counter easy hit

PML

راجہ علی اصغر کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو پاکستان کا 68 واں یوم آزادی مبارک ہو

راجہ علی اصغر کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو پاکستان کا 68 واں یوم آزادی مبارک ہو

راجہ علی اصغر چیئرمین پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو پاکستان کا 68 واں یوم آزادی مبارک ہو۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 565

پیرس : چوہدری منیر احمد وڑائچ کی زیرصدارت پیرس میں ایک اجلاس کا انعقاد

پیرس : چوہدری منیر احمد وڑائچ کی زیرصدارت پیرس میں ایک اجلاس کا انعقاد

پیرس (میاں عرفان صدیق) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیراحمد وڑائچ کی زیرصدارت پیرس میں ایک اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں مسلم لیگ ق فرانس کےصدر چوہدری منیر احمد وڑائچ بھاگو والیہ، سینئر نائب صدر چوہدری محمداکرم وسن، مسلم لیگ یوتھ ونگ فرانس کے صدر چوہدری ندیم ڈھیرو گھنہ، چوہدری […]

مسلم لیگ ن فرانس کے رہنما چوہدری افضل لنگاہ کے والد محترم رضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں

مسلم لیگ ن فرانس کے رہنما چوہدری افضل لنگاہ کے والد محترم رضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے رہنما چوہدری افضل لنگاہ کے والد محترم پاکستان میں رضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں۔ چوہدری افضل لنگاہ والد محترم کی وفات کی خبر سن کر پاکستان روانہ ہو گئے ہیں۔ وفات کی خبر پورے فرانس میں جنگل میں آگ کی طرح پھیل […]

اگلی حکومت کس کی ہوگی؟

اگلی حکومت کس کی ہوگی؟

تحریر: فیصل اظفر علوی پاکستان مسلم لیگ (ن) کی کامیاب سیاسی چالوں ‘پاکستان تحریک انصاف کی ناقص حکمت عملیوں اور مشیروں کی عمران خان اور جماعت کو گڑھے میں دھکیلنے کی سازشوں نے ملکی سیاست میں ایک بار پھر ن لیگ کی حکومت کو دوام بخش دیا ہے’ یہ بات ٹھیک ہے کہ جوڈیشل کمیشن […]

عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ مان کر کوئی احسان نہیں کیا، مسلم لیگ (ن)

عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ مان کر کوئی احسان نہیں کیا، مسلم لیگ (ن)

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ مان کر کوئی احسان نہیں کیا جب کہ کمیشن کے فیصلے سے ثابت ہوگیا کہ (ن) لیگ ہی عوام کی حقیقی نمائندہ جماعت ہے۔ چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی پریس کانفرنس پر رد عمل کا اظہار […]

حکومت نے ملک کو سوائے بحران در بحران کچھ نہیں دیا: پرویز الہی

حکومت نے ملک کو سوائے بحران در بحران کچھ نہیں دیا: پرویز الہی

لاہور : مسلم لیگ قائد اعظم کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الہی کہتے ہیں کہ ابھی ایک ہی بارش ہوئی ہے مگر حکمرانوں کی نااہلی سامنے آ گئی ہے۔ نالہ لئی نے جس طرح تباہی برپا کی حکومت کی گڈگورنس اس بارش میں بہہ گئی۔ پرویز الہی کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال سیلاب میں […]

مسلم لیگ ن آسڑیا کے چیئرمین کے عہدہ سے اپنی زاتی مصروفیات کی وجہ سے استعفی دیتا ہوں،غلام اظہر

مسلم لیگ ن آسڑیا کے چیئرمین کے عہدہ سے اپنی زاتی مصروفیات کی وجہ سے استعفی دیتا ہوں،غلام اظہر

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان مسلم لیگ ن آسٹریا کے چیرمین حاجی غلام اظہر نے پاکستان میڈیا ویانا جنگ آسڑیا کو ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں مسلم لیگ ن آسڑیا کے چیرمین کے عہدہ سے اپنی زاتی مصروفیات کی وجہ سے رضاکارانہ طور پر استعفی دیتا ہوں۔ لہذامیں پاکستان مسلم لیگ […]

نون لیگ اپنے ممبران اسمبلی کو انتحابی مہم میں حصہ لینے سے روکے۔ انجینئر افتخار چودھری

نون لیگ اپنے ممبران اسمبلی کو انتحابی مہم میں حصہ لینے سے روکے۔ انجینئر افتخار چودھری

جدہ: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات انجینئر افتخار چودھری نے چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صرف تحریک انصاف پر ہی کڑی نگاہ نہ رکھیں بلکہ اپنے ہی شہر ایبٹ آباد میں نون لیگ ممبران اسمبلی کو بھی انتحابی جلسوں میں تقریریں کرنے سے روکیں۔ انہوں […]

مسلم لیگ (ن) نے اقتدار کے حصول کے لئے عوام کو دھوکہ دیا ہے، خورشید شاہ

مسلم لیگ (ن) نے اقتدار کے حصول کے لئے عوام کو دھوکہ دیا ہے، خورشید شاہ

سکھر : قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے اقتدار کے حصول کے لئے عوام کو دھوکہ دیا ہے۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ ملک میں 18 گھنٹے تک ہونے والی لوڈ شیڈنگ کے باعث شہری عذاب کی زندگی […]

مسلم لیگ ن کے سعود مجید بلامقابلہ سنیٹر منتخب

مسلم لیگ ن کے سعود مجید بلامقابلہ سنیٹر منتخب

لاہور : رفیق رجوانہ کے گورنر پنجاب بننے کے بعد سنیٹ کی نشست خالی ہو گئی تھی جس کے بعد الیکشن کمشن پنجاب نے سنیٹ کی نشست پر الیکشن کا شیڈول جاری کیا تھا اس حوالے سے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا آج آخری دن تھا۔ لیکن مسلم لیگ ن کے سعود مجید کے مقابلے […]

لاہور :کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن میں ن لیگ نے 15 نشستوں سے میدان مار لیا

لاہور :کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن میں ن لیگ نے 15 نشستوں سے میدان مار لیا

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے زیادہ تر کنٹونمنٹ بورڈز میں مسلم لیگ نون نے میدان مار لیا ، تحریک انصاف دوسرے نمبر پر رہی ، آزاد امیدوار بھی بڑی تعداد میں منتخب ہوئے ۔ پنجاب میں مسلم لیگ نون کا پلڑا بھاری رہا۔ لاہور کینٹ اور والٹن کی 20 نشستوں میں سے 15 مسلم لیگ ن […]

مسلم لیگ (ن) نے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق تحریک انصاف کے الزامات مسترد کردیئے

مسلم لیگ (ن) نے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق تحریک انصاف کے الزامات مسترد کردیئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے 2013 کے عام انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کے روبرو اپنا جواب جمع کرادیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے عائد کئے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما رفیق رجوانہ کی جانب سے […]

مسلم لیگ ن نے سینیٹ کی نشستوں کیلئے امیدواروں کا اعلان کر دیا

مسلم لیگ ن نے سینیٹ کی نشستوں کیلئے امیدواروں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن نے وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے حتمی منظوری کے بعد سینیٹ امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیئے ہیں۔ کئی موجودہ سینیٹرز بھی ایک بار پھر ٹکٹ لینے میں کامیاب رہے۔ بی این پی کی کلثوم پروین کو بھی ن لیگ نے ٹکٹ جاری کردیا ۔ […]

پٹرول کی قلت کیوں

پٹرول کی قلت کیوں

تحریر:بدر سرحدی اور اب پانچ دن بعد ملک میں پٹرول کی قلت کا نوٹس لیتے ہوئے وزیر آعظم میاں نواز شریف نے وزارت پٹرولیم کے چار سینئر افسران کو معطل کرنے کے احکامات جاری کئے ،مگر کیا معطلی بھی کوئی سزا ہے ؟،ضروری ہے کے اس مصنوعی قلت کی اصل کہانی عوام کے سامنے لائی […]

مسلم لیگ ن کے اراکین کی تحریک انصاف میں شمولیت

مسلم لیگ ن کے اراکین کی تحریک انصاف میں شمولیت

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ کے کارکنان سردارسیف الدین کھوسہ، نیازخان جکھڑ اور بہادر خان سیہڑ نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔ اس موقع پر سردارسیف الدین کھوسہ نے کہا کہ (ن)لیگ اور پیپلز پارٹی نے ملک میں اسٹیٹس کو برقرار رکھا ہے، موجودہ حکومت ملک کومسائل سے نکالنا نہیں چاہتی۔ […]

30 نومبر بھی گزر گیا

30 نومبر بھی گزر گیا

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر بعد از خرابیٔ بسیار نواز لیگ کے میڈیا سیل کو ہوش آہی گیا اور اُس نے الیکٹرانک میڈیا پر بھرپور ،مدلل اور مؤثر تشہیری مہم کا آغاز کردیا ۔اِس مہم میں کئی ایسے دستاویزی ثبوت پیش کیے گئے ہیں جن کی تردید اکابرینِ تحریکِ انصاف کے لیے ناممکن ہے۔ اِس تشہیری […]

1 6 7 8