counter easy hit

on

حکومت اور اپوزیشن دونوں طرف سے زیادتی ہوئی، اسپیکر

حکومت اور اپوزیشن دونوں طرف سے زیادتی ہوئی، اسپیکر

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کا ذمہ دار کون ہے؟اور پیچھےسےآکرشہریارآفریدی کوتھپڑ کس نے مارا تھا؟ اس کا تعین نہیں ہوسکا۔اسپیکر ایاز صادق کا کہنا ہے کہ پہل کس نے کی اس پر جاتے تو منطقی انجام تک نہ پہنچتے ،حکومت اور اپوزیشن دونوں طرف سے زیادتی ہوئی ، اراکین کو کہا ہے کہ اگر […]

لیاری میں رینجرز کا خفیہ اطلاع پر چھاپا ،اسلحہ برآمد

لیاری میں رینجرز کا خفیہ اطلاع پر چھاپا ،اسلحہ برآمد

کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز نے کارروائی کر کے اسلحہ کے ذخیرے کو برآمد کر لیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ اسے شہر میں بد امنی کے لیے استعمال کیا جانا تھا۔ ترجمان رینجرزکے مطابق لیاری کے علاقے فوٹو لین میں رینجرز کی ٹارگٹیڈ کارروائی کر کے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ […]

سلو اوور ریٹ، اظہر علی پر ایک میچ کی پابندی عائد

سلو اوور ریٹ، اظہر علی پر ایک میچ کی پابندی عائد

آئی سی سی نے سلو اوور ریٹ کی وجہ سے پاکستان ٹیم کے کپتان اظہر علی پر ایک میچ کی پابندی عائد کردی ہے۔ کھلاڑیوں پر میچ فیس کا 20فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ ایڈیلیڈ میں آسٹریلیا کے خلاف آخری ون ڈے میں پاکستانی بولرز نے سست بولنگ کی جس پر آئی سی سی […]

ساہیوال کول پاور پروجیکٹ کیلئے پہلی ٹرین اتوار کو روانہ ہوگی

ساہیوال کول پاور پروجیکٹ کیلئے پہلی ٹرین اتوار کو روانہ ہوگی

ساہیوال کول پاور پروجیکٹ کے لئے کوئلے کا جہاز کراچی کی بندرگاہ پہنچ گیا ہے جہاں سے مال گاڑی کے ذریعے اسے ساہیوال منتقل کیا جائےگا۔محکمہ ریلوے نے کوئلے کی ترسیل کے لئے مال گاڑی کراچی پہنچا دی ہے اور لوڈنگ کا کام شروع ہوگیا ہے ۔ ریلوے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جاوید انور نے جیونیوز […]

اے پی این ایس کا ایک چینل پر نفرت کے پرچار پر اظہارِ تشویش

اے پی این ایس کا ایک چینل پر نفرت کے پرچار پر اظہارِ تشویش

آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی نے ایک چینل پر صحافیوں ،اشاعتی اداروں اور نیوز پیپرز ایڈیٹرز کے خلاف بے بنیاد الزامات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اے پی این ایس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایک چینل پر تسلسل کے ساتھ نفرت کے پرچار پر تشویش ہے جہاں بے ہودہ زبان […]

پیرس کی سڑکوں پر بنا ڈرائیور کی مسافر بسیں آ گئیں

پیرس کی سڑکوں پر بنا ڈرائیور کی مسافر بسیں آ گئیں

پیرس کی سڑکوں پر اب ڈرائیور کے بغیر مسافر بسیں چلتی نظر آئیں گی۔ خودکار الیکٹرک منی بسیں دو ٹریک پر چلائی گئی ہیں جن میں چھ مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ بنا ڈرائیور کی یہ بسیں دو سو میٹر کے ٹریک پر چلائی گئی ہیں جو پیرس کی مصروف سڑکوں پر جانے سے […]

مسئلہ آیا تو کچھ ملکوں کے لوگوں کو امریکا نہیں آنے دیں گے، ٹرمپ

مسئلہ آیا تو کچھ ملکوں کے لوگوں کو امریکا نہیں آنے دیں گے، ٹرمپ

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کچھ ملکوں کا باریکی سے جائزہ لیں گے، اگر ذرا سا بھی مسئلہ دیکھا تو ایسے ملک کے شہریوں کو امریکا نہیں آنے دیں گے۔ یہ جواب ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں صحافی کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے […]

سری لنکا سے

سری لنکا سے

سری لنکا کے لوگ اور موسم دونوں مختلف ہیں، تین چوتھائی دنیا اس وقت سردی سے ٹھٹھر رہی ہے، لوگ انگیٹھیوں کے قریب بیٹھے ہیں لیکن سری لنکا میں لوگ ٹی شرٹس، شاٹس اورسلیپروں میں پھر رہے ہیں اور کمروں میں اے سی اور پنکھے آن ہیں اور آپ دن کے وقت باہر نہیں نکل […]

