counter easy hit

on

اسحاق ڈار کیخلاف نیب ریفرنس، شریک ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

اسحاق ڈار کیخلاف نیب ریفرنس، شریک ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

اسلام آباد: اسلام آباد کی احتساب عدالت میں اسحاق ڈار کیخلاف نیب ضمنی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے کل تک ملتوی کردی گئی، شریک ملزمان پر ایک بار پھر فردجرم عائد نہ ہوسکی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اسحاق ڈار کیخلاف نیب ضمنی ریفرنس کی سماعت کی۔ اسحاق ڈار کے تینوں شریک […]

تھانہ کوٹلی ستیاں کے علاقے میں گشت میں مصروف پولیس ملازمان پر سوزوکی کیری وین سے فائرنگ

تھانہ کوٹلی ستیاں کے علاقے میں گشت میں مصروف پولیس ملازمان پر سوزوکی کیری وین سے فائرنگ

اسلام آباد (اصغر علی مبارک) تھانہ کوٹلی ستیاں کے علاقے میں  گشت میں مصروف پولیس ملازمان پر سوزوکی کیری وین سے فائرنگ کردی گئی۔ کانسٹیبل مظہر حسین فائرنگ سے شہید ہوگئے۔ پولیس ملازمان نے مشکوک گاڑی کو روکنے کی کوشش کی جس پر فائرنگ کا واقع پیش آیا۔ پولیس ملازمان معمول کی گشت کر رہے تھے۔ علاقے کی ناکہ بندی […]

پشتون تحفظ مومینٹ یا اسرائیل کا نیا پلان ……!!

پشتون تحفظ مومینٹ یا اسرائیل کا نیا پلان ……!!

امریکہ اور انڈیا نے زرداری کے زریعے راؤ انوار کو چھپائے رکھنے کا پلان بنایا تاکہ دوسری طرف پشتون تحفظ موومنٹ کو متحرک کرکے پورے ملک میں انتشار پھیلاکر لسانیت اور عصبیت کی آگ بھڑکائی جاسکے تاکہ پاکستان کے حالات انتہائی خراب ہوجائیں اور انڈیا موقع دیکھتے ہی جنگ شروع کردے لیکن افسوس ان کا […]

مصر کے مفتی اعظم ڈاکٹر شوقی ابراہیم عبدالکریم وزارت مذہبی امور کی دعوت پر آج پانچ روزہ سرکاری دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے

مصر کے مفتی اعظم ڈاکٹر شوقی ابراہیم عبدالکریم وزارت مذہبی امور کی دعوت پر آج پانچ روزہ سرکاری دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)  مصر کے مفتی اعظم ڈاکٹر شوقی ابراہیم عبدالکریم وزارت مذہبی امور کی دعوت پر آج پانچ روزہ سرکاری دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ وزیر مملکت مذہبی امور پیر امین الحسنات معزز مہمان کا ایرپورٹ پر استقبال کیا۔ مصری مفتی اعظم صدر مملکت ممنون حسین، وزیراعظم شاہد خاقان، وزیر اعلی پنجاب، وزیر مذہبی […]

کشمور کی حلقہ این اے 209 کو ختم کرنے کیخلاف کشمور میں پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

کشمور کی حلقہ این اے 209 کو ختم کرنے کیخلاف کشمور میں پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

کندھ کوٹ (رپورٹ ملک فائق عباس )ڈسٹرکٹ کشمور کی حلقہ این اے 209 کو ختم کرنے کیخلاف کشمور میں پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ۔ کندھ کوٹ ۔مظاہرہ کی قیادت پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم این اے سردار احسان الرحمان مزاری کر رہے تھے۔    مظاہرے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکڑون کارکنوں نے شرکت […]

کشمور گورنمنٹ مڈل اسکول میں غریب طلبہ کو ڈریس نہ ہونے کے باعث لاٹھیاں مار کر اسکول سے باہر نکال دیا

کشمور گورنمنٹ مڈل اسکول میں غریب طلبہ کو ڈریس نہ ہونے کے باعث لاٹھیاں مار کر اسکول سے باہر نکال دیا

کشمور(ملک فائق عباس)  سندہ حکومت کے تعلیم کے دعوے دہرے کے دہرے رہ گئی۔ کشمور گورنمنٹ مڈل اسکول میں غریب طلبہ کو ڈریس نہ ہونے کے باعث لاٹھیاں مار کر اسکول سے باہر نکال دیا۔ کشمور گورمنٹ مڈل اسکول کے پیپر پر ڈریس نہ ہونے پر لاٹھیوں سے مار کر اسکول سے باہر نکال دیا۔ کشمور اساتذہ کے […]

آر آئی یو جے کی نو منتخب باڈی کے وفد کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر سیون نیوز کا دورہ

آر آئی یو جے کی نو منتخب باڈی کے وفد کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر سیون نیوز کا دورہ

اسلام آباد (اصغر علی مبارک) آر آئی یو جے کی نو منتخب باڈی کے وفد کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر سیون نیوز کا دورہ۔تنخواؤں کی عدم ادائیگی پر بیورو چیف صدیق ساجد اور انتظامیہ سے تفصیلی بات چیت کی گئی جس پر انہوں نے تمام تحفظات چینل کے مالکان تک پہنچانے کی یقین دہانی […]

سینیٹر اعظم سواتی کا چیئرمین سینیٹ کے نام خط، انتخاب پر تنقید کیخلاف چیئرمین کا غیر مشروط ساتھ دینے کا اعلان

سینیٹر اعظم سواتی کا چیئرمین سینیٹ کے نام خط، انتخاب پر تنقید کیخلاف چیئرمین کا غیر مشروط ساتھ دینے کا اعلان

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کا چیئرمین سینیٹ کے نام خط میں سینیٹر اعظم سواتی کی جانب سے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کوتنقید کا نشانہ بنانے والوں کو جواب دیا گیا ہے ۔ انہوں نے لکھا ہے کہ چیئرمین سینیٹ آئین کے مطابق اکثریتی ووٹوں سے منتخب ہوئے ہیں۔ایوان بالا کی ساکھ پر کسی قسم کا حملہ […]

چیچہ وطنی؛ کراچی ایکسپریس ٹرین کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی، ڈرائیور اورفائرمین کی حاضر دماغی نے مسافروں کو بچالیا

چیچہ وطنی؛ کراچی ایکسپریس ٹرین کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی، ڈرائیور اورفائرمین کی حاضر دماغی نے مسافروں کو بچالیا

چیچہ وطنی.(رپورٹ.رضوان احمد).چیچہ وطنی اڈا دادفتیانہ کے قریب نائٹ کوچ کراچی ایکسپریس کے انجن میں شارٹ سے آگ بھڑک اٹھی ۔ڈرائیور نے آگ بھڑکنے کے فوری بعد ٹرین کو بحفاظت روک لیا ۔ آگ کی وجہ سے انجن میں لگی 6موٹر ز جل کر خاکستر ہوگئی۔ ڈرائیور او ر فائر مین نے ٹرین سے نیچے […]

مریم نواز کا دورہ سوات اچانک ملتوی، وجوہات سامنے نہ آسکیں

مریم نواز کا دورہ سوات اچانک ملتوی، وجوہات سامنے نہ آسکیں

لاہور( یس اردو نیوز) مریم نواز شریف کا 25 مارچ کو ہونے والا دورہ سوات ملتوی کرنے کا اعلان کردیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 85

چوہدری نثار کی دھواں دھار پریس کانفرنس، اپنے خلاف کھڑے پارٹی امیدوار کی دھجیاں بکھیر دیں

چوہدری نثار کی دھواں دھار پریس کانفرنس، اپنے خلاف کھڑے پارٹی امیدوار کی دھجیاں بکھیر دیں

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) معاملات پر وضاحت کا وقت قریب آگیا ہے، چوہدری نثار , مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ بہت سے معاملات پر وضاحت کا وقت قریب آ گیا ہے۔ ٹیکسلا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ جب ہم نے […]

سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی فیملی کا نام ای سی ایل پر ڈال دیا گیا، ایکسکلوسو یس اردو نیوز

سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی فیملی کا نام ای سی ایل پر ڈال دیا گیا، ایکسکلوسو یس اردو نیوز

اسلام آباد(سینئر تجزیہ نگار:اصغر علی مبار سے)سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور فیملی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ پر ڈال دیا گیا۔ اب وہ اور ان کے خاندان کے باقی ممبران بیرون ملک سفر نہیں کر سکیں گے۔ ان ناموں میں میاں نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن صفدر، حسن نواز اور حسین نواز […]

نیب کی عمران خان کیخلاف بڑے پیمانے پر تحقیقات، معافی نہیں ملیگی، ذرائع کا دعویٰ

نیب کی عمران خان کیخلاف بڑے پیمانے پر تحقیقات، معافی نہیں ملیگی، ذرائع کا دعویٰ

اسلام آباد( اصغر علی مبارک) نیب میں عمران خان کےخلاف سرکاری ہیلی کاپٹرکے استعمال سے متعلق تحقیقات جاری ہیں،ذرائع کے مطابق1سول ایوی ایشن افسراور4ایڈمنسٹریشن افسران کے بیانات قلمبندکرلیے گئے۔محکمہ ایڈمنسٹریشن نےہیلی کاپٹرمیں سفرکرنے والوں کی فہرست بھی جمع کرادی۔دستاویز کے مطابق ہیلی کاپٹرکی خریداری کی سمری 22نومبر2007 کومنظورکی گئی تھی۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف […]

کراچی، پی ایس ایل شائقین پر اہم ترین پابندیاں اٹھا لی گئیں، وزیر اعلیٰ سندھ کا اہم ترین اعلان سامنے آگیا

کراچی، پی ایس ایل شائقین پر اہم ترین پابندیاں اٹھا لی گئیں، وزیر اعلیٰ سندھ کا اہم ترین اعلان سامنے آگیا

کراچی (اصغر علی مبارک) پی ایس ایل فائنل: اسٹیڈیم میں موبائل فون بند کرنے کی تجویز مسترد وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے فائنل کے دوران اسٹیڈیم میں موبائل فون بند رکھنے کی تجویز مسترد کرتے ہوئے انتظامیہ کو ہدایت دی ہے کہ وہ تمام انتظامات […]

اسلام آباد پولیس کے 15 تھانہ جات کے ایس ایچ اوز کی تبدیلی، ایس ایس پی آرپیشنز کے احکامات

اسلام آباد پولیس کے 15 تھانہ جات کے ایس ایچ اوز کی تبدیلی، ایس ایس پی آرپیشنز کے احکامات

اسلام آباد( اصغر علی مبارک) ایس ایس آ پر یشنز اسلام آ باد نجیب الر حمن بگو ی نے 15 تھا نہ جا ت کے ایس ایچ اوز کی تبدیلی کے احکا ما ت جا ر ی کیے ہیں ۔ جس کے مطا بق انسپکٹرمحمد ارشد ایڈیشنل ایس ایچ او تھا نہ بہا رہ کہو […]

پشاور، کے پی کے حکومت نے کالعدم جماعت الدعوۃ اوفلاح انسانیت کے دفاتر بند کردیئے

پشاور، کے پی کے حکومت نے کالعدم جماعت الدعوۃ اوفلاح انسانیت کے دفاتر بند کردیئے

پشاور( اصغر علی مبارک) خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں مقامی انتظامیہ نے وزارتِ داخلہ کے احکامات پر کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت کے دفاتر بند کر دیے گئے ہیں۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پشاور میں حافظ سعید کی تنظیم جماعت الدعوۃ اور اسی تنظیم کے زیر انتظام امدادی ادارے فلاح انسانیت کے […]

ڈالرز چاہئیں، پاکستان نہیں جانا، غیرملکی کرکٹرز پر معین خان برہم

ڈالرز چاہئیں، پاکستان نہیں جانا، غیرملکی کرکٹرز پر معین خان برہم

شارجہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈ کوچ معین خان نے پاکستان سپر لیگ میں شرکت کرنے والے ان غیر ملکی کرکٹرز کی ساکھ اور پاکستان دوستی کے دعووں پر سوال اٹھایا ہے جو لاکھوں ڈالرز لے کر پاکستان سپرلیگ میں شرکت کرتے ہیں۔ بھاری معاوضہ لینے کے […]

کترینہ کی عامر کو 53 ویں سالگرہ پر پرمسرت مبارکباد

کترینہ کی عامر کو 53 ویں سالگرہ پر پرمسرت مبارکباد

دلفریب اداکارہ کترینہ کیف نے اداکار عامر خان کی 53 ویں سالگرہ کے موقعے پر انہیں ایک پر مسرت مبارکباد دی اور اس کے ساتھ ساتھ انسٹا گرام پر ایک ویڈیو بھی شئیر کی جس میں عامر خان اور کیترینہ دونوں اپنی نئی آنے والی فلم ’’ٹھگس آف ہندوستان‘‘ کے ڈانس کی ریہرسل کرتے دکھائی […]

’شطرنج کے مُہرو! تم جیتے نہیں،تمہیں بدترین شکست ہوئی،ذراعوام کے سامنے تو آؤ‘

’شطرنج کے مُہرو! تم جیتے نہیں،تمہیں بدترین شکست ہوئی،ذراعوام کے سامنے تو آؤ‘

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے بعد اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ ’شطرنج کے مُہرو! تم جیتے نہیں،تمہیں بدترین شکست ہوئی ہے،ذرا عوام کے سامنے تو آؤ‘‘۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں مریم نواز نے نواز شریف اور عمران خان پر […]

آئندہ مالی سال کا بجٹ 27 اپریل کو پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ

آئندہ مالی سال کا بجٹ 27 اپریل کو پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ

اسلام آباد؛خصو صی رپورٹ ؛(اصغر علی مبارک سے)وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ امور مفتاح اسماعیل نے آئندہ مالی سال کا بجٹ 27 اپریل کو پیش کرنے کا اعلان کردیاھے ۔مفتاح اسماعیل نے اسلام آباد میں وزیر داخلہ احسن اقبال اور وزیر مملکت برائے خزانہ رانا افضل کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ […]

خواتین کے حقو ق کا تحفظ ترقی پسند معاشرے کی تشکیل کے لیے ناگزیر ہے, خواتین کے عالمی دن پر سپیکر وڈپٹی سپیکر کا پیغام

خواتین کے حقو ق کا تحفظ ترقی پسند معاشرے کی تشکیل کے لیے ناگزیر ہے, خواتین کے عالمی دن پر سپیکر وڈپٹی سپیکر کا پیغام

اسلام آباد (اصغر علی مبارک) خواتین کے عالمی دن کے موقع پر سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کا اہم پیغام ۔خواتین کے حقو ق کا تحفظ ترقی پسند معاشرے کی تشکیل کے لیے ناگزیر ہے، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا تھا کہ معاشرے کی ترقی اور خوشحالی کے لیے خواتین کا کردار […]