counter easy hit

organization

فرانس : پیرس کے مرکزی چرچ “سینٹ میری” میں بین المذاہب ھم آہنگی کے فروغ کے لیے ایک شام کا اہتمام

فرانس : پیرس کے مرکزی چرچ “سینٹ میری” میں بین المذاہب ھم آہنگی کے فروغ کے لیے ایک شام کا اہتمام

پیرس (اے کے راؤ سے) پیرس کے مرکزی چرچ “سینٹ میری” میں چرچ انتظامیہ کی جانب سے بین المذاہب ھم آہنگی کے فروغ کے لیے ایک شام کا اہتمام کیا گیا ،فرانس میں موجود تمام مزاہب کی منتخب تنظیمات کو دعوت دی گئی۔ الجزائر کے مسلمانوں کی تنظیم نے انتظامی طور پر پروگرام میں حصہ […]

مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیراہتمام آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت 2016 کا انعقاد

مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیراہتمام آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت 2016 کا انعقاد

ہالینڈ (پ۔ر) روحانی سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کی بارہویں عظیم الشان سالانہ روحانی با برکت تقریب آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت 2016 کا انعقاد تزک و احتشام سے کیا گیا۔ اس تقریب کا آغاز تلاوت قرآن سے سید اعجاز حیدر بخاری نے اپنی دلنشین آواز میں کیاجبکہ صدرمحفل حاجی محمد […]

آل آسٹریا منہاج مقابلہ قرات، تقریر و حسن نعت کا انعقاد

آل آسٹریا منہاج مقابلہ قرات، تقریر و حسن نعت کا انعقاد

ویانا (ایم اکرم باجوہ) منہاج القران آسٹریا کے زیر اہتمام آل آسٹریا منہاج مقابلہ قرات ،تقریر و حسن نعت کا انعقاد15 مئی سپہر دو بجے زیر سرپرستی پاکستان عوامی تحریک آسٹریاالحاج خواجہ محمد نسیم اور زیر صدارت منہاج القران آسٹریا حاجی ملک محمد امین اعوان کیا گیا ۔جس کے مہمان خصوصی منہاج یورپین کونسل کے […]

طلبہ میں خود اعتمادی کو فروغ دینے کے لیے اردو اکادمی میں موٹیویشنل پروگرام کا انعقاد

طلبہ میں خود اعتمادی کو فروغ دینے کے لیے اردو اکادمی میں موٹیویشنل پروگرام کا انعقاد

پٹنہ (کامران غنی) ”کسی کام کو شروع کرنے کے لیے بڑے بننے کی ضرورت نہیں بلکہ بڑے بننے کے لیے صرف شروعات کرنے کی ضرورت ہے” یہ باتیں بہار کے معروف موٹیویشنل اسپیکر اور پرسنالٹی میکر اے۔ آر۔ ذکا نے پٹنہ کے اردو اکادمی کے سیمینار ہال میں سینکڑوں طلبہ و طالبات کو مخاطب کرتے […]

ناروے میں ہیومن سروسز یا انسانی خدمات پروگرام کی تصویری جھلکیاں

ناروے میں ہیومن سروسز یا انسانی خدمات پروگرام کی تصویری جھلکیاں

انسانیت کی خدمت ہر انسان پر فرض ہے۔اسلام نے تو انسانی کے انفرادی اور اجتماعی حقوق کا خاص خیال رکھنے کی تاکید کی ہے۔ سب لوگ جانتے ہیں کہ انسان پر دوقسم کے حقوق لازمی قرار دئیے گئے ہیں یعنی پہلے حقوق اللہ اور دوسرے حقوق العبادہیں لیکن اسلام نے حقوق العباد کو زیادہ اہمیت […]

ناروے میں ہیومن سروسز یا انسانی خدمات

ناروے میں ہیومن سروسز یا انسانی خدمات

تحریر : سید سبطین شاہ انسانیت کی خدمت ہر انسان پر فرض ہے۔اسلام نے تو انسانی کے انفرادی اور اجتماعی حقوق کا خاص خیال رکھنے کی تاکید کی ہے۔ سب لوگ جانتے ہیں کہ انسان پر دوقسم کے حقوق لازمی قرار دئیے گئے ہیں یعنی پہلے حقوق اللہ اور دوسرے حقوق العبادہیں لیکن اسلام نے […]

ایم کیو ایم کے را سے تعلق کا آخری ثبوت بھی مل گیا

ایم کیو ایم کے را سے تعلق کا آخری ثبوت بھی مل گیا

تحریر : میر افسر امان اب ایم کیو ایم فاشسٹ تنظیم کے را سے تعلق کاا خری ثبوت بھی مل گیا ہے۔پاکستان میں تعینات رہنے والے ایک اہم سابق برطانوی سفارت کار شہر یار خان نیازی جو برطانیہ کے سابق ڈپٹی ہیڈآف مشن تھے ،نے انکشاف کیا ہے کہ الطاف حسین نے بھارتی خفیہ ایجنسی […]

سابق صدر چیمبر آف کامرس گوجرانوالہ کی جانب سے تقریب کا انعقاد

سابق صدر چیمبر آف کامرس گوجرانوالہ کی جانب سے تقریب کا انعقاد

ریاض، گوجرانوالہ (محمد ریاض چوہدری) گوجرانوالہ کے مقامی پنج ستارہ ہوٹل میں گذشتہ روز میاں محمد سلیم سابق صدر چیمبر آف کامرس کی جانب سیایک پر وقار تقریب منعقد کی گئی،جس کی صدارت نامزد مئیر گوجرانوالہ شیخ ثروت اکرام نے کی۔ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی، میاں محمد […]

متحدہ کے بطن سے کراچی میں نئی جماعت تشکیل

متحدہ کے بطن سے کراچی میں نئی جماعت تشکیل

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم رواں ماہ مارچ 2016 کی 3 تاریخ کو سابق ناظمِ کراچی مصطفیٰ کمال اور انیس قائم خانی کی ایک ہنگامی پریس کانفرنس کے بعد نہ صرف کراچی بلکہ مُلکی کی سیاست میں جو سیاسی بھونچال آگیاہے اِس میں شک نہیں کہ اِس کی طاقت میں دن بدن اضافہ ہوتاہی […]

پی سی سی آسٹریا کی سالانہ میٹنگ میں تنظیم نو، ندیم خان صدر اور الطاف جمال مغل چیرمین منتخب

پی سی سی آسٹریا کی سالانہ میٹنگ میں تنظیم نو، ندیم خان صدر اور الطاف جمال مغل چیرمین منتخب

ویانا ( محمد اکرم باجوہ) پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کی سالانہ میٹنگ صدر ندیم خان کی زیر صدارت 5 مارچ کی شام ایشین ریسٹورنٹ 2 ڈسٹرکٹ میں منعقد ہوئی۔جس میں کلب کے عہدیداران اورکھلاڑیوں اور پی سی سی اکیڈمی کے بچوں نے شرکت کی میٹنگ میں پاکستان سفارت خانہ ویانا کے اعلیٰ آفیسرسہیل احمد نے […]

پی سی سی آسٹریا کی سالانہ میٹنگ میں تنظیم نو کی تصویری جھلکیاں

پی سی سی آسٹریا کی سالانہ میٹنگ میں تنظیم نو کی تصویری جھلکیاں

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کی سالانہ میٹنگ صدر ندیم خان کی زیر صدارت 5 مارچ کی شام ایشین ریسٹورنٹ 2 ڈسٹرکٹ میں منعقد ہوئی۔ جس میں کلب کے عہدیداران اورکھلاڑیوں اور پی سی سی اکیڈمی کے بچوں نے شرکت کی میٹنگ میں پاکستان سفارت خانہ ویانا کے اعلیٰ آفیسر سہیل احمد […]

پیرس: منہاج القرآن فرانس کی تنظیم نوءآج ہو گی۔ ڈاکٹر حسن محی الدین قادری پیرس پہنچ گئے۔

پیرس: منہاج القرآن فرانس کی تنظیم نوءآج ہو گی۔ ڈاکٹر حسن محی الدین قادری پیرس پہنچ گئے۔

پیرس۔ ( اے کے راؤ ) منہاج القرآن فرانس کی مرکزی تنظیم اور جملہ فورمز کے 2016 اور 2017 کے نئے سربراہان کے انتخاب کےلیے صدر سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری پیرس پہنچ گئے۔ ان کے ہمراہ صدر یورپین کونسل اعجاز وڑائچ اور جنرل سیکریٹری بلال اوپل بھی ہیں۔ اورلی ائیرپورٹ مرکزی ساتھیوں […]

چھوٹے قد کا بڑا آدمی

چھوٹے قد کا بڑا آدمی

تحریر: محمد شہزاد اسلم راجہ حضرت علی کا فرمان ہے کہ ہر انسان کی عزت اور اس سے محبت کرو کیونکہ ہر انسان میں خدا کی کوئی نہ کوئی صفت ہوتی ہے ۔صاحبو ! آج میں جس انسان کا اپنے کالم میں ذکر کرنے جا رہا ہوں اُس میں اللہ تعالیٰ نے بہت سی خوبیاں […]

نج کاری کی کہانی

نج کاری کی کہانی

تحریر: نعیم الرحمان شائق کسی ملک میں حکومت نے ایک ادارہ بنایا۔ اس پر خوب محنت کی گئی۔ اس کی نوک پلک سنوارنے کے لیے خوب سرمایا لگایا گیا۔ کیوں کہ روزی روٹی کا مسئلہ تھا۔ بڑے لوگ سمجھتے تھے کہ محنت کریں گے تو کچھ ہا تھ لگے گا۔ سرمایہ خرچ ہوگا تو کچھ […]

شیخ ابو آدم احمد الشیرازی دو روزہ آئرلینڈ کا تنظیمی و تحریکی دورہ کریں گیں

شیخ ابو آدم احمد الشیرازی دو روزہ آئرلینڈ کا تنظیمی و تحریکی دورہ کریں گیں

آئرلینڈ ڈبلن (فرخ وسیم بٹ) تحریک منحاج القرآن یوکے کے مرکزی رہنما پاکستان عوامی تحریک (برطانیہ) کے کوارڈینیٹر اور سابق صدر نیشنل ایگزیٹیو کونسل برطانیہ کے جناب الشیخ حافظ علامہ ابو آدم احمد الشیرازی کا 16 فروری بروز منگل کو آئرلینڈ کا تنظیمی و تحریکی دورہ کریں گیں۔ جس میں وہ شیخ السلام ڈاکٹر محمد […]

وزیراعظم پی آئی اے ہڑتالیوں کے آگے سر نہیں جھکائیں گے

وزیراعظم پی آئی اے ہڑتالیوں کے آگے سر نہیں جھکائیں گے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج حکومت اور پی آئی اے بحران کے حوالے سے طرفین (حکومت اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی) کے غیرلچکدرانہ رویوں پر ایسالگ رہا ہے کہ جیسے دونوں طرفین نے اپنے اپنے مفادا ت کے خاطرانَا کامسئلہ بنالیا ہے اور اب طرفین نہ جھکنے کی ضد پر پوری طرح سے اڑ […]

5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالہ سے بارسلونا میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا

5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالہ سے بارسلونا میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا

بارسلونا (زاہد مصطفی اعوان) ندائے کشمیر کے زیر اہتمام 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالہ سے بارسلونا میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی صدرات ویلفیئر اتا شی محمد اسلم غوری نے کی۔ تقریب کے مہمان خصوصی برطانیہ سے تشریف لائے سینئر اینکر پرسن عامر غوری تھے۔ تقریب میں اسپینش سیاسی پارٹیوں کے […]

