counter easy hit

pakistan

گال ٹیسٹ: پاکستان نے سری لنکا کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی

گال ٹیسٹ: پاکستان نے سری لنکا کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی

گال : سری لنکا کے شہر گال میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے سری لنکن ٹیم کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی ہے۔ میچ کے آخری دن سری لنکا کی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 206 رن بنا کر آئوٹ ہو گئی۔ پاکستان کو جیت […]

جب بھی موقع ملا پاکستان ضرور جاؤں گی: کرینہ کپور

جب بھی موقع ملا پاکستان ضرور جاؤں گی: کرینہ کپور

ممبئی : بالی ووڈ کی اداکارہ کرینہ کپور اپنی آنے والی نئی فلم ” بجرنگی بھائی جان” کی کامیابی کے بارے میں خاصی پرامید ہیں۔ اس فلم میں ان کے ہیرو سلمان خان ہیں اور فلم کے ڈائریکٹر کبیر خان ہیں۔ کرینہ کہتی ہیں کہ ” بجرنگی بھائی جان ” کی کہانی اپنی طرف متوجہ […]

کشمیر ایک دن آزاد ہوگا بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا، مسلم لیگ ن آسٹریا

کشمیر ایک دن آزاد ہوگا بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا، مسلم لیگ ن آسٹریا

ویانا ( محمد اکرم باجوہ) پاکستان مسلم لیگ ن آسٹریا کے صدر حاجی شاہد محمود،چیرمین حاجی طارق عمر،جنرل سیکرٹری احسان اللہ فاروقی ،جوائنٹ سیکرٹری منیر احمد مغل ،فنانس سیکرٹری خالدآرائیں ،مسلم لیگ ن ونگ آسٹریا کے صدر چوہدری سہیل عامر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ بھارت سرکار ہوش کے ناخن لے بھارت پاکستان […]

طاہر القادری 29 جون کی صبح لاہور پہنچیں گے

طاہر القادری 29 جون کی صبح لاہور پہنچیں گے

اسلام آباد : پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری پیر 29 جون کو صبح 7 بجے لندن سے لاہور پہنچیں گے قائد عوامی تحریک 28 جون کو فلائٹ نمبر EK002 پر دن 2 بجے لندن سے روانہ ہونگے اور 29 جون کو دبئی پہنچیں گے۔ جہاں مختصر قیام کے بعد وہ فلائٹ نمبر […]

پیرس ائیر شو کا آج آخری دن ہو گا

پیرس ائیر شو کا آج آخری دن ہو گا

پیرس (رپورٹ زاہد مصطفی اعوان ) پیرس ائیر شو کا آج آخری دن ہو گا۔ پاکستان اور چائنا کے مشترکہ پرجیکٹ جے ایف تھنڈر نے دھوم مچائے رکھی ۔ تفصیل کے مطابق فرانس کے دار الحکومت پیرس کے لی برجے ائیر پورٹ پر 51 ویں انٹر نیشنل ائیر شوپندرہ سے اکیس جون تک جاری رہا۔ […]

افضال لنگھا صدر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس یوتھ ونگ کی طرف سے پاک فوج کی جرات و بہادری کو سلام

افضال لنگھا صدر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس یوتھ ونگ کی طرف سے پاک فوج کی جرات و بہادری کو سلام

افضال لنگھا صدر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس یوتھ ونگ کی طرف سے پاک فوج کی جرات و بہادری کو سلام کا اشتہار۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 98

راجہ علی اصغر چیئرمین پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی طرف سے پاک فوج کی جرات و بہادری کو سلام کا اشتہار

راجہ علی اصغر چیئرمین پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی طرف سے پاک فوج کی جرات و بہادری کو سلام کا اشتہار

راجہ علی اصغر چیئرمین پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی طرف سے پاک فوج کی جرات و بہادری کو سلام کا اشتہار۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 311

قاری فاروق احمد فاروقی چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کی طرف سے محترمہ بے نظیر بھٹو کا 62 یوم پیدائش کا اشتہار

قاری فاروق احمد فاروقی چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کی طرف سے محترمہ بے نظیر بھٹو کا 62 یوم پیدائش کا اشتہار

قاری فاروق احمد فاروقی چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کی طرف سے محترمہ بے نظیر بھٹو کا 62 یوم پیدائش کا اشتہار۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 108

بے تیغ سپاہی

بے تیغ سپاہی

تحریر : طارق حسین بٹ کاشغر تک معاشی راہداری نے ایسا غلغلہ بلند کیا ہوا ہے کہ بڑے بڑوں کا پتہ پانی ہو رہا ہے۔امریکہ اپنی حیثیت میں متفکر ہے جبکہ بھارت کی پریشانیوں کی کوئی حد حساب نہیں ہے۔ان دونوں کے پائوں کے نیچے سے زمین سرک رہی ہے اور انھیں اپنی معاشی برتری […]

ملک منیر جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کی طرف سے محترمہ بے نظیر بھٹو کا 62 یوم پیدائش کا اشتہار

ملک منیر جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کی طرف سے محترمہ بے نظیر بھٹو کا 62 یوم پیدائش کا اشتہار

ملک منیر جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کی طرف سے محترمہ بے نظیر بھٹو کا 62 یوم پیدائش کا اشتہار۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 143

زاہد اقبال خان صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کی طرف سے محترمہ بے نظیر بھٹو کا 62 یوم پیدائش کا اشتہار

زاہد اقبال خان صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کی طرف سے محترمہ بے نظیر بھٹو کا 62 یوم پیدائش کا اشتہار

زاہد اقبال خان صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کی طرف سے محترمہ بے نظیر بھٹو کا 62یوم پیدائش کا اشتہار۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 76

پیر شاہد آف پکھوال پاکستان کا کامیاب دورہ مکمل کر کے اٹلی واپس پہنچ گئے

پیر شاہد آف پکھوال پاکستان کا کامیاب دورہ مکمل کر کے اٹلی واپس پہنچ گئے

میلان (شیخ بابر سے) اٹلی کی ممتاز سماجی، سیاسی، کاروباری ہر دل عزیز شخصیت پیر زاہد نوید، پیر وقاص، پیر عمران آف پکھوال کے بھائی پیر شاہد آف پکھوال پاکستان کا کامیاب دورہ مکمل کر کے گزشتہ روز اٹلی واپس پہنچ گئے۔ میلان ایئرپورٹ پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ پاکستان میں ان کے […]

رمضان میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ برداشت نہیں کی جائیگی: نواز شریف

رمضان میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ برداشت نہیں کی جائیگی: نواز شریف

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے سحر و افطار میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی شکایات کا نوٹس لے لیا ، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر حکام سے فوری جواب طلب کیا ہے۔ ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر وزیر اعظم نے نوٹس لیتے ہوئے حکام کی سرزنش کی […]

پاکستان فوجی اعتبار سے مضبوط، مفادات کی سیاست ختم ہو گئی، حافظ محمد سعید

پاکستان فوجی اعتبار سے مضبوط، مفادات کی سیاست ختم ہو گئی، حافظ محمد سعید

حیدرآباد : امیر جماعۃ الدعوۃ پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ جو کام امریکہ اور نیٹو نہیں کر سکتے تھے، اس کے لئے انڈیا کو افغانستان میں بٹھا کر پاکستان کو میدان جنگ بنایا گیا، لیکن پاکستان اب فوجی اعتبار سے مضبوط ہ وچکا ہے اور مفادات کی سیاست دم توڑ رہی ہے […]

گال ٹیسٹ: پاکستان نے 5 وکٹ پر 118 رنز بنا لئے

گال ٹیسٹ: پاکستان نے 5 وکٹ پر 118 رنز بنا لئے

گال : سیریز کے افتتاحی ٹیسٹ کے تیسرے روز سری لنکا نے 178 رنز تین کھلاڑی آؤٹ سے اپنی نامکمل اننگز شروع کی۔ اوپنر کوشال سِلوا کے شاندار 125 رنز کی بدولت ٹوٹل 300 تک پہنچ گیا۔ وہاب ریاض اور ذوالفقار بابر نے تین، تین جبکہ محمد حفیظ اور یاسر شاہ نے دو، دو شکار […]

دہشت سے پاک پاکستان کا اصل مقصد اور ہدف ہر صورت حاصل کریں گے، آرمی چیف

دہشت سے پاک پاکستان کا اصل مقصد اور ہدف ہر صورت حاصل کریں گے، آرمی چیف

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ دہشت سے پاک پاکستان کا اصل مقصد اور ہدف ہر صورت حاصل کریں گے جب کہ دہشت گردوں کو دوبارہ پاؤں جمانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے خیبر […]

اسلام آباد سفارت خانہ کی پالیسی، حکومت سپین کے تحت ہے۔ سارا ولا۔ ایم پی اے کتلونیا

اسلام آباد سفارت خانہ کی پالیسی، حکومت سپین کے تحت ہے۔ سارا ولا۔ ایم پی اے کتلونیا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) کاتالان ایم پی اے ۔ فرینڈ آف پاکستان۔ سارہ ولا نے کہا کہ پاکستان میں ہسپانوی سفارتخانے میں پاکستانیوں کے کاموں میں تاخیر کی وجہ سمجھ سے بالاتر ہے اور میں متعدد مرتبہ سفیر اور قونصل جنرل سے رابطہ کیا اور انہوں نے مجھے ہر مرتبہ بتایا کہ عنقریب پراسس […]

سلمان خان کی فلم ”بجرنگی بھائی جان” کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

سلمان خان کی فلم ”بجرنگی بھائی جان” کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

ممبئی : فلم کی کہانی ایک پاکستانی بچی کے گرد گھومتی ہے جو ٹرین چھوٹ جانے کی وجہ سے بھارت میں رہ جاتی ہے لیکن اسے پاکستان پہنچانے کی ذمہ داری دبنگ خان اٹھاتے ہیں۔ فلم کے ہدایت کار کبیر خان ہیں جبکہ کاسٹ میں کرینہ کپور اور نوازالدین صدیقی اہم کرداروں میں جلوہ گر […]

پاک سری لنکا ٹیسٹ تیسرا روز، سری لنکا کی پراعتماد بیٹنگ جاری

پاک سری لنکا ٹیسٹ تیسرا روز، سری لنکا کی پراعتماد بیٹنگ جاری

گال : پاکستان اور سری لنکاکے درمیان ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کا کھیل جاری ہے،، سری لنکا نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 200 رنز بنا لئے ہیں۔ پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں تیسرے دن کا کھیل […]

گال ٹیسٹ میں سری لنکا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ

گال ٹیسٹ میں سری لنکا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ

گال: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جاری گال ٹیسٹ کے دوسرے روز میزبان ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ کا پہلا روز بارش کی نذررہا جب کہ دوسرے روزبھی بارش کے باعث میچ وقت پرشروع نہ ہوسکا تاہم موسم صاف ہونے کے […]

اقبال اور جناح کا پاکستان اور سانحہ ماڈل ٹائون

اقبال اور جناح کا پاکستان اور سانحہ ماڈل ٹائون

تحریر: اقبال وڑائچ بادشاہی مسجد کے پہلوں میں اقبال کی آخری آرام گاہ پر خاضری دیتے ہوئے ، پھولوں کی چادریں چڑھاتے ہوئے ، گارڈز کی سلامی دیتے ہوئے ہم نے سوچا ہے کہ اقبال کی روح صرف ان رسموں کو ادا کرنے سے خوش ہو جاتی ہو گی، اور کراچی میں وسیع و عریض […]

وزیراعظم کئی مرتبہ لڑکھڑائے ہیں کہیں ایسا نہ ہو وہ اس مرتبہ سنبھل نہ پائیں، قمر زمان کائرہ

وزیراعظم کئی مرتبہ لڑکھڑائے ہیں کہیں ایسا نہ ہو وہ اس مرتبہ سنبھل نہ پائیں، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ہمیں سندھ میں گورنر راج کا کوئی خوف نہیں وزیراعظم نواز شریف کئی مرتبہ لڑکھڑائے ہیں کہیں ایسا نہ ہو وہ اس مرتبہ سنبھل نہ پائیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران قمر زمان کائرہ نے کہا کہ آصف زرداری […]

پاکستان میں بھارتی مداخلت کا معاملہ دنیا بھرمیں اٹھایا جائے گا، دفترخارجہ

پاکستان میں بھارتی مداخلت کا معاملہ دنیا بھرمیں اٹھایا جائے گا، دفترخارجہ

اسلام آباد : ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بھارتی مداخلت کا معاملہ دنیا بھر میں اٹھایا جائے گا تاہم پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن تعلقات کا خواہاں ہے۔ ترجمان دفترخارجہ قاضی خلیل اللہ نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان سنجیدہ مسائل […]

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، روس کا اعلان

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، روس کا اعلان

ماسکو : جنرل راحیل شریف نے دورہ روس کے دوران ماسکو میں دفاعی نمائش میں شرکت کی اور مختلف سٹالز کا دورہ کیا۔ آرمی چیف نے مختلف اقسام کے ہتھیاروں، جنگی جہازوں اور ہیلی کاپٹرز میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ جنرل راحیل شریف نے روس کی پارلیمنٹ کے چیئرمین سے ملاقات کی۔ ڈوما کے […]