By MH Kazmi on August 18, 2017 acknowledged, Aizaz, america, be, Chaudhry, in, new, of, pakistan, policy, role, should, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: امریکا میں پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان میں امن چاہتا ہے اور امریکا کی نئی پالیسی میں پاکستان کے کردار کا اعتراف ہونا چاہیے۔ امریکا میں پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری نے واشبگٹن ڈی سی میں امریکی وزیرخارجہ، قومی سلامتی مشیر اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کی ہیں […]
By MH Kazmi on August 18, 2017 administration, be, first, is, issued, likely, of, Pak-Afghan, policy, the, to, today, trump اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے زیر صدارت پاکستان افغانستان پالیسی اجلاس آج ہوگا جس میں امریکی محکمہ خارجہ، پنٹاگون اور سی آئی اے کے حکام بریفنگ دینگے۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ آج کے اجلاس میں امریکا کی پاک افغان پالیسی کا جائزہ لیا جائے گا اور اس میں ممکنہ طور پر ضروری ردوبدل بھی کیا جائے […]
By MH Kazmi on August 18, 2017 against, application, contempt, court, decision, Nawaz, of, on, safe, Sharif اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے عدلیہ مخالف تقاریر پر توہین عدالت کی درخواست قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مامون رشیدشیخ نے مقامی وکیل رانا شاہد کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف […]
By MH Kazmi on August 18, 2017 appeal, approval, challenge, in, Kalsoom, Nawaz, nomination, of, papers, tribunal اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لاہور: پاکستان عوامی تحریک نے بیگم کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کو چیلنج کردیا۔ پاناما کیس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی کے بعد قومی اسمبلی کی خالی ہونے والی نشت این اے 120 پر ضمنی انتخاب 17 ستمبر کو ہوگا۔ نشست پر تحریک انصاف کی ڈاکٹر یاسمین راشد، مسلم لیگ (ن) کی […]
By MH Kazmi on August 18, 2017 against, application, appointment, Chairman, decision, najam, of, on, pcb, safe, sethi, the اہم ترین, خبریں, کھیل

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین نجم سیٹھی کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں نجم سیٹھی کی بطور چیرمین پی سی بی تعیناتی کے خلاف دائر درخواست پر جسٹس مامون الرشید شیخ اور جسٹس ناصر اقبال پر مشتمل دو رکنی بنچ نے سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف […]
By MH Kazmi on August 18, 2017 12, After, case, ceased, honor, murder, name, of, on, suspects, two, were, years اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

سپریم کورٹ نےغیرت کےنام پر قتل کیس کے 2 ملزمان کو 12 سال بعد بری کر دیا۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے غیرت کے نام پر قتل کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت عدم شواہد کی بنا کر عدالت نے غیرت کے نام پر قتل کیس کے 2 ملزمان […]
By MH Kazmi on August 18, 2017 at, beginning, business, exchange, in, negative, of, pakistan, stock, the, trend اہم ترین, خبریں, کاروبار

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکے آغاز پر منفی رجحان دیکھا گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان برقرار ہے اور آج بھی کاروبار میں مندی دیکھی جارہی ہے۔ ٹریڈنگ کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 300 سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس 43 ہزار200 پوائنٹس سے نیچے کی سطح […]
By MH Kazmi on August 18, 2017 'Thor:, A, movie, new, of, Ragnarok', released, the, Trailer اہم ترین, خبریں, شوبز

ہالی ووڈ اور سپر ہیرو فلموں کے دیوانے ہو جائیں تیار کیونکہ سن 2011ء کی بلاک بسٹر ہٹ فلم تھور کے سیکوئل ’تھور ریگنوروک‘کا نیا انٹرنیشنل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ہدایتکار ٹیکا ویٹیٹی کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم میں سپر ہیرو تھور اپنے ہتھوڑے کے بغیرطاقتور دشمن سے اپنے لوگوں کو بچاتا […]
By MH Kazmi on August 18, 2017 acoount, america, ban, farm, of, on, organization, racist, recurrent, white اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نفرت انگیز تقاریر اور مواد کی اشاعت پر فیس بک نے امریکا کی سفید فام نسل پرست تنظیم کے اکاؤنٹس پر پابندی عائد کردی۔ فیس بک کے ترجمان روچیکا پودھراجا کے مطابق انتظامیہ نے سفید فام نسل پرست کارکن کریسٹوفر کینٹ ول کا فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس پر پابندی ان کی جانب سے اشتعال […]
By MH Kazmi on August 17, 2017 A, Ahmed, and, arshad, between, butt, did, Dispute, Hamira, lock, of, police, the, Tour, up اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, شوبز, لاہور

گلوکارہ حمیرا ارشد اوراحمد بٹ کے درمیان ایک بار پھر لڑائی ہو گئی، دونوں کے بھائی بھی آپس میں بھڑ گئے۔ لاہور: گلوکارہ حمیرا ارشد اور ان کے شوہر احمد بٹ کے درمیان نوک جھوک اور تلخ کلامی سے بات ہاتھا پائی تک پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق احمد بٹ اور حمیرا ارشد کے درمیان […]
By MH Kazmi on August 17, 2017 000, 2, Chikun, gunya, infected, number, of, Patients, reached, Tharparkar, the, to, up, virus اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

سب سے زیادہ متاثر ہونیوالی تحصیل چھاچھرو ہے، ہسپتال میں ادویات کا فقدان ہے جبکہ محکمہ صحت تھرپارکر چکن گونیا کے وائرس پر قابو پانے میں مکمل طور نا کام ہوگیا۔ تھرپارکر: تھرپارکر میں پھیلنے والا چکن گونیا کا وائرس بے قابو ہوگیا، مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑنے لگی، 15 روز میں یہ خطرناک […]
By MH Kazmi on August 17, 2017 abbasi, against, ask, assets, beginning, case, details, drug, For, hanif, Initial, Investigation, of, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

حنیف عباسی، اپنی اہلیہ دو بیٹیوں، بیٹے اور بھائی کے نام اثاثوں کی تفیصلات جمع کرائیں، مذکورہ تمام افراد بغیراجازت کسی اور شخص کو رقم کی منتقلی نہ کریں: نوٹس اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کیخلاف منشیات کیس میں ازسرنو تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے، انسداد منشیات فورس نےحنیف […]
By MH Kazmi on August 17, 2017 arguments, disqualification, For, hearingable, of, petition, seek, Shahbaz, Sharif اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب نے نوازشریف کی ریلی پر سرکاری اخراجات کئے، لہٰذا آئین کی خلاف ورزی پر شہباز شریف کو نا اہل قرار دیا جائے: درخواست گزار کی عدالت سے استدعا لاہور: شہباز شریف نے جی ٹی روڈ ریلی پر سرکاری وسائل خرچ کئے، نا اہل قرار دیا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں وزیراعلٰی پنجاب کی نااہلی […]
By MH Kazmi on August 17, 2017 approval, Competition, Dr, election, NA-120;, nomination, of, papers, Rashid's, yasmin اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار نے کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض جمع کروا دیا، کلثوم نواز بھی تین بجے ریٹرننگ آفیسر کے روبرو پیش ہوں گی۔ لاہور: این اے 120 ضمنی الیکشن کے لئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری، الیکشن کمیشن نے تمام اعتراضات مسترد کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما یاسمین […]
By MH Kazmi on August 17, 2017 against, apologizes, appeal, bench, court, For, hearing, high, of, Sindh, terrorists اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کراچی: جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹوکی سربراہی میں سندھ ہائی کورٹ کے بنچ نے فوجی عدالتوں سے سزائے پانے والے دہشت گردوں کی اپیلوں کی سماعت سے معذرت کرلی ہے۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹوکی سربراہی میں سندھ ہائی کورٹ کے بنچ نے سانحہ صفورا اوردیگرالزامات میں فوجی عدالتوں کی سزائے موت پانے والے دہشت گردوں کی اپیلوں کی سماعت […]
By MH Kazmi on August 17, 2017 commission, election, League, N, of, post, presidency, the, vacated اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی نئی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت (ن) لیگ کی صدارت کا عہدہ خالی رکھا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے پاکستان کی 345 سیاسی جماعتوں کی نئی فہرست جاری کردی ہے جس میں ملک کی سب سے بڑی جماعت (ن) لیگ […]
By MH Kazmi on August 17, 2017 Announcement, cricket, cup, of, schedule, Under-19, World اہم ترین, خبریں, کھیل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا جس کا انعقاد نیوزی لینڈ میں کیا جائے گا۔ آئی سی سی کے مطابق انڈر 19 ورلڈ کپ 13 جنوری 2018 سے 3 فروری تک نیوزی لینڈ میں کھیلا جائے گا جس میں 16 ٹیمیں شرکت […]
By MH Kazmi on August 17, 2017 Amir, and, argued, divorce, DUE, Faryal, misunderstanding, of اہم ترین, خبریں, کھیل