جمہوریت کا بپتسمہ

جمہوریت کا بپتسمہ

وہ جنھیں اس بات پر فخر ہے کہ جمہوری نظام‘ انسانی تاریخ میں ترقی، حریت، آزادی اور آمریت سے نجات کی علامت ہے، ان کے لیے یہ تماشہ نیا نہیں کہ امریکا کے عوام کی اکثریت سے جمہوری طور پر منتخب ہونے والا صدر  ڈونلڈ ٹرمپ کس قدر واضح اور بدترین تعصب کے ساتھ امریکا […]

بھارت میں مذہبی تعصب کا فروغ

بھارت میں مذہبی تعصب کا فروغ

جب مایہ ناز مصنفین اور آرٹسٹوں نے اکیڈمیوں کی طرف سے عطا کیے جانے والے اعزازات واپس کر دیے تب یہ سوال پیدا ہوا کہ آخر انھوں نے یہ کام پہلے کیوں نہیں کیا بالخصوص ایمرجنسی کے موقع پر۔ اس کا جواب یہ ہے کہ مصنفین اور آرٹسٹ بہت حساس لوگ ہوتے ہیں وہ اپنا […]

ٹرمپ کے عہدہ صدارت کا آغاز

ٹرمپ کے عہدہ صدارت کا آغاز

غالباً ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے وہ واحد صدر ہیں جن کے عہدہ صدارت سنبھالنے سے پہلے اور عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد امریکا بھر میں شدید پرتشدد مظاہروں کا ایک خوفناک سلسلہ جاری ہے یہ مظاہرے کس قدر بھرپور اور وسیع ہیں اس کا اندازہ ملک کے دارالحکومت واشنگٹن میں ہونے والے 2 لاکھ خواتین […]

ٹرانسپیرنسی انٹر نیشنل کی مثبت رپورٹ

ٹرانسپیرنسی انٹر نیشنل کی مثبت رپورٹ

دنیا بھر میں کرپشن کی صورت حال کے بارے میں غیر ملکی ادارہ، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل اپنی جائزہ رپوٹس مرتب کرتا رہتا ہے، نئے سال کی جو رپورٹ جاری کی گئی ہے، اس کے مطابق پاکستان میں کرپشن خوری کی لت میں کمی واقع ہوئی ہے۔ اگرچہ یہ رپورٹ ایک مجموعی تاثر کی بنا پر مرتب […]

“صدر ٹرمپ کی ہائی جمپ”

“صدر ٹرمپ کی ہائی جمپ”

امریکہ کی ری پبلیکن پارٹی کا انتخابی نشان “ہاتھی” ( ہاتھی) ہے۔ جناب ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے صدر منتخب ہُوئے تو 11 نومبر 2016ء کو ’’ نوائے وقت‘‘ میں میرے کالم کا عنوان تھا ۔ “ ٹرمپ کے ہاتھی کارڈ” ۔ ہم اردو میں “ٹرمپ کارڈ” کو ’’ تُرپ کا پتّا‘‘ کہتے ہیں ، یعنی اچانک ، […]

شاہ محمود نے نعروں سے ماحول خراب کیا ,آگ لگا کرچلے گئے

شاہ محمود نے نعروں سے ماحول خراب کیا ,آگ لگا کرچلے گئے

قومی اسمبلی کے39ویں سیشن کی پہلی نشست ہی ہنگامہ آرائی کی نذر ہو گئی یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ نہیں ماضی میں اس نوعیت کے واقعات پیش آتے رہے ہیں، ذوالفقار علی بھٹو کے دور حکومت میں اس وقت کی اپوزیشن کو ایوان سے باہر نکالنے کیلئے سارجنٹ ایٹ آرمز کی خدمات حاصل کرنا […]

ٹرمپ کی بھارت سے ’’شراکت داری‘‘

ٹرمپ کی بھارت سے ’’شراکت داری‘‘

ٹرمپ میرے لئے وہ ’’کمبل‘‘ ہوچکا ہے جو اصل میں ریچھ ثابت ہوتا ہے اورآپ اس سے جان چھڑانا بھی چاہیں تو چھڑا نہیں پاتے۔ ملکی اور علاقائی معاملات کے تناظر میں کئی موضوعات ہیں‘ان کے بارے میں چند کتابیں اور کچھ تحقیقی مضامین پڑھنے کے بعد ذرا تفصیل کے ساتھ لکھنے کا ارادہ کئی […]

پیرس میں بیرسٹر سلطان محمود چوہدری صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر کی زاہد ہاشمی کے گھر آمد ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی

پیرس میں بیرسٹر سلطان محمود چوہدری صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر کی زاہد ہاشمی کے گھر آمد ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی

پیرس میں بیرسٹر سلطان محمود چوہدری صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر کی زاہد ہاشمی کے گھر آمد ان کی والدہ کی  وفات پر تعزیت  اور فاتحہ خوانی پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹرسلطان محمود چوہدری جو کہ ان دنوں فرانس کے دورے پر ہیں ۔انہوں نے تحریک انصاف فرانس کے […]

برفباری کے موسم میں گرمائش حاصل کرنے چالاک لومڑیاں چھت پر پہنچ گئیں

برفباری کے موسم میں گرمائش حاصل کرنے چالاک لومڑیاں چھت پر پہنچ گئیں

اس منظر کو دیکھتے ہی لوگوں کو پہلا خیال یہ آیا کہ آخر یہ لومڑیاں بغیر کسی سیڑھی اور سہارے کے چھت تک پہنچیں کیسے؟ لاہور:  امریکی ریاست کولوراڈو کے علاقے بریکن رج کے رہائشی اس وقت حیران رہ گئے جب ایک صبح گھروں سے نکلنے کے بعد انہوں نے ایک گھر کی چھت پر […]

کشمیری آج بھارت کے یوم جمہوریہ پر یوم سیاہ منارہے ہیں

کشمیری آج بھارت کے یوم جمہوریہ پر یوم سیاہ منارہے ہیں

پاکستان اور کشمیر سمیت دنیا بھر میں آباد کشمیری آج بھارتی یوم جمہوریہ پر یوم سیاہ منارہے ہیں ۔ آج بھارتی یوم جمہوریہ پر مقبوضہ کشمیرمیں مکمل ہڑتال ہوگی، دنیا بھر کے دارالحکومتوں میں بھارت مخالف مظاہرے ہوں گے اور ریلیاں نکالی جائیں گی ۔یوم سیاہ کی کال حریت رہنماؤں سید علی گیلانی ، میر […]

7 مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی کا امکان

7 مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی کا امکان

امریکی صدرکی جانب سے7 مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی کے آرڈر پر بھی دست خط کا امکان ہے، ٹرمپ کے فیصلوں پرمسلمانوں سمیت دیگر مذہبی رہنماؤں کی جانب سے شدید مذمت کی گئی ہے، ترکی اور لبنان میں شامی پناہ گزینوں نے بھی احتجاج کیا جبکہ نیو یارک میں مسلم […]

ٹرمپ کی میکسیکو سرحد پر دیوار کی تعمیر کے منصوبے پر دستخط

ٹرمپ کی میکسیکو سرحد پر دیوار کی تعمیر کے منصوبے پر دستخط

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کے منصوبے پر دستخط کر دیے۔ خبر ایجنسی کے مطابق میکسیکو سرحد پر 3200 کلومیٹر طویل دیوار تعمیر کی جائے گی ، صدر ٹرمپ نے امیگریشن سے متعلق 2حکم ناموں پر بھی دست خط کیے ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیرقانونی تارکین وطن […]

گوجرانوالہ میں ملازمہ پر تشدد، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

گوجرانوالہ میں ملازمہ پر تشدد، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

گوجرانوالہ میں گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنے اور گرم پانی پھینکنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق کمسن گھریلو ملازمہ رخسار کی مدعیت میں آصف اور عمران کے خلاف مقدمہ درج کیا گیاہے، مقدمے میں جبری مشقت، تشدد اور جنسی زیادتی کی دفعات لگائی گئی ہیں ۔ڈاکٹر وں نے […]

گوجرانوالہ :ملازمہ پر مبینہ تشدد، 2 ملزمان کے ڈی این اے ٹیسٹ

گوجرانوالہ :ملازمہ پر مبینہ تشدد، 2 ملزمان کے ڈی این اے ٹیسٹ

گوجرانوالہ میںنوجوان گھریلو ملازمہ پر تشدد اور زیادتی کے مقدمہ میں گرفتار دو ملزمان کے ڈی این اے ٹیسٹ کےلئے نمونے لاہور لیبارٹری میں بھجوادیے گئے ہیں۔ گارڈن ٹاؤن میں 15 سالہ ملازمہ کو مبینہ طور پر مکان مالکان کی جانب سے تشدد و زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا رہا تھا، دو روز قبل گرم […]

پیمرا نے عامر لیاقت پر پابندی عائد کردی

پیمرا نے عامر لیاقت پر پابندی عائد کردی

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے ضابطہ اخلاق کی مسلسل خلاف ورزی پر عامر لیاقت حسین پر پابندی لگادی۔ پیمرا کی جانب سے جاری کی گئی پریس ریلیز میں بول نیوز پر نشر ہونے والے عامر لیاقت حسین کے پروگرام ’ایسے نہیں چلے گا‘ پر فوری پابندی عائد کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔ […]