کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف غداری کے مقدمے کے اندراج اور ای سی ایل میں نام شامل کرنے سے متعلق دائر درخواست پر درخواست گزار کے وکیل کو مزید تیاری کے لیے 25 مئی تک مہلت دے دی۔

By Web Editor on May 18, 2018
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف غداری کے مقدمے کے اندراج اور ای سی ایل میں نام شامل کرنے سے متعلق دائر درخواست پر درخواست گزار کے وکیل کو مزید تیاری کے لیے 25 مئی تک مہلت دے دی۔

Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***