counter easy hit

pakistan

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار منارہی ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار منارہی ہے

لاہور / اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار منارہی ہے۔ گرجا گھروں کو برقی قمقموں، رنگ برنگی جھنڈیوں اور دیگر آرائشی اشیاء سے خوبصورتی سے سجا دیا گیا ہے۔ عبادات کے دوران ملکی سلامتی، استحکام،امن اور بھائی چارے کے فروغ کیلیے خصوصی دعائیں مانگی جائیں گی۔ اس […]

تحریک انصاف اسمبلی میں جائے یا نہیں؟ فیصلہ آج ہو گا

تحریک انصاف اسمبلی میں جائے یا نہیں؟ فیصلہ آج ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) جوڈیشل کمیشن کے قیام کا آرڈیننس جاری ہونے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی میں واپس آئیں یا نہیں؟ فیصلہ آج کیا جائے گا۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کور کمیٹی کا اجلاس آج بنی گالا اسلام آباد میں طلب کر لیا ہے،اجلاس میں جوڈیشل کمیشن […]

یمن، ایران، سعودی عرب اور امریکا

یمن، ایران، سعودی عرب اور امریکا

تحریر: میر افسر امان اسوقت مشرق وسطیٰ میں تین قوتیں بر سر پیکار ہیں۔ ایران، سعودی عرب اور امریکا۔ تینوں کے اپنے اپنے عزائم ہیں۔ جب ہم امریکا کا نام لیتے ہیں تو اس سے ہمارا مطلب صلیبی اورصہونیوں کا اکٹھ ہے۔ جو شیعہ سنی دونوں کا دشمن ہے۔ان ہی کی مشترکا سازشوں اور مسلمانوں […]

”بھٹو”تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد

”بھٹو”تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد

تحریر : عقیل خان قیام پاکستان سے لیکر آج تک سیاست کے میدان میں بہت سے لوگ آئے اور اپنا اپنا کردار ادا کرکے جاتے رہے۔ قائداعظم کے بعد ذوالفقار بھٹو تھے جن کو عوامی سطح پر اتنی پذیرائی ملی اور ان کے بعد اب میاں نواز شریف ہیں جن کو عوام پسند کرتی ہے۔جس […]

پاکستان کو محفوظ اور پرامن ملک بنانا ہر پاکستانی کا مشن ہے: شہباز شریف

پاکستان کو محفوظ اور پرامن ملک بنانا ہر پاکستانی کا مشن ہے: شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل نوید زمان، ڈی جی رینجرز پنجاب، میجر جنرل عمر فاروق برکی، جنرل آفیسر کمانڈنگ ٹین ڈویژن، میجر جنرل عامر عباسی سمیت اعلی افسران شریک ہوئے۔ اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت اٹھائے جانے والے اقدامات پر عملدرآمد کا تفصیلی جائزہ اور دہشت […]

پاکستان اور ترکی کا سعودی عرب کی علاقائی سالمیت کا دفاع کرنے پر اتفاق

پاکستان اور ترکی کا سعودی عرب کی علاقائی سالمیت کا دفاع کرنے پر اتفاق

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور ترکی کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ کی صورتحال سے پورا خطہ متاثر ہورہا ہے تاہم فریقین کو مسائل کا بات چیت کے ذریعے پرامن طریقے سے حل نکالنا چاہئے جب کہ دونوں ممالک سعودی عرب کی علاقائی سالمیت کا مل کر دفاع کریں گی۔ ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں […]

سری لنکن صدر 5 اپریل کو پاکستان کے دورے پر آئیں گے

سری لنکن صدر 5 اپریل کو پاکستان کے دورے پر آئیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) سری لنکا کے صدر میتھری پالا سری سینا پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر 5 اپریل کو پاکستان پہنچیں گے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان متعدد معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے جائیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نو منتخب سری لنکن صدر، صدر مملکت ممنون حسین […]

ایان علی کیا ـــ چارہ ـــ بنی؟

ایان علی کیا ـــ چارہ ـــ بنی؟

تحریر: شاہ بانو میر ساتویں آسمان کی بلندیوں کو چھوتے ہوئے کس حد کو چھونا چاہتی تھی ؟ کافرانہ سوچ کی حامل ایک ایسی ماڈل کو ان دنوں پڑھا سنا اور پرکھا٬ پاکستان جیسے ملک میں کسی بھی عورت کا شہرت کے آخری کنارے تک پہنچ جانا ایان علی کی گرفتاری کے بعد ایک جواب […]

ڈاکٹر سجاد کریم، پاکستان اور جی ایس پی پلس

ڈاکٹر سجاد کریم، پاکستان اور جی ایس پی پلس

تحریر : عبد اللہ، زید نیلسن نارتھ ویسٹ آف انگلینڈ سے تیسری بار رکن یورپی پارلیمنٹ منتخب ہونے والے ڈاکٹر سجاد حیدر کریم کو 23 مارچ کے حوالے سے ہونے والی ایک پر وقار تقریب میں صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان ممنون حسین نے ستارہ قائد اعظم کا ایوارڈ دیا پاکستان کا یہ اعلیٰ اعزاز قبل […]

پی آئی اے کا خصوصی طیارہ یمن میں محصور 176 شہریوں کو لیکر پاکستان کیلئے روانہ

پی آئی اے کا خصوصی طیارہ یمن میں محصور 176 شہریوں کو لیکر پاکستان کیلئے روانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی ایئر لائن کا خصوصی طیارہ یمن میں محصور پاکستانیوں کو لے کر وطن واپسی کے لئے روانہ ہو گیا ہے۔ پی آئی اے کی ایئر بس 310 یمن میں محصور 176 پاکستانیوں کو جبوتی سے لے کر پاکستان کیلئے روانہ ہو گئی ہے، ان تمام افراد کو چینی بحری جہاز کے […]

مشرق وسطیٰ کا آتش فشاں اور پاکستان

مشرق وسطیٰ کا آتش فشاں اور پاکستان

تحریر: گل رحیم اس وقت دنیا میں ہر پانچواں شخص مسلمان ہے۔ ایک ارب تیس کروڑ سے زائد مسلمان اس زمین پر بستے ہیں۔ 58 مسلم ممالک ہیں جو دنیا کے 23 فیصد رقبے پر پھیلے ہوئے ہیں۔ مسلمان دنیا کے ہر حصہ میں آباد ہیں۔ یورپ میں مسلمانوں کی تعداد 3 کروڑ اور شمالی […]

افغانستان میں امریکہ کی ذلت اور پاکستان کی فتح

افغانستان میں امریکہ کی ذلت اور پاکستان کی فتح

تحریر: علی عمران شاہین سپرپاورز کا قبرستان کہلانے والے افغانستان کے صدر اشرف غنی نے 22 مارچ کو دورۂ امریکہ کا سفر شروع ہی کرنا تھا کہ پرواز سے پہلے فریاد کر اٹھے۔ یہ موسم گرما بہت سخت ہوگا۔ ہمارے خلاف لڑنے والے بڑی تیاری میں ہیں۔ ابھی تو موسم سرما مشکل سے گزراتھا۔اس روز […]

یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو لانے کیلئے خصوصی طیارہ آج روانہ ہو گا

یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو لانے کیلئے خصوصی طیارہ آج روانہ ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک بحریہ کا جہاز پاکستانی شہریوں کے انخلا کے لئے آج یمن کے شہر المکلا پہنچے گا۔ قومی ایئر لائن کا خصوصی طیارہ آج دوپہر جبوتی کے لیے روانہ ہوگا۔ چینی بحری جہاز محصور پاکستانیوں کو افریقی ملک جبوتی پہنچائے گا جہاں سے پی آئی اے کا طیارہ انہیں واپس وطن لائے […]

نائن زیرو پر چھاپے کے بعد ٹارگٹ کلنگ رک گئی، اعتزاز احسن

نائن زیرو پر چھاپے کے بعد ٹارگٹ کلنگ رک گئی، اعتزاز احسن

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نائن زیرو پر چھاپے کے بعد ٹارگٹ کلنگ رک گئی، ساری ایم کیو ایم دہشت گرد نہیں لیکن اس میں دہشت گرد گروپ موجود ہیں، میں الطاف حسین کو سمجھ نہیں پایا، الطاف حسین کو زرداری سے […]

وزیراعظم یمن میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلا کی خود نگرانی کر رہے ہیں، سیکریٹری خارجہ

وزیراعظم یمن میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلا کی خود نگرانی کر رہے ہیں، سیکریٹری خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکریٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ یمن میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کا انخلا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انھوں نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف یمن میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کے انخلا کی خود نگرانی کر رہے ہیں۔ پاکستان کا ایک بحری جہاز (آج) جمعرات کو عدن پہنچ جائیگا […]

فکر کا سورج

فکر کا سورج

تحریر: مریم جہانگیر، اسلام آباد ہم خوش نصیب ایسے ملک پاکستان میں رہتے ہیں جہاں اگر پانی کی کمی ہو تو دریاؤں کا سینہ چیر کر دھرتی پانی ابلنے لگتی ہے۔ معیشت گرنے لگ جائے تو سونے تک کے خزانے مل جاتے ہیں۔ نمک کا انتہائی وسیع ذخیرہ موجود ہے۔ سوئی گیس بھی اتنی ہے […]

پاکستان عوامی تحریک برطانیہ کے زیر اہتمام سیمینارکی خبر کی تصویری جھلکیاں

پاکستان عوامی تحریک برطانیہ کے زیر اہتمام سیمینارکی خبر کی تصویری جھلکیاں

بر منگھم ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) پاکستان عوامی تحریک برطانیہ کے زیر اہتمام مقامی حال میں موجودہ حالات کے تناظر میں ایک عظیم الشان دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خلاف سیمینار کا اہتمام کیا گیا جس کا بنیا دی مقصد بڑھتی ہویی دہشتگردی اور اسلام کے خلاف ہرزہ سرایی کو بے نقاب […]

کے پی کے تروتازہ نیا پاکستان

کے پی کے تروتازہ نیا پاکستان

تحریر : مشتاق خان جدون قیام پاکستان سے لے کر آج تک جو سیاسی جماعت بھی برسر اقتدار آئی ہے اس نے ذاتیات سے بالاتر ہو کر ملک کی اور عوام کی فلاح و بہبود کے صرف نعرے فضاؤں میں بلند کئے ہیں عملی اقدمات سے قاصر رہے۔ لیکن مجھے بیرون ملک قیام کے دوران […]

سعودی حکومت نے پاکستان سے فوج کی مدد مانگ لی

سعودی حکومت نے پاکستان سے فوج کی مدد مانگ لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سعودی حکومت نے پاکستان سے فوج کی مدد مانگ لی ہے، ذرائع کے مطابق سعودی حکومت نے پاکستان سے فوج کی مدد سعودی عرب کے دورے پر موجود دفاعی وفد سے گفتگو میں کی گئی۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستانی وفد نے سعودی حکام سے کہا ہے کہ سعودی […]

چار روزہ فیشن پاکستان ویک کا کراچی میں رنگا رنگ آغاز

چار روزہ فیشن پاکستان ویک کا کراچی میں رنگا رنگ آغاز

کراچی (جیوڈیسک) فیشن پاکستان ویک موسم بہار اور گرما کے رنگ لئے کراچی میں شروع ہو گیا ہے۔ چار روزہ فیشن ویک میں 30 ڈیزائنرز موسم کی مناسبت سے اپنی رنگا رنگ کلیکشن پیش کریں گے۔ موسم بہار اور گرما کے حسین رنگوں سے سجے چار روزہ پاکستان فیشن پاکستان ویک کا آغاز کراچی کے […]

یمن کے معاملے پر پاکستان کو غیر جانبدار رہنا چاہئے، خورشید شاہ

یمن کے معاملے پر پاکستان کو غیر جانبدار رہنا چاہئے، خورشید شاہ

سکھر (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ یمن کے معاملے پر پاکستان کو کسی ایک فریق کا ساتھ دینے کے بجائے غیر جانبدار رہنا چاہئے۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ مسلم ممالک کو اتحاد […]

4اپریل ……برسی شہید ذوالفقار علی بھٹو …

4اپریل ……برسی شہید ذوالفقار علی بھٹو …

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم اِس میں کوئی شک نہیں کہ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے علاوہ اگر اِس سرزمینِ پاکستان میں کوئی عظیم ہستی گزری ہے تو وہ صاحبِ ادراک اور فہم و فراست کے انمول خزینوں سے لبریز اور بصیر ت اور آگہی کی منبع اور ملک و قوم کی […]

حکومت نے مشرقِ وسطی کی جنگ کی بنیاد پر پیٹرول مہنگا کر کے بیوقوف بنا دیا

حکومت نے مشرقِ وسطی کی جنگ کی بنیاد پر پیٹرول مہنگا کر کے بیوقوف بنا دیا

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم لیجئے جناب…!اسلامی جمہوریہ پاکستان کی حکومت نے یکم اپریل کو مشرقِ وسطیٰ میں یمن اور سعودی عرب کی جنگ کو جوازبناتے ہوئے اپنی قوم کو کچھ یوں بے وقوف بناکر فائدہ اُٹھایااور اپریل فول بناکرمزے لوٹے کہ اِسے تو چین مل گیامگر اِس نے اپنے یہاں پیٹرول کی قیمت […]

اپریل فول پر قمر الزماں کے مذاق نے بیوی سے بچے اور بچوں سے ماں چھین لی

اپریل فول پر قمر الزماں کے مذاق نے بیوی سے بچے اور بچوں سے ماں چھین لی

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم ہمارے وطنِ عزیز پاکستان کو معرضِ وجودمیںآئے نصب صدی سے زائدکا عرصہ گزرچکاہے اور یہ کمال صرف پاکستان قوم کو ہی حاصل ہے کہ اِس عرصے میں ہماری قوم اپنے حکمرانوں ، سیاستدانوں اور قومی اداروں کے سربراہان کے حوالوں سے مسلسل بولے جانے والے جھوٹ ( جھوٹے وعدوں […]