By MH Kazmi on August 19, 2017 also, candidacy, challenged, Kalsoom, Nawaz, nomination, of, papers, ppp, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے بعد پیپلز پارٹی نے بھی کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کئے جانے کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ پیپلزپارٹی کے رہنما اور این اے 120 سے امیدوار فیصل میر نے کلثوم کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں اپیل دائر کی ہے۔ فیصل میر نے […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 and, Arrest, case, founder, MQM, of, others, provocative, released, speech, warrant اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اشتعال انگیز تقریر سے متعلق مقدمات میں بانی ایم کیو ایم سمیر دیگر پارٹی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں اشتعال انگیز تقاریر سے متعلق مقدمات کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے مسلسل عدم پیشی پر ایم کیو ایم کے بانی اور خالد […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 By, citizens, crores, excuses, giving, hajj, in, Limestones, of, rupees, send, Sindh, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کراچی: غیر رجسٹرڈ ٹریول ایجنسی نے سیکڑوں شہریوں کو حج پر بھیجنے کا جھانسہ دے کر ڈھائی کروڑ روپے کا چونا لگا دیا۔ کراچی میں قائم غیررجسٹرڈ ٹریول ایجنسی نے معصوم شہریوں کو حج پر بھیجنے کا جھانسہ دے کر ڈھائی کروڑ روپے وصول کرلیے تاہم شہریوں کی شکایت پر ایف آئی اے کے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 case, decision, JIT, Member, NAB's, of, Panama, record, statement, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: نیب نے نواز شریف اور ان کے گھر والوں کے خلاف ریفرنسز دائر کرنے سے قبل جے آئی ٹی کے ارکان کے بیان لینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں سپریم کورٹ کو درخواست بھی دے دی گئی ہے۔ جے آئی ٹی اراکین کا بیان ریکارڈ کرنے کی متفرق درخواست سپریم کورٹ […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 against, contempt, court, decision, imran, Khan, of, Proceedings, start, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

الیکشن کمیشن نے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی باضابطہ کارروائی کا آغاز کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔ فیصلہ متفقہ طور پر 5 رکنی کمیشن کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہونے […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 air, and, Army, attended, ceremony, chief, Dr, Fau, funeral, Marshal, of, president, Ruth, state, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کراچی: آنجہانی ڈاکٹر رتھ فاؤ کی تدفین میں صدر مملکت ممنون حسین اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی شرکت کی۔ ڈاکٹر رتھ فاؤ کی تدفین کراچی کے گورا قبرستان میں سرکاری اعزاز کے ساتھ کی گئی جس میں صدر مملکت ممنون حسین، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ایئر چیف مارشل سہیل […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 chief, from, house, Oath, of, removed, Strategist, the, trump, white اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ٹیم کے ایک اور اہم رکن وائٹ ہاوس کے چیف اسٹریٹجسٹ اسٹیو بینن کو بھی عہدے سے برخاست کردیا۔ اس سے قبل بھی ٹرمپ ٹیم کے 15 سے زائد اہم ارکان وائٹ ہاؤس چھوڑچکے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹیو بینن کو صدر ٹرمپ کے سفری پابندیوں کے فیصلے […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 800, dengue, exceeded, has, in, number, of, Patients, Peshawar, the, upto اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور

پشاور: شہر میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں خاطر خواہ اضافے کے بعد صوبائی حکومت نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے۔ خیبرپختون خوا کے دارالحکومت پشاور میں ڈینگی نے ایک بار پھر وار شروع کردیئے ہیں اور علاقہ تہکال، پشتہ خرہ، سفید ڈھیری سمیت 5 یونین کونسلز میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ دیکھنے میں […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 62, 63, article, breaking, clean, face, Haq, INSTEAD, is, it, mirror, of, Siraj, ul, Your اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ آرٹیکل 62 اور 63 ایک آئینہ ہے اسے توڑنے کے بجائے خود کو ایماندار بناکر اپنے چہرے کو صