counter easy hit

شیخ ابو آدم احمد الشیرازی دو روزہ آئرلینڈ کا تنظیمی و تحریکی دورہ کریں گیں

Sheikh Abu Adam, Ahmed Al Shirazi

Sheikh Abu Adam, Ahmed Al Shirazi

آئرلینڈ ڈبلن (فرخ وسیم بٹ) تحریک منحاج القرآن یوکے کے مرکزی رہنما پاکستان عوامی تحریک (برطانیہ) کے کوارڈینیٹر اور سابق صدر نیشنل ایگزیٹیو کونسل برطانیہ کے جناب الشیخ حافظ علامہ ابو آدم احمد الشیرازی کا 16 فروری بروز منگل کو آئرلینڈ کا تنظیمی و تحریکی دورہ کریں گیں۔

جس میں وہ شیخ السلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے 65 ویں سالگرہ کے سلسلے میں منعقد سیمنار سے خصوصی خطاب کریں گیں ۔ اس سیمنار کا انعقاد تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے زیر اہتمام کیا جائے گا ۔ جس میں تمام سیاسی غیر سیاسی اور محتلف تنظیمات کے سربران تشریف فرمائیں گے۔ اسی دوران الشیخ ابو آدم احمد الشیرازی تحریک منہاج القرآن (آئرلینڈ) کے محتلف اجلاس کی صدارت بھی فرمائیں گے۔