counter easy hit

Qatar

گلف اسٹیل مل سے حاصل شدہ رقم کبھی جدہ، قطر اور برطانیہ نہیں پہنچی، واجد ضیا

گلف اسٹیل مل سے حاصل شدہ رقم کبھی جدہ، قطر اور برطانیہ نہیں پہنچی، واجد ضیا

اسلام آباد: پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا نے عدالت کوبتایا کہ حسن، حسین اور مریم نواز نے دوران تفتیش جے آئی ٹی کو جعلی دستاویزات پیش کیں اور گلف اسٹیل مل سے حاصل شدہ رقم کبھی جدہ، قطر اور برطانیہ نہیں پہنچی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیرنے نواز شریف […]

سندھ کی تعمیر و ترقی کیلئے تعاون جاری رکھیں گے، قطر قونصل جنرل

سندھ کی تعمیر و ترقی کیلئے تعاون جاری رکھیں گے، قطر قونصل جنرل

قطر کے قونصل جنرل مشال ایم الانصاری نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ صوبہ سندھ کی تعمیر و ترقی کیلئے قطر کا تعاون جاری رہے گے،انہوں نے اس بات کا اظہار گورنر سندھ محمد زبیر سے ملاقات کے موقع پر کیا۔ گورنر ہائوس کراچی میں ہونے والی ملاقات میں گورنر سندھ محمد زبیر […]

ترک صدر قطر، عرب ممالک بحران کے خاتمے کیلئے سرگرم

ترک صدر قطر، عرب ممالک بحران کے خاتمے کیلئے سرگرم

قطر اور عرب ممالک بحران خاتمے کے لیے سرگرم ترک صدر طیب اردوان نے کویتی امیر سے ملاقات کی، وہ آج کو قطر جائیں گے۔ کویتی خبرایجنسی کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد سے ملاقات کی، جس میں قطر تنازع، دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر […]

عرب ممالک کا دباؤ ہماری خود مختاری پر حملہ ہے، قطر

عرب ممالک کا دباؤ ہماری خود مختاری پر حملہ ہے، قطر

نیویارک: قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے کہا ہے کہ عرب ممالک کا ایک گروپ دباؤ ڈال کر دوحہ کی خودمختاری کیخلاف ورزی کی کوشش کررہا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امیر قطر نے کہا کہ عرب ممالک کا قطر کے خلاف بلاک غیرقانونی اور دوحہ کی آزاد […]

قطر ایئر ویز کی جانب سے مفت فضائی سفر کی پیشکش

قطر ایئر ویز کی جانب سے مفت فضائی سفر کی پیشکش

کراچی: قطر ایئرویز نے اپنی ’گلوبل ٹریول بوتیک‘ پروموشن کا اعلان کرتے ہوئے دنیا بھر میں مسافروں کے لیے اکنامی اور بزنس کلاس دونوں میں حیرت انگیز فضائی کرایوں کی پیشکش کردی ہے، ساتھ ہی منفرد میگا پرائزز جیتنے سمیت قطر ایئرویز کی کسی بھی منزل کے لیے ایک سال کے لیے مفت سفر کا موقع بھی پیش […]

قطر کا افریقی ملک چاڈ کو دوحہ میں سفارتخانہ بند کرنے کا حکم

قطر کا افریقی ملک چاڈ کو دوحہ میں سفارتخانہ بند کرنے کا حکم

دوحہ: قطر نے وسطی افریقی ملک چاڈ پر بلیک میلنگ کا الزام عائد کرتے ہوئے اسے اپنا سفارتخانہ فوری طور پر بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افریقی ملک چاڈ اپنے ملک میں واقع […]

قطر کو 13 مطالبات ماننا ہی ہونگے، عرب ممالک ڈٹ گئے

قطر کو 13 مطالبات ماننا ہی ہونگے، عرب ممالک ڈٹ گئے

دوحہ / ریاض / مناما: قطر کے مخالف 4 عرب ملکوں نے کہا ہے کہ دوحہ کو دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے اصول پر مبنی 6نہیں بلکہ ان 13 مطالبات کو بھی تسلیم کرنا ہوگا جو اس بحران کے آغاز پر پیش کیے گئے تھے۔ ایک اخباری کانفرنس میں سعودی عرب، عرب امارات، بحرین اور […]

سعودی اتحاد کا اقدام؛ قطر، یمن، لیبیا کے خیراتی گروپ، 89افراد بلیک لسٹ

سعودی اتحاد کا اقدام؛ قطر، یمن، لیبیا کے خیراتی گروپ، 89افراد بلیک لسٹ

ریاض: سعودی عرب اور اس کے عرب اتحادیوں نے یمن، قطر اور لیبیا سے تعلق رکھنے والے افراد اور خیراتی گروپوں کو مبینہ طور پر اسلامی شدت پسندی کا الزام لگاتے ہوئے بلیک لسٹ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق تازہ ترین جاری لسٹ بین الاقوامی دبائو کے پیش نظر جاری کی گئی ہے، جس میں 89 […]

قطر بحران میں ثالث بننے کے لیے تیار ہیں، سرگئی لاروف

قطر بحران میں ثالث بننے کے لیے تیار ہیں، سرگئی لاروف

روس نے قطر بحران کے حل کے لیے ثالثی کی پیش کش کر دی۔ روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر روس سے کہا جائے تو وہ عرب ممالک اور قطر کے درمیان ثالث بننے کے لیے تیار ہیں۔ وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ بحران کے جلد حل میں دلچسپی رکھتے […]

قطر نے گھٹنے ٹیک دیے، سعودی عرب سے مذاکرات کا اعلان

قطر نے گھٹنے ٹیک دیے، سعودی عرب سے مذاکرات کا اعلان

دوحہ: قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد ال ثانی نے پابندیاں لگانے والے عرب ممالک سے مذاکرات کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹی وی پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی نے کہا کہ وہ پابندیوں کے خاتمے کے لیے سعودی عرب سمیت چاروں عرب ممالک سے […]

قطر کے پاس دو آپشن،دہشتگردی کا ساتھ دے یا ہمارا: متحدہ عرب امارات

قطر کے پاس دو آپشن،دہشتگردی کا ساتھ دے یا ہمارا: متحدہ عرب امارات

قطر کو اپنا کھویا ہوا اعتماد بحال کرنے کے لیے مزید کوششیں کرنی چاہیں: وزیر خارجہ عبداﷲ بن زاید ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداﷲ بن زاید نے کہا ہے کہ قطر کو اپنا کھویا ہوا اعتماد بحال کرنے کے لیے مزید کوششیں کرنی چاہیں۔ العربیہ ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا […]

جے آئی ٹی رکن شہزادہ کا بیان لینے قطر جائیں گے

جے آئی ٹی رکن شہزادہ کا بیان لینے قطر جائیں گے

مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے ایک رکن کو قطر بھیجنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی کے رکن قطری شہزادے حمد بن جاسم کا بیان قلمبند کریں گے۔ قطری شہزادےحمدبن جاسم نےجےآئی ٹی کوقطر میں بیان ریکارڈ کرانےکی حامی بھررکھی ہے۔ ذرائع کے مطابق ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ […]

قطر کی جانب سے عرب ممالک کے مطالبات مسترد، مذاکرات کیلئے تیار

قطر کی جانب سے عرب ممالک کے مطالبات مسترد، مذاکرات کیلئے تیار

قطر نے عرب ممالک کی جانب سے پیش مطالبات مسترد کر دیئے جبکہ مذاکرات کیلئے رضا مندی کا اظہار کیا ہے۔ قطری وزیر خارجہ شیخ محمد کہتے ہیں ہمسایہ ممالک کی جانب سے ایلٹی میٹم قطر کی خود مختاری کو محدود کرنے کے مترادف ہے۔ روم: میڈیا سے گفتگو میں قطری وزیر خارجہ شیخ محمد […]

قطر کو دیئے گئے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، سعودی عرب

قطر کو دیئے گئے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، سعودی عرب

سعودی عرب نے کہا ہے کہ وہ قطر کو پیش کیے گئے مطالبات سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ دوسری جانب قطر نے انہیں مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نہ تو الجزیزہ ٹیلی وژن بند کیا جائے گا اور نہ ہی ترک فوجی بیس کا خاتمہ ہوگا۔ سعودی وزیر خارجہ عادل الجبير […]

قطر نے عرب ممالک کے مطالبات کو نامعقول قرار دیکر مسترد کر دیا

قطر نے عرب ممالک کے مطالبات کو نامعقول قرار دیکر مسترد کر دیا

دوحہ/ استنبول: قطر نے سعودی عرب سمیت چار عرب ممالک کے 13 مطالبات کو نامعقول  اور ناقابل عمل قرار دے کر مسترد کر دیا ہے جبکہ ترکی نے قطر میں قائم فوجی اڈہ بند کرنے کے مطالبے کو توہین آمیز قرار دے دیا۔ قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی نے قطری میڈیا سے […]

عرب امارات نے قطر کو مطالبات کی فہرست پیش کردی

عرب امارات نے قطر کو مطالبات کی فہرست پیش کردی

متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ انور قرقاش نے قطر کو مطالبات کی ایک فہرست پیش کردی ہے اور کہا ہے کہ قطر اگر ان مطالبات کو پورا کردیتا ہے تو خلیجی ممالک اور مصر اس کا بائیکاٹ ختم کردیں گے۔ العربیہ کے مطابق قطر سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ […]