باکسر عامر خان اور ان کی اہلیہ فریال مخدوم نے دونوں کے درمیان علیحدگی کی وجہ غلط فہمیوں کو قرار دے دیا۔ باکسر عامر خان نے فریال مخدوم کو موبائل پیغام کے ذریعے طلاق تو دے دی ہے لیکن باضابطہ طلاق کا مرحلہ ابھی باقی ہے اور اس سے پہلے ہی دونوں کے درمیان دوریاں […]
By MH Kazmi on August 17, 2017 120, Day, examination, For, Kalsoom, last, left, London, NA, Nawaz, of, on, papers, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے والوں کی کاغذات کی جانچ پڑتال کا آج آخری روز ہے۔ پاناما کیس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی کے بعد قومی اسمبلی کی خالی ہونے والی اس نشت پر ضمنی انتخاب 17 ستمبر کو ہوگا۔ این اے 120 پر تحریک انصاف کی ڈاکٹر یاسمین […]
By MH Kazmi on August 16, 2017 decided, new, not, of, PMLN, president اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے بعد پاکستان مسلم لیگ (نواز) کی قیادت تاحال پارٹی کے لیے نئے سربراہ کا فیصلہ کرنے میں کامیاب ہوگئی، پارٹی کے اجلاس میں مختلف ناموں پر غور کرنے کے بعدسردار یعقوب خان ناصر کو پارٹی کا قائم مقام صدر بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ سابق وزیرا عظم […]
By MH Kazmi on August 15, 2017 approves, Board, cricket, Lankan, of, pakistan, sri, the, to, Tour اہم ترین, خبریں, کھیل

سری لنکن کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں سیکیورٹی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ٹیم پاکستان بھیجنے کی منظوری دے دی۔ سری لنکن کرکٹ کے چیف تھلنگا سماتھیپالا کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں سیکیورٹی کی جانچ پڑتال کے بعد ٹیم کو پاکستان میں 3 ٹی […]
By MH Kazmi on August 15, 2017 import, in, increase, of, petroleum, products اہم ترین, خبریں, کاروبار

ایک سال کے دوران ڈیزل کی درآمدات میں 27 ، فرنس آئل کی درآمدات میں 11 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا کراچی: معاشی ترقی میں اضافے کے سبب پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات بھی بڑھ گئی ، ایک سال کے دوران ڈیزل کی درآمدات 27 فیصد جبکہ فرنس آئل کی امپورٹ میں 11 فیصد کا […]
By MH Kazmi on August 15, 2017 authority, disabled, establishment, food, For, forbidden, halal, ingredients, of, prevention, still اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

حکام کی نااہلی کے باعث کھانے کی درآمدی اشیا کو چیک کرنے کا نظام موجود نہیں فوڈ اتھارٹی کا ڈھانچا تکمیل کے حتمی مراحل میں ہے ، سیکرٹری سائنس و ٹیکنالوجی اسلام آباد: وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے اعلیٰ حکام کی نااہلی کے باعث بیرون ملک سے منگوائی جانے والی کھانے پینے کی اشیائے خور […]
By MH Kazmi on August 15, 2017 big, business, g, Loss, millions, mission, of, on, people, road, spending, T, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

جی ٹی روڈ مشن میں کمشنر، اعلیٰ افسران اور ملازمین کارکنوں کو جلسہ گاہ تک لانے پر معمور رہے، جلسوں میں استعمال ہونے والے قالین، سیڑھیاں، ڈائس اور دیگر سامان بھی سرکاری گاڑیوں میں پہنچایا گیا: رپورٹ میں انکشاف لاہور: کروڑوں کے ترقیاتی و غیر ترقیاتی فنڈز سپریم کورٹ سے نا اہلی کے بعدعہدے سے […]