counter easy hit

on

اسلام آباد: چیئرمین نیب نے پاکستان اسپورٹس بورڈ میں مبینہ کرپشن پر وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ کیخلاف تحقیقات کا حکم دیدیا۔

اسلام آباد: چیئرمین نیب نے پاکستان اسپورٹس بورڈ میں مبینہ کرپشن پر وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ کیخلاف تحقیقات کا حکم دیدیا۔

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے پاکستان اسپورٹس بورڈ میں مبینہ بد عنوانی اور قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کا نوٹس لے لیا۔ اعلامیے کے مطابق چیئرمین نیب نے وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ اور ڈی جی اسپورٹس بورڈ […]

سینیٹ اجلاس؛ سعودی عرب فوج بھیجنے پر وزیر دفاع کا پالیسی بیان مستر

سینیٹ اجلاس؛ سعودی عرب فوج بھیجنے پر وزیر دفاع کا پالیسی بیان مستر

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے پاک فوج کا اضافی دستہ سعودی عرب بھجوانے سے متعلق وزیر دفاع کا پالیسی بیان غیر تسلی بخش قرار دے دیا۔ پاک فوج کے دستے کی سعودی عرب روانگی سے متعلق وزیر دفاع خرم دستگیر نے سینیٹ اجلاس کے دوران حکومت کے پالیسی بیان میں کہا کہ پاکستان کا […]

سعودیہ عرب؛30 سالہ خاتون سے شادی کرنے پر6 لاکھ روپے انعام

سعودیہ عرب؛30 سالہ خاتون سے شادی کرنے پر6 لاکھ روپے انعام

ریاض: سعودی عرب میں 30 سال سے زائد عمر کی خاتون سے شادی کرنے والے مرد کو 20ہزار ریال ملیں گے جو کہ قریباً 6لاکھ روپے پاکستانی بنتے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ انوکھا اعلان مملکت میں کام کرنے والی ایک فلاحی تنظیم کی جانب سے کیا گیا ہے اور اس اقدام کا مقصد شادی […]

شاہد آفریدی کی عمران خان کو شادی پر مبارکباد

شاہد آفریدی کی عمران خان کو شادی پر مبارکباد

 لاہور: سابق قومی آل راﺅنڈر شاہد آفریدی نے پی ٹیآئی کے چیئرمین عمران خان کو شادی پر مبارکباد دی ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں شاہد آفریدی نے لکھا کہ ”آپ کو شادی کی مبارکباد، آپ کے لئے اور بھابھی کیلیے نیک خواہشات، اللہ آپ دونوں پر اپنا کرم کرے اور آپ کو خوشیاں عطا فرمائے۔ “ […]

فصیل آباد، سی پی او کی صحافیوں کےساتھ بدتمیزی، صحافتی برادری کا آرپی او آفس کے باہر احتجاجی دھرنا

فصیل آباد، سی پی او کی صحافیوں کےساتھ بدتمیزی، صحافتی برادری کا آرپی او آفس کے باہر احتجاجی دھرنا

  فصیل آباد(یس اردو نامہ نگار) سی پی او فصیل آباد کی صحافیوں کےساتھ بتمزی مہنگی پڑ گئی، ۔پولیس کی غنڈہ گردی کے خلاف انصاف کئ اپیل کرنے گے صحافیوں کو دھکے دیے۔  پولیس اہلکاروں کا سی پی او کے حکم پر صحافیوں سے ناروا سلوک کرنا شروع کردیا گیا۔  ۔سی پی او فصیل آباد اطہر اسماعیل […]

سپیکر قومی اسمبلی کی سر براہی میں 7رکنی پارلیمانی وفد آج بیلا روس کے دورے پر روانہ ہو گا

سپیکر قومی اسمبلی کی سر براہی میں 7رکنی پارلیمانی وفد آج بیلا روس کے دورے پر روانہ ہو گا

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) سپیکر قومی اسمبلی کی سر براہی میں 7رکنی پارلیمانی وفدآج  سے بیلا روس کے دورے پر روانہ ہو گا  سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق کی سر براہی میں7رکنی پارلیمانی وفد 19فروری سے بیلاروس کے تین روز ہ سر کاری دورے پر روانہ ہوگا ۔۔ بیلا روس میں قیام کے دوران […]

ایوان فیلڈ ریفرنس میں اہم ترین پیشرفت، واجد ضیا تمام ریکارڈ سمیت 22 فروری کو طلب

ایوان فیلڈ ریفرنس میں اہم ترین پیشرفت، واجد ضیا تمام ریکارڈ سمیت 22 فروری کو طلب

 اسلام آباد(اصغر علی مبارک) ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں نواز شریف فیملی کے خلاف نیب ریفرنسز میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ احتساب عدالت نے سربراہ جے آئی ٹی واجد ضیا کو ریکارڈ سمیت 22فروری کو طلب کرلیا ہے۔فرانزک ایکسپرٹ رابرٹ ریڈلی اور راجہ اختر کا وڈیو لنک سے بیان بھی 22فروری ریکارڈ کیا جائے […]

روات، جی ٹی روڈ ناجائز تجاوزات کے خلاف موٹروےہائی ویز پولیس این ایچ اے کا مشترکہ گرینڈآپریشن

روات، جی ٹی روڈ ناجائز تجاوزات کے خلاف موٹروےہائی ویز پولیس این ایچ اے کا مشترکہ گرینڈآپریشن

روات (اسد حیدری ) روات جی ٹی روڈ ناجائز تجاوزات کے خلاف موٹروےہائی ویز پولیس این ایچ اے کا مشترکہ گرینڈآپریشن۔  آئیجی نیشنل ہای ویز اینڈ موٹروے پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام اور ڈی آی جی موٹروے پولیس نارتھ زون عباس احسن کے احکامات کی روشنی میں سیکٹر کمانڈر نارتھ ٹو جہلم شہریار سکندر کی […]

مسلم لیگ ن میر افضل کو سینٹ کی جنرل سیٹ پر کامیاب کرائے گی, میاں نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ

مسلم لیگ ن میر افضل کو سینٹ کی جنرل سیٹ پر کامیاب کرائے گی, میاں نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک)صدر مسلم لیگ ن محمد نوازشریف کی صدرات میں اجلاس۔اجلاس میں ثناءاللہ زہری،خواجہ سعد رفیقلیفٹیننٹ جنرل (ر)عبدالقادر بلوچ، , سردار یعقوب ناصر اور میر افضل مندوخیل کی شرکت.بلوچستان کی سیاسی صورتحال مسلم لیگ ن کی تنظیم نو اور سینٹ انتخابات پر غور خوص میر افضل کو سینٹ کی جنرل سیٹ پر کامیاب کرایاجائے گا […]

ناپختہ ذہن پر نشے کے اثرات

ناپختہ ذہن پر نشے کے اثرات

زین علی میں شہر کے ایک نجی مگر چھوٹے سکول میں پڑھتا تھا میں 12سال اسی سکول میں پڑھا میں نے میڑک یہیں سی کی۔ سکول میں پرنسپل اور وائس پرنسپل تعینات تھے۔ میں ان دونوں کے رویوں کو بڑی غور سے دیکھتا تھا کیوں کہ ان دونوں اصحاب کے متعلق ایک بات مشہور تھی کہ یہ […]

یس اردو نیوز کی تیسری سالگرہ پر چیئرپرسن کشمیر کوآرڈینیشن کمیٹی ویمن ونگ فرانس محترمہ روحی بانو کی مبارکباد اور نیک خواہشات کا پیغام

یس اردو نیوز کی تیسری سالگرہ پر چیئرپرسن کشمیر کوآرڈینیشن کمیٹی ویمن ونگ فرانس محترمہ روحی بانو کی مبارکباد اور نیک خواہشات کا پیغام

پیرس(نیوز ڈیسک) یس اردو نیوز کی تیسری سالگرہ پر چیئرپرسن کشمیر کوآرڈینیشن کمیٹی ویمن ونگ فرانس محترمہ روحی بانو کی مبارکباد اور نیک خواہشات کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ میڈیا میں تعمیری صحافت کا علمبردار یس اردو نیوز ایک بہت اچھا اضافہ تھا ہے اور رہے گا۔ یس ارد ونیوز کی متوازن پالیسی اور […]

پیرس، چیئرمین تحریک انصاف جناب عمران خان صاحب اور محترمہ بشریٰ مانیکا کو زندگی کے نئے سفر کے آغاز پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، عاطف مجاہد

پیرس، چیئرمین تحریک انصاف جناب عمران خان صاحب اور محترمہ بشریٰ مانیکا کو زندگی کے نئے سفر کے آغاز پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، عاطف مجاہد

پیرس (ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کے انفارمیشن سیکرٹری جناب عاطف مجاہد نے چیئرمین تحریک انصاف جناب عمران خان صاحب اور محترمہ بشریٰ مانیکا کو زندگی کے نئے سفر کے آغاز پر دلی مبارکباد پیش کرتےہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے موسٹ لکی مین جنہیں نہ صرف جنوبی ایشیا بلکہ دنیا بھر میں کرکٹ کے […]

اسلام اباد تھانہ بھارہ کہو پولیس کا پھلگراں جواء کے اڈہ پر چھاپہ، چھاپے کے دوران 24 جواری گرفتار۔

اسلام اباد تھانہ بھارہ کہو پولیس کا پھلگراں جواء کے اڈہ پر چھاپہ، چھاپے کے دوران 24 جواری گرفتار۔

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) تھانہ بھارہ کہو پولیس کا پھلگراں جواء کے اڈہ پر چھاپہ، چھاپے کے دوران 24 جواری گرفتارکر لئے گئے۔ ایک لاکھ 80 ہزار رو پے رقم،24موبائل فون برآمد ہوئے۔ 8 گاڑیاں 3 موٹر سائیکل ،سات  مرغے بھی قبضہ پولیس میں لے لیے گئے۔ ایس ایس پی اسلام آباد نجیب الرحمن بگوی کی پولیس ٹیم کو شاباش۔ […]

راولپنڈی.شہر میں پرس سنیچگ اور ڈکیتی کی وارداتوں میں خطرناک حد تک اضافہ

راولپنڈی.شہر میں پرس سنیچگ اور ڈکیتی کی وارداتوں میں خطرناک حد تک اضافہ

راولپنڈی (اصغر علی مبارک) شہر میں پرس سنیچگ اور ڈکیتی کی وارداتوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ تھانہ نیوٹاؤن کے علاقے سیٹلائیٹ ٹاؤن میں ڈکیتی کی واردات میں نجی ٹی وی کے رپورٹر سے ہزاروں روپے مالیت کے دو سمارٹ فونز، نقدی، اے ٹی ایم اور ہیلتھ کارڈ لوٹ لئے گئے۔ تین مسلح موٹر سائیکل سوار […]

زینب قتل کیس مقدمے کے تیز رفتار فیصلے پر تحریک انصاف کا چیف جسٹس کو خراج تحسین

زینب قتل کیس مقدمے کے تیز رفتار فیصلے پر تحریک انصاف کا چیف جسٹس کو خراج تحسین

زینب قتل کیس مقدمے کے تیز رفتار فیصلے پر تحریک انصاف کا  چیف جسٹس کو خراج تحسین Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 88

زکوٹا جن کا انتقال، لوگوں کو ہنسانے والا آج سب کو رلا گیا، مریم اورنگزیب

زکوٹا جن کا انتقال، لوگوں کو ہنسانے والا آج سب کو رلا گیا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مطلوب الرحمن عرف منا لاہوری زکوٹا جن کے کردار سے مشہور ہوئے ‘ لوگوں کو ہنسانے والا مطلوب الرحمن آج سب کو رلا گیا ہے۔ منا لاہوری کے مداح ان کی کمی ہمیشہ محسوس کرتے رہیں گے‘ منا لاہوری نے […]

 اسحاق ڈار نے سینیٹ کی نشست کیلئے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا اقدام چیلنج کر دیا۔ اسحاق ڈار کی جانب سے اپیل لاہور ہائیکورٹ اپیلیٹ ٹربیونل میں دائر کی گئی۔

 اسحاق ڈار نے سینیٹ کی نشست کیلئے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا اقدام چیلنج کر دیا۔ اسحاق ڈار کی جانب سے اپیل لاہور ہائیکورٹ اپیلیٹ ٹربیونل میں دائر کی گئی۔

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) سینیٹر اسحاق ڈار نے سینیٹ کی سیٹ پر کاغذات نامزدگی پر اعتراض کیخلاف لاہور ہائی کورٹ میں اپیل دائر کر دی ہے۔ درخواستگزار نے موقف اختیار کیا کہ ریٹرننگ آفیسر نے حقائق کے برعکس کاغذات نامزدگی مسترد کیے، تمام قانونی تقاضے پورے کیے۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت ریٹرننگ […]

سپریم کورٹ میں پاکستانی شہریوں کے بیرون ملک اکاؤنٹس ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی ‘ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رقم واپس منتقل کرنے میں بے بسی کا اظہار کردیا۔

سپریم کورٹ میں پاکستانی شہریوں کے بیرون ملک اکاؤنٹس ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی ‘ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رقم واپس منتقل کرنے میں بے بسی کا اظہار کردیا۔

سپریم کورٹ میں پاکستانی شہریوں کے بیرون ملک اکاؤنٹس ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی ‘ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رقم واپس منتقل کرنے میں بے بسی کا اظہار کردیا۔ اسلام آباد(اصغر علی مبارک) سپریم کورٹ میں ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران ایف بی آر نے عدالت کو بتایا کہ پاناما اور دیگر لیکس […]

لندن : وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال کی کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز پرفائرنگ کی شدید مذمت

لندن : وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال کی کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز پرفائرنگ کی شدید مذمت

لندن؍اسلام آباد(نیوز ڈیسک، اصغر علی مبارک)  وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال کی کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز پرفائرنگ کی شدید مذمت کی اور کہا کہ قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی دکھ ہے اور ان کے لواحقین سے اظہار افسوس کرتے ہیں اور دہشت گردوں کی بزدلانہ کاروائیاں ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتیں۔ : قوم دہشت گردی کے خلاف […]

سیکرٹری اطلاعات ایم ڈبلیو ایم کا سینئر صحافی سابق صدر آر یو جے اشفاق ساجد کی وفات پر اظہار تعزیت

سیکرٹری اطلاعات ایم ڈبلیو ایم کا سینئر صحافی سابق صدر آر یو جے اشفاق ساجد کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) سیکرٹری اطلاعات ایم ڈبلیو ایم کا سینئر صحافی سابق صدر آر یو جے اشفاق ساجد کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی گئی اشفاق ساجدکی صحافی برادری کے لئے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔سید احمر زیدی نے کیا کہ  غم کی اس گھڑی ہیں صحافی برادری کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے ہیں۔  اشفاق […]

 پاکستان کا مالیاتی امور کی ٹاسک فورس کی جانب سے پاکستان کو واچ لسٹ میں شامل کرنے سے پر شدید تحفظات کا اظہار

 پاکستان کا مالیاتی امور کی ٹاسک فورس کی جانب سے پاکستان کو واچ لسٹ میں شامل کرنے سے پر شدید تحفظات کا اظہار

اسلام آباد (اصغر علی مبارک ) پاکستان نے مالیاتی امور کی ٹاسک فورس کی جانب سے پاکستان کو واچ لسٹ میں شامل کرنے سے متعلق قرارداد پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے جمعرات کو اسلام آباد میں ہفتہ وار نیوز بریفنگ کے دوران بتایا کہ ایسی قرار دادوں […]

وزارت داخلہ پاکستان کے عوام کے ٹیکس سے چلتی ہے یا شریف فیملی کے ٹکڑوں پر پل رہی ہے، ای سی ایل میں آئینی ادارے کے خط پر شریف فیملی کا نام نہ ڈالنا آئین و قانون کی توہین ہے، عاطف مجاہد

وزارت داخلہ پاکستان کے عوام کے ٹیکس سے چلتی ہے یا شریف فیملی کے ٹکڑوں پر پل رہی ہے، ای سی ایل میں آئینی ادارے کے خط پر شریف فیملی کا نام نہ ڈالنا آئین و قانون کی توہین ہے، عاطف مجاہد

پیرس(یس اردو نیوز)پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ کے منتخب انفارمیشن سیکرٹری عاطف مجاہد نے نیب کے وزارت داخلہ کو ای سی ایل میں کرپٹ مجرموں کے نام ڈالنے کی سفارش اور اس پر وزارت داخلہ کے انکار کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت داخلہ پاکستان کے عوام کے ٹیکس سے […]

رستم زمان گا ما ن پہلوان دنگل 25 اپریل سے لاھور میں ہوگا ، لاھور میں یوسف پہلوان کی شادی کی تقریب میں پنجاب بھر سے نامور پہلوانوں کی شرکت،زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پر یوسف پہلوان کو مبارکباد

رستم زمان گا ما ن پہلوان دنگل 25 اپریل سے لاھور میں ہوگا ، لاھور میں یوسف پہلوان کی شادی کی تقریب میں پنجاب بھر سے نامور پہلوانوں کی شرکت،زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پر یوسف پہلوان کو مبارکباد

رستم زمان گا ما ن پہلوان دنگل 25 اپریل سے لاھور میں ہوگا ، لاھور میں یوسف پہلوان کی شادی کی تقریب میں پنجاب بھر سے نامور پہلوانوں کی شرکت،زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پر یوسف پہلوان کو مبارکباد  راولپنڈی ( رپورٹ ؛اصغر علی مبارک )رستم زمان گا ما ن پہلوان دنگل 25 اپریل سے […]