counter easy hit

Foreign Affairs

سعودی عرب میں پاکستانی سفیر کی سعودی ڈپٹی وزیر برائے کثیر الجہتی امور عبدالرحمن آرسی سے ملاقات

سعودی عرب میں پاکستانی سفیر کی سعودی ڈپٹی وزیر برائے کثیر الجہتی امور عبدالرحمن آرسی سے ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز نے سعودی وزارت خارجہ کے نائب وزیر برائے کثیر الجہتی امور عبد الرحمٰن آرسی سے خصوصی ملاقات کی۔ اس موقع پر کثیرالجہتی شعبوں میں پاکستان اور سعودی عرب کے مابین تعاون بڑھانے کے طریقوں اور ذرائع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ Meeting […]

کشمیر کونسل ای یو کا مقبوضہ کشمیر کے متعلق امریکی وزارت خارجہ کی رپورٹ کا خیر مقدم

کشمیر کونسل ای یو کا مقبوضہ کشمیر کے متعلق امریکی وزارت خارجہ کی رپورٹ کا خیر مقدم

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یو نے مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقو ق کے بارے میں امریکی وزارت خارجہ کی رپورٹ کا خیرمقدم کیاہے۔ امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ (وزارت خارجہ) نے مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق سے متعلق اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں کہاہے کہ بھارتی حکام آرمڈ فورسز سپیشل پاور ایکٹ کو اس لیے استعمال کررہاہے تاکہ […]

پاکستان میں داعش کا وجود نہیں لیکن خطرہ موجود ہے، سیکرٹری خارجہ

پاکستان میں داعش کا وجود نہیں لیکن خطرہ موجود ہے، سیکرٹری خارجہ

اسلام آباد : سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں داعش کا کوئی وجود نہیں تاہم پاکستان سمیت جنوبی ایشیا میں جنگجو تنظیم کا خطرہ موجود ہے۔ قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کے اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے سیکرٹری خارجہ کا کہنا تھا کہ داعش کو پاکستان میں آنے سے روکنے کے […]

وزیراعظم یمن میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلا کی خود نگرانی کر رہے ہیں، سیکریٹری خارجہ

وزیراعظم یمن میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلا کی خود نگرانی کر رہے ہیں، سیکریٹری خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکریٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ یمن میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کا انخلا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انھوں نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف یمن میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کے انخلا کی خود نگرانی کر رہے ہیں۔ پاکستان کا ایک بحری جہاز (آج) جمعرات کو عدن پہنچ جائیگا […]