسرچ سکالر سید سبطین شاہ نے کہاہے کہ برسلز میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات نے پورے یورپ کو ہلاکررکھ دیا۔ انھوں نے یہ بات گذشتہ روزیہاں اوسلو میں اپنے اعزازمیں ہیومن سروسزناروے کی جانب سے دیئے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ سیدسبطین شاہ تین روزقبل […]

ٹیکساس امریکہ کے معروف اسلامی سکالر پروفیسر ڈاکٹر حافظ عبدالوحید کے اعزاز میں ظہرانہ

ٹیکساس امریکہ کے معروف اسلامی سکالر پروفیسر ڈاکٹر حافظ عبدالوحید کے اعزاز میں ظہرانہ

یارکشائر برطانیہ (بابر علی چیمہ سے) ٹیکساس امریکہ سے خصوصی دورے پربرطانیہ آئے معروف اسلامی سکالر پروفیسر ڈاکٹر حافظ عبدالوحید کے اعزاز میں اعجاز احمد چوہدری نے عالمی شہرت یافتہ ممتاز ریسٹورینٹ میں ظہرانے کا اہتمام کیا جس میں دیگر عمائدین و معززین علاقہ کی قیادت لیڈز سےمسلم لیگی راہنما گوہر الماس خان اور بریڈفورڈ […]

عالم اسلام کی عظیم شخصیت، مفتی محمد عبد اللہ قادری اشرفی

عالم اسلام کی عظیم شخصیت، مفتی محمد عبد اللہ قادری اشرفی

تحریر : عطاء محمد قصوری شیخ الحدیث والتفسیر مظہر غوث اعظم، نائب اعلی حضرت ابوالعلا ء پیر مفتی محمد عبداللہ قادری ،اشرفی، رضوی کا شمار اہلسنت کے ان عظیم رہبروں میں ہوتا ہے جنہوں نے دن رات اللہ کے دین کی سربلندی کیلئے کام کیا اور لاکھوں بھٹکے ہوئے مسلمانوں کو دین کا وہ راسطہ […]

غوث اعظم رحمتہ اللہ علیہ کی شان

غوث اعظم رحمتہ اللہ علیہ کی شان

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی اہل بغداد حیرت سے شیخ صدقہ بغدادی کو دیکھ دہے تھے جو بآواز بلند دنیا و مافیا سے بے خبر ایک ہی بات کہے جا رہے تھے کہ ایسا کوئی نہیں ہے جو مجھ جیسا ہے۔ عالم ِ جذب و سکر میں وہ خود سے اور اہل دنیا سے بھی […]

پیرس : یہودیوں کے مرکزی سیاسی اور دینی عالم “ربی” کا مخصوص مذہبی ٹوپی ’کپا‘ کے پہننے پر اختلاف

پیرس : یہودیوں کے مرکزی سیاسی اور دینی عالم “ربی” کا مخصوص مذہبی ٹوپی ’کپا‘ کے پہننے پر اختلاف

پیرس (اے کے راؤ) یورپ میں لندن اور پیرس کے بعد یہودی آبادی کے تیسرا بڑا شہر مارسائی کے یہودیوں مشاورتی مرکز کے سربراہ زوی عمار کا کہنا ہے کہ یہودیوں کی حفاظت کے لیے غیر معمولی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ فرانس کے موجودہ حالات میں اہل یہود کو اپنی وہ مخصوص مذہبی ٹوپی […]