counter easy hit

ٹیکساس امریکہ کے معروف اسلامی سکالر پروفیسر ڈاکٹر حافظ عبدالوحید کے اعزاز میں ظہرانہ

Dr-Hafiz-Abdul-Waheed-Meeting

Dr-Hafiz-Abdul-Waheed-Meeting

یارکشائر برطانیہ (بابر علی چیمہ سے) ٹیکساس امریکہ سے خصوصی دورے پربرطانیہ آئے معروف اسلامی سکالر پروفیسر ڈاکٹر حافظ عبدالوحید کے اعزاز میں اعجاز احمد چوہدری نے عالمی شہرت یافتہ ممتاز ریسٹورینٹ میں ظہرانے کا اہتمام کیا جس میں دیگر عمائدین و معززین علاقہ کی قیادت لیڈز سےمسلم لیگی راہنما گوہر الماس خان اور بریڈفورڈ سے عبدالجبار عابد نے کی۔