counter easy hit

امریکا کی نئی پالیسی میں پاکستان کے کردار کا اعتراف ہونا چاہیے، اعزازچوہدری

اسلام آباد: امریکا میں پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان میں امن چاہتا ہے اور امریکا کی نئی پالیسی میں پاکستان کے کردار کا اعتراف ہونا چاہیے۔

The role of Pakistan should be acknowledged in the new policy of America, Aizaz Chaudhry

The role of Pakistan should be acknowledged in the new policy of America, Aizaz Chaudhry

امریکا میں پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری نے واشبگٹن ڈی سی میں امریکی وزیرخارجہ، قومی سلامتی مشیر اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کی ہیں ، جس میں انہوں نے امریکی حکام کو پاکستان کے دہشت گردی کے خلاف کردار سے آگاہ کیا اور افغانستان میں امریکی سفیر کے الزامات کے جواب دیئے۔ اعزاز چوہدری نے کہا کہ پاکستان افغانستان میں امن چاہتا ہے، پاکستان اور افغانستان نے کچھ مشترکہ آپریشن کئے لیکن کچھ نہیں نکلا اورامریکا کی نئی پالیسی میں پاکستان کے کردار کا اعتراف ہونا چاہیے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website