counter easy hit

پاکستان عوامی تحریک سپین مستقبل کے لائحہ عمل کے بارے یکم اپریل کو اہم پریس کانفرنس کرے گی

سپین (نوید احمد اندلسی) پاکستان عوامی تحریک سپین اپنے آئندہ کے لائحہ عمل کے اعلان کے لیے یکم اپریل بروز بدھ شام 5بجے بارسلونا میں اہم پریس کانفرنس کرے گی۔

اس بات کا فیصلہ گزشتہ اتوار کو ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔

اس سلسلہ میں صدر محمد اقبال چوہدری اور سیکریٹری اطلاعات محمد یوسف چوہدری کی طرف سے مقامی اردو میڈیا کو آگاہی اور صحافیوں کو دعوت بھی دے دی گئی ہے۔

Spain PAT Meeting

Spain PAT Meeting

برائے رابطہ
محمد اقبال چوہدری، صدر : 669090031
محمد یوسف چوہدری، سیکریٹری اطلاعات :632272081