counter easy hit

Sir Syed

روات، ہونہار طالبہ ثانیہ زائد نے فرسٹ پوزیشن لے کر اول انعام حاصل کیا، بیوروچیف رائل نیوز راجہ زاہد کو دختر کی کامیابی پر سینئر صحافی اسد عباسی حیدری کی مبارک باد

روات، ہونہار طالبہ ثانیہ زائد نے فرسٹ پوزیشن لے کر اول انعام حاصل کیا، بیوروچیف رائل نیوز راجہ زاہد کو دختر کی کامیابی پر سینئر صحافی اسد عباسی حیدری کی مبارک باد

روات(نمائندہ خصوصی)سرسید سکول کی ہونہار طالبہ ثانیہ زائد نے فرسٹ پوزیشن لےکر اوّل انعام کا اعزاز حاصل کیا۔ ثانیہ زائد بیوروچیف رائل نیوز راجہ زائد آذاد کی دختر ہیں۔ ڈیرہ راجہ زائد آذاد پر مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا۔ دوست احباب فیملی ممبران نے راجہ زائد آذاد کو مبارک باد پیش کی۔    […]

تنظیم ابنائے قدیم علیگڑھ مسلم یونیورسٹی قطر کی جانب سے جشن یوم سر سید کا اہتمام

تنظیم ابنائے قدیم علیگڑھ مسلم یونیورسٹی قطر کی جانب سے جشن یوم سر سید کا اہتمام

یہ میرا چمن ہے میرا چمن، میں اپنے چمن کا بلبل ہوں سر شارِ نگاہِ نرگس ہوں پا بستئہ گیسوئے سنبل ہوں قطر (محمد طاہر جمیل) قطر میں تنظیم ابنائے قدیم علیگڑھ مسلم یونیورسٹی دوحہ قطرنے اپنے بانی سر سید احمد خان کی ١٩٨ ویں سالگرہ کے موقع پر ہر سال کی طرح اس سال […]

حالی کی قلبی واردات، سر سید کا مرثیہ

حالی کی قلبی واردات، سر سید کا مرثیہ

کینیڈا (انجم بلوچستانی) تحریر و ترتیب : ڈاکٹر سید تقی عابدی، کینیڈا ٹورنٹو بیورو کے مطابق وہاں عرصہ سے مقیم ادیب، شاعر، محقق، کئی ادبی تنظیمات کے اعزازی سربراہ، ماہر قلب ڈاکٹر سید تقی عابدی نے حالی کے سرسید پر مرثیہ کاتجزیہ کیا ہے،جواپنا انٹرنیشنل قارئین کیلئے پیش کر رہا ہے: سچ ہے ع: دل […]

سر سید نے اپنے عہدکے تقاضوں کے مطابق بڑی خدمات انجام دیں۔ پروفیسر اعجاز علی ارشد

سر سید نے اپنے عہدکے تقاضوں کے مطابق بڑی خدمات انجام دیں۔ پروفیسر اعجاز علی ارشد

پٹنہ (کامران غنی) شعبۂ اردو ،پٹنہ یونیورسٹی کے ریسرچ اسکالرز کی تنظیم ”بزم تحقیق” کے زیر اہتمام گزشتہ 8اکتوبر سے چل رہی ”سر سید تقریبات” آج انتہائی کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔اختتامی تقریب کی صدارت مولانا مظہر الحق عربی و فارسی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر اعجاز علی ارشد نے کی جبکہ نظامت کا […]

شعبۂ اردو پٹنہ یونیورسٹی میں سر سید تقریبات کے تحت سمینار کا انعقاد

شعبۂ اردو پٹنہ یونیورسٹی میں سر سید تقریبات کے تحت سمینار کا انعقاد

پٹنہ (کامران غنی) ‘سر سید تقریبات سلسلہ’ کے تحت شعبہ اردو پٹنہ یونیورسٹی، پٹنہ میں آج چوتھے روز ریسرچ اسکالرز سمینار کا انعقاد کیا گیا۔پروگرام کی صدارت ڈاکٹر اشرف جہاں، سابق صدر شعبہ اردو نے کی جبکہ نظامت کا فریضہ ڈاکٹر زرنگار یاسمین نے انجام دیا۔ پروگرام میں مہمانان خصوصی کی حیثیت سے ڈاکٹر محسن […]

شعبۂ اردو ، پٹنہ یونیورسٹی میں یوم سر سید تقریبات کا انعقاد

شعبۂ اردو ، پٹنہ یونیورسٹی میں یوم سر سید تقریبات کا انعقاد

پٹنہ : شعبۂ اردو، پٹنہ یونیورسٹی کے ریسرچ اسکالرز کی تنظیم ”بزم تحقیق” کے زیر اہتمام معروف دانشور اور ماہر تعلیم سر سید احمد خاں کے یوم پیدائش 17 اکتوبر کے موقعے پر ہفت روزہ سلسلۂ تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ یہ اطلاع شعبۂ اردو کے استاد اور تنظیم کے سرپرست ڈاکٹر شہاب […]