خوراک سے لدا پہلا بحری جہاز ترکی سے قطر روانہ

خوراک سے لدا پہلا بحری جہاز ترکی سے قطر روانہ

ترکی نے چار ہزار ٹن خوراک سے لدا اپنا پہلا مال بردار بحری جہاز قطر کے لیے روانہ کر دیا۔ ازمیر کی بندرگاہ سے روانہ ہونے والے اس بحری جہاز پر سبزیاں، پھل اور خشک خوراک موجود ہے۔ اس سے قبل ترکی زمینی اور ہوائی راستوں سے بھی خلیجی ریاست قطر کو ضروری اشیاء اور […]

پاکستان نے قطر کو مرغی کا گوشت ایکسپورٹ کر دیا

پاکستان نے قطر کو مرغی کا گوشت ایکسپورٹ کر دیا

قطر کے پڑوسی ملکوں سے تجارتی رابطے ٹوٹنے کے بعد پاکستان نے قطر کو مرغی کا گوشت ایکسپورٹ کر دیا۔ وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت کے صدر زبیر طفیل کے مطابق ایف پی سی سی آئی نے قطر کی غذائی ضروریات کے کچھ راستے بند ہونے پر قطری تاجروں سے رابطہ کر کے پاکستان […]

اقوام متحدہ خلیجی ممالک سے فضائی حدود کا معاملہ حل کرائے،قطر

اقوام متحدہ خلیجی ممالک سے فضائی حدود کا معاملہ حل کرائے،قطر

قطر نے زمینی ناکہ بندی ختم کرنے پر زور دیتے ہوئے اقوام متحدہ کی بین الاقوامی شہری ہوابازی کی تنظیم سے مطالبہ کیا ہے کہ خلیجی ممالک سے اس کی فضائی حدود کا معاملہ حل کرایا جائے ۔ قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے کہا کہ وہ سعودی عرب اور دیگر […]

پاکستان کو امریکا، چین، قطر و سعودیہ سے تجارت میں بھاری خسارہ

پاکستان کو امریکا، چین، قطر و سعودیہ سے تجارت میں بھاری خسارہ

رواں مالی سال کے پہلے دس ماہ کے دوران باہمی تجارت میں 7 ارب 12 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا خسارہ برداشت کرنا پڑا، 5 ارب 8 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی بر آمدات ، در آمدات 12 ارب 21 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی سطح پر رہیں : سٹیٹ بینک کراچی : رواں مالی […]

ایران کا عرب ممالک سے بحران ختم کرنے پر زور

ایران کا عرب ممالک سے بحران ختم کرنے پر زور

ایران کے وزیرخارجہ نے عرب ممالک پر قطر سے مذاکرات کے ذریعے مسئلے کو حل کرنے پر زور دیا ہے۔ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام غاسیمی نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا کہ ‘ان ممالک کو اپنے اختلافات مذاکرات کی میز پر اچھے انداز میں حل کرنے چاہیے’۔خیال رہے کہ عرب ممالک کے […]

قطر دہشت گردی کی مالی معاونت کرنا بند کرے، ڈونلڈ ٹرمپ

قطر دہشت گردی کی مالی معاونت کرنا بند کرے، ڈونلڈ ٹرمپ

 واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قطر پر بڑے پیمانے پر دہشت گردی کی مالی معاونت کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ نفرت کا پرچار کرنا بند کیا جائے۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ان کے حالیہ دورہ سعودی عرب کے نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں اور […]

ٹرمپ نے قطر کو دہشت گردوں کا سہولت کار قرار دے دیا

ٹرمپ نے قطر کو دہشت گردوں کا سہولت کار قرار دے دیا

ٹرمپ نے قطر کو دہشت گردوں کا سہولت کار قرار دے دیا امریکی صدر نے قطر کو دہشت گردوں کا پرانا سہولت کار قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ قطر دہشت گردوں کی مالی معاونت چھوڑ دے ۔ادھرترک صدر نے کہتے ہیں ان کے علم میں نہیں کہ قطر نے کبھی دہشت گرد تنظیموں کی مدد […]

قطر اور ہمسایہ ممالک مذاکرات سے تنازع حل کریں، ایران

قطر اور ہمسایہ ممالک مذاکرات سے تنازع حل کریں، ایران

تہران: ایران نے قطر اور سعودی عرب سمیت دیگر ہمسایہ مسلم ممالک پر زور دیا ہے کہ اپنے اختلافات کو بات چیت سے حل کریں۔ ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ قطر کے معاملے میں ہمسایہ ممالک مذاکراتی عمل شروع کریں تاکہ اختلافی امور کا کوئی حل تلاش کیا جا […]