By Web Editor on May 20, 2018 7%, attack, Chechnya:, church, killed, on, people اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ماسکو: چیچینا کے ایک آرتھوڈوکس چرچ پر ہونے والے حملے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ واقعے میں ہلاک ہونے والوں میں ایک شہری، 2 پولیس اہلکار اور 4 حملہ آور شامل ہیں۔ حکام کے مطابق اس سے قبل موصول ہونے والی رپورٹس کے مطابق حملے میں چرچ کی سیکیورٹی پر مامور 2 پولیس […]
By Web Editor on May 20, 2018 Afridi's, birthday, daughters, emotional, message, occasion, of, on, Shahid, the اہم ترین, خبریں, کھیل

کراچی: سابق قومی کپتان شاہد آفریدی نے اپنی بیٹی اسمارہ کی چھٹی سالگرہ کے موقع پر نہایت جذباتی پیغام مداحوں کے ساتھ شیئر کیا ہے۔ شاہد آفریدی بہترین کھلاڑی ہونے کے ساتھ بہترین انسان اور بہترین والد بھی ہیں وہ اپنی چاروں بیٹیوں اقصیٰ، اجوہ، انشا اور اسمارہ سے بے انتہا محبت کرتے ہیں اور مصروف ہونے […]
By Web Editor on May 20, 2018 31, against, be, case, decided, dubai, May, on, Pakistani, the, thieves, will, wire اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

دبئی میں عوامی مقامات سے بجلی کے تار چوری کرنے والے گینگ کے خلاف مقدمے کا فیصلہ اکتیس مئی کوسنایا جائے گا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ سال دبئی کے ایک پل اور اطراف کی بجلی اچانک بند ہو گئی تھی، تحقیقات سے معلوم ہوا کہ ایک گینگ بجلی کے تارکاٹ کرچوری کررہا ہے […]
By Web Editor on May 20, 2018 are, Balochistan, being, chief, Minister, of, on, other, provinces, Punjab, Resources, SPENT, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ دوسرے صوبوں کے وسائل پنجاب پر خرچ کیے جارہے ہیں اور اپنی سیٹیں بچانے کے لئے پنجاب کو نوازا جاتا ہے۔ کوئٹہ پریس کلب میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ شہر میں امن و امان کی صورتحال خراب تھی، افغانستان سے بڑی […]
By Web Editor on May 19, 2018 as, congratulations, electing, Germany, on, ppp, president, SYED ZAHID ABBAS SHAH, to اشتھارات, تارکین وطن, خبریں

پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے نو منتخب صدر زاید عباس شاہ صاحب کو قاری فاروق احمد صاحب نے دلی مبارک باد پیش کی اور کہا کہ یس اردو نیوز کی پوری ٹیم کی طرف سے انہیں صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ وہ پاکستان پیپلز پارٹی کے دیرینہ جانثار جیالوں […]
By Web Editor on May 19, 2018 behind, MUMBAI ATTACKS, nawaz-sharief, on, revealed, SHAHZEB KHANZADA, statement, truth اہم ترین, خبریں, کالم

کراچی (ویب ڈیسک)جیو کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں نمائندہ جیو نیوز ارشد وحید چوہدری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کے متنازع انٹرویو کے حوالے سےجمعرات کو شہباز شریف نے بتایا کہ وہ اوروزیراعظم شاہد خاقان عباسی دونوں نواز شریف کے ساتھ موجود تھے، اس دوران ایک کال آئی ، کال […]
By Web Editor on May 19, 2018 affidavit, big, candidates, commission, demanding, election, from, have, Loss, news, on, party, pti, shocked, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

تحریک انصاف کو امیدواروں سے بیان حلفی لینا مہنگا پڑ گیا ۔۔۔الیکشن کمیشن سے آنے والی خبر نے کھلاڑیوں کو حیران کر دیا اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پارٹی ٹکٹ کے لئے درخواستوں کے ساتھ بیان حلفی کا معاملہ الیکشن کمیشن پہنچ گیا ہے،جہاں پارٹی ورکرز نے اس کے خلاف الیکشن […]
By Web Editor on May 18, 2018 Board, Criticism, Harjej, Indian, on, Singh's اہم ترین, خبریں, کھیل

سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے دے اینڈ ٹیسٹ میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر بھارتی کرکٹ بورڈ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ۔ ٹریلیا کے ساتھ رواں برس ہونے والے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے سے انکار کی میڈیار پورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے یہ بھی کہا کہ بھارتی کھلاڑی […]
By Web Editor on May 18, 2018 airport, delayed, error, flights, islamabad, new, on, Online, PIA, system اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

اسلام آباد: نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر پی آئی اے کا آن لائن سسٹم ہینگ ہونے سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ اسلام آباد کے نئے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پی آئی اے کا سسٹم ہینگ ہوگیا ہے، آئن لائن سسٹم میں خرابی کے باعث مسافروں کو بورڈنگ کارڈ کے اجرا میں شدید دشواری […]
By Web Editor on May 18, 2018 Aurangzeb, be, decision, Maryam, ministers, My, not, on, press, prime, PTV, published, talk, the, to, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی پریس ٹاک پی ٹی وی پر نشر نہ کرنے کا فیصلہ میرا تھا۔ احتساب عدالت کے باہر صحافی کی جانب سے سوال پر وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ گزشتہ دنوں قومی سلامتی کونسل کے اجلاس کے بعد وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی […]
By Web Editor on May 18, 2018 25, arguments, betrayal, Expiration, For, May, Nawaz, of, on, Sharif, till اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف غداری کے مقدمے کے اندراج اور ای سی ایل میں نام شامل کرنے سے متعلق دائر درخواست پر درخواست گزار کے وکیل کو مزید تیاری کے لیے 25 مئی تک مہلت دے دی۔ جمعرات کو جسٹس محمد اقبال کلہوڑو (سربراہ)، جسٹس محمد کریم خان […]
By Web Editor on May 18, 2018 abbasi, agree, and, could, Khaqan, Khursheed, Minister, name, not, of, on, prime, Sarwaran, Shah, Shahid, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور قومی اسمبلی میں حزب اختلاف خورشید شاہ ایک بار پھر نگران وزیراعظم کے نام پر متفق نہ ہو سکے۔ خورشید شاہ کا کہنا ہے نگران وزیراعظم کے نام کا اعلان منگل کو کریں گے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے درمیان ملاقات پارلیمنٹ ہاؤس […]
By Web Editor on May 18, 2018 A, controversial, decision, Hafeez, interview, issue, Mohammad, notice, noticeable, on, the, to اہم ترین, خبریں, کھیل

لاہور: پی سی بی نے متنازعہ انٹرویو دینے پر محمد حفیظ کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محمد حفیظ نے برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں مشکوک بولنگ ایکشن کے حوالے سے آئی سی سی کی پالیسی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ ایک انسانی آنکھ کیسے محض […]
By Web Editor on May 18, 2018 and, Bondary;, Commissioner, foreign, high, Indian, LOC, office, on, probability, summons, working اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے بھارتی فورسز کی کنٹرول لائن اور ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ پر شدید احتجاج کیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا اور بھارتی فورسز کی جانب سے کنٹرول لائن […]
By Web Editor on May 18, 2018 and, chaudhary, entertainment, filmmakers, good, Now, on, Sanam, screen, standard, the, want اہم ترین, خبریں, شوبز

لاہور: اداکارہ و ماڈل صنم چوہدری نے کہا کہ فلم بین پردہ اسکرین پر اچھی اور معیاری تفریح چاہتے ہیں جس کیلیے نوجوان فلم میکرز میوزیکل ، کامیڈی اور رومانٹک فلمیں بنانے کو ترجیح دے رہے ہیں جوکہ خوش آئند عمل ہے۔ گفتگو کرتے ہوئے صنم چوہدری نے کہا کہ ٹی وی کی طرح فلم میں بھی جاندار […]
By Web Editor on May 18, 2018 Army, boundary, citizen, firing, four, Indian, martyre, on, the, unprovoked, working اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

راولپنڈی: بھارتی فوج نے ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ کرکے 3 بچوں سمیت 4 افراد کو شہید کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فوج نے ایک بار پھر ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بلااشتعال فائرنگ کی۔ بھارتی فورسز نے علی الصبح شہری آبادی […]
By Web Editor on May 17, 2018 Federatio, football, on, Parishar, Referee, saudi, violence اہم ترین, خبریں, کھیل

