counter easy hit

میچ فکسنگ، پیٹرسن پر 2سال کی پابندی عائد

2-year ban imposed on match-fixing, Patterson

2-year ban imposed on match-fixing, Patterson

جنوبی افریقا کے سابق اوپننگ بیٹسمین الویرو پیٹرسن نے میچ فکسنگ کے اجلاس میں شرکت کرنے کا اعتراف کرلیا ہے۔ کرکٹ جنوبی افریقا نے پیٹرسن پر 2سال کی پابندی عائد کردی ہے۔

جنوبی افریقا کے سابق اوپننگ بیٹسمین الویرو پیٹرسن اس بات کا اعتراف کرلیا کہ انہوں نے میچ فکسنگ کے حوالے سے ہونے والے اجلاس میں شرکت کی تھی۔

الویرو پیٹرسن کا کہنا ہے کہ انہوں نے کبھی جنوبی افریقا سے کھیلتے ہوئے میچ فکس نہیں کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ میچ فکسنگ کی میٹنگ میں شرکت کرنے پر افسوس ہے۔ پیٹرسن نے 36ٹیسٹ اور 21ون ڈے میں جنوبی افریقا کی نمائندگی کی تھی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website