ہیومن رائٹس واچ کی بھارتی مظالم پر چشم کشا رپورٹ

ہیومن رائٹس واچ کی بھارتی مظالم پر چشم کشا رپورٹ

تحریر : ممتاز حیدر حقوقِ انسانی کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت ملک میں اظہارِ رائے کی آزادی اور مذہبی اقلیتوں کو تحفظ دینے میں ناکام رہی ہے۔تنظیم کی ویب سائٹ پر جاری کی گئی ورلڈ رپورٹ 2016 میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ بھارت میں حکومت کے ناقد […]

انگوٹھی، ملاقات نو بہار، خان کا خانہ خالی ہے

انگوٹھی، ملاقات نو بہار، خان کا خانہ خالی ہے

تحریر : انجینئر افتخار چودھری آج پریس کانفرنس تھی ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی وہاں سے آیا ہوں۔ موضوع تھا پارٹی کی تمام تنظیموں کی تحلیل سوائے بحیثت فائونڈر چیئرمین فنانس سیکریٹری ان کے معاون اور سیکریٹری انفارمیشن اور ان کے معاون یعنی ڈپٹی سیکریٹری ایڈیشنل اور اسسٹنٹس باقی سب فارغ۔ میں سینئر صحافی ملک […]

مسلم ہشیار باش

مسلم ہشیار باش

تحریر : انجینئر افتخار چودھری دوستو!تیار ہو جائو ایک نئی تنظیم جو پہلے وہاں شام عراق میں سر گرم تھی اب اسے بھی پاکستان میں متعارف کرایا جا رہا ہے وہ ہے داعش دولت اسلامیہ۔اس کے بارے میں اب ہمیں ہمارا میڈیا بتائے گا کہ یہ تنظیم انقلابی جد و جہد کے لئے پاکستان پہنچ […]

جرمنی : نورن برگ میں جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تقریب کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

جرمنی : نورن برگ میں جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تقریب کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

جرمنی (علی جیلانی) جرمنی کے شہر نورن برگ میں شاندار جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محفل منعقد ہوئی جسمیں کثیر تعداد میں عاشقان رسول نے شرکت کی تقریب کے مہمانان خصوصی پیر طریقت حضرت سید جعفر علی شاہ صاحب اور خاندان غوثیہ اشرفیہ کے چشم و چراغ صاحبزادہ سید علی […]

جرمنی : نورن برگ میں جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تقریب کا انعقاد

پاکستان کی قدر کرو، پاکستان عوامی تحریک ڈنمارک کا قائداعظم ڈے کا پروگرام

پاکستان کی قدر کرو، پاکستان عوامی تحریک ڈنمارک کا قائداعظم ڈے کا پروگرام

ڈنمارک (محمد منیر طاہر) پاکستان عوامی تحریک ڈنمارک کے زیر اہتمام قائداعظم ڈے کے پروگرام میںڈنمارک کی سیاسی تنظیمات ، سماجی تنظیمات اورسول سوسائٹی کے اہم افراد نے شرکت کی۔ پاکستان تحریک انصاف ڈنمارک کے سیکرٹری جنرل بلال امین نے تقریر کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں پاکستان کی خاطر ایک ہونا ہے۔ تنظیم اسلامی ڈنمارک […]

تنظیم ابنائے قدیم علیگڑھ مسلم یونیورسٹی قطر کی جانب سے جشن یوم سر سید کا اہتمام

تنظیم ابنائے قدیم علیگڑھ مسلم یونیورسٹی قطر کی جانب سے جشن یوم سر سید کا اہتمام

یہ میرا چمن ہے میرا چمن، میں اپنے چمن کا بلبل ہوں سر شارِ نگاہِ نرگس ہوں پا بستئہ گیسوئے سنبل ہوں قطر (محمد طاہر جمیل) قطر میں تنظیم ابنائے قدیم علیگڑھ مسلم یونیورسٹی دوحہ قطرنے اپنے بانی سر سید احمد خان کی ١٩٨ ویں سالگرہ کے موقع پر ہر سال کی طرح اس سال […]