counter easy hit

پیر شاہد آف پکھوال پاکستان کا کامیاب دورہ مکمل کر کے اٹلی واپس پہنچ گئے

Peer Shahid

Peer Shahid

میلان (شیخ بابر سے) اٹلی کی ممتاز سماجی، سیاسی، کاروباری ہر دل عزیز شخصیت پیر زاہد نوید، پیر وقاص، پیر عمران آف پکھوال کے بھائی پیر شاہد آف پکھوال پاکستان کا کامیاب دورہ مکمل کر کے گزشتہ روز اٹلی واپس پہنچ گئے۔

میلان ایئرپورٹ پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ پاکستان میں ان کے اعزاز میں شاندار ضیافتیں دی گئیں۔