counter easy hit

اسلام آباد،دارالحکومت کے سب سے بڑے ہسپتال میں ینگ ڈاکٹرز احتجاج اور سینئرزکے ٹھمکے،

اسلام آباد(یس اردو نیوز) وفاقی دارالحکومت کے سب سے بڑے ہسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کے دوران دلچسپ ویڈیو منظر عام پرآئی ہے جب ہسپتال کے پی آر او اور سینئر ترین ڈاکٹر وسیم خواجہ ینگ ڈاکٹرز کے ترانوں پر ٹھمکے لگاتے نظر آئے۔
ینگ ڈاکٹرز اور مریضوں نے ڈانس پر انھیں خوب داد دی اور ایک ٹوئٹر صارف نے لکھا کہ ڈاکٹر وسیم خواجہ دُکھی انسانیت سے پیار کرنے والے حقیقی مسیحا ہیں، ان کی زندگی کا ہرپل پریشان حالوں میں خوشیاں اور محبتیں بانٹنے کے لئے وقف ہے۔ تکلیف کی ان گھڑیوں میں بھی وہ دوسروں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنا نہیں بھولے۔

DR. WASEEM KHAWAJA ,DANCE , VIDEO, VIRAL, ON, INTERNET, AT, YOUNG, DOCTORS, PROTEST, AT, PIMS, HOSPITAL, ISLAMABAD

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website