counter easy hit

ہر بھجن سنگھ کی بھارتی بورڈ پر سخت تنقید

سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے دے اینڈ ٹیسٹ میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر بھارتی کرکٹ بورڈ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ۔

Harjej Singh's criticism on Indian boardٹریلیا کے ساتھ رواں برس ہونے والے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے سے انکار کی

میڈیار پورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے یہ بھی کہا کہ بھارتی کھلاڑی ابھی پنک بال سے کھیلنے کے لئے تیار نہیں ہیں۔

بھارت کے مایہ ناز اسپنر ہربھجن سنگھ اس فیصلے کے بعد کرکٹ بورڈ پر برس پڑے اور کہا کہ پنک بال سے ڈے اینڈ ٹیسٹ میچ ایک دلچسپ فارمیٹ ہے سمجھ سے باہر کہ بھارتی بورڈ نے کیوں انکار کیا ہے ، بھارت بورڈ نے انکار کرکے اچھا نہیں کیا ۔

انہوں نے مزید کہا کہ بھارتی کھلاڑی انگلینڈ کی مشکل کنڈیشنز میں تو کھیلنے کا چیلنج قبول کرتے ہیں اسی طرح وہ پنک بال سے کھیلنے کا بھی چیلنج قبول کر سکتے ہیں ۔