ریاض:سعودی فٹ بال فیڈریشن نے معروف ریفری فہد المرداسی پر رشوت لینے کے جرم میں تاحیات پابندی عائد کرتے ہوئے فیفا کو روس میں ہونے والے ورلڈ کپ 2018 کے ریفریز پول سے ان کا نام خارج کرنے پر زور دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فہد المرداسی نے ایک روز قبل ہی اعتراف کیا […]
By Web Editor on May 17, 2018 clear, Kapoor, marriage, message, of, on, Shakti, Shraddha اہم ترین, خبریں, شوبز

ممبئی: بھارتی اداکارہ شردھا کپور کی فلمیں اور اداکاری ہی نہیں ان کی نجی زندگی بھی خبروں کی زینت بنتی ہے اور اس حوالے سے افواہوں کا بازار بھی گرم رہتا ہے۔ شردھا کپور کے والد اور ماضی میں کئی فلموں میں ولن کا کردار ادا کرنے و الے اداکار شکتی کپور اپنی صاحبزادی سے متعلق […]
By Web Editor on May 17, 2018 america, countries, Gulf, Hizbullah, imposed, leadership, of, on, restrictions, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکا اور سعودی قیادت میں کام کرنے والے ٹیرارزم فائنانسنگ اینڈ ٹارگٹنگ سینٹر (ٹی ایف ٹی سی) کا کہنا ہے کہ یہ پابندیاں حزب اللہ کی شوریٰ کونسل پر عائد کی گئیں، جس کے سربراہ حسن نصر اللہ اور نائب نعیم قاسم ہیں، ان پابندیوں کے تحت ان افراد کے اثاثے اور بینک اکاؤنٹس منجمد […]
By Web Editor on May 17, 2018 3, A, attack, Car, force, in, injured, killed, Nowshera, on, one, security, suicide اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

نوشہرہ: کچہری روڈ پرخودکش دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جب کہ 3 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ نوشہرہ میں کچہری روڈ پر دہشتگردوں کی جانب سے سیکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی کو خودکش حملے میں نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جب کہ 3 سیکورٹی اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ ڈی […]
By Web Editor on May 17, 2018 meeting, members, Nawaz, on, parliamentary, party's, reservations, sharifs, statement, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے ارکان پارلیمنٹ نے شہباز شریف سے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے دوران نواز شریف کے بیان کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی صدارت میں مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جاری ہےجس میں پارٹی کو درپیش […]
By Web Editor on May 17, 2018 Acting, against, answere, appeal, ask, from, government, making, on, president, Sadiq, Sanjani, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے کم عمر ہونے کے باعث چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو قائم مقام صدر بنانے کے خلاف درخواست پر حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو قائم مقام صدر مقرر کیے جانے کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ عدالت میں بتایا گیا کہ […]
By Web Editor on May 17, 2018 and, artists, congratulations, Indian, month, muslims, of, on, Pakistani, Ramadan, the, to اہم ترین, خبریں, شوبز

کراچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماہ صیام کا آغاز ہوگیا ہے اس ماہ مقدس کے موقع پر پاکستانی و بھارتی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے فنکار وں نے تمام مسلمانوں کو ماہ مقدس کی مبارکباد دی ہے۔ دنیا بھر میں موجود تمام مسلمان ماہ رمضان کا مقدس مہینہ نہایت عقیدت و احترام سے مناتے ہیں […]
By Web Editor on May 17, 2018 29th, 8, abbas, best, Career, in, Level, Mohammad, on, position, progress, rankings, test اہم ترین, خبریں, کھیل

دبئی: فاسٹ بولرز محمد عباس نے آئرلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میں 110رنز کے عوض 9 وکٹیں اڑانے والے عباس نے 8 درجے بہتری ملنے پر کیریئر بیسٹ 29ویں پوزیشن حاصل کرلی۔ آئرلینڈ سے ٹیسٹ میں فتح پاکستانی پلیئرز کی عالمی رینکنگ میں بہتری کا ذریعہ بن گئی جب کہ فاسٹ بولرز محمد عباس اور محمد عامر نے ترقی کی منازل طے کرلیں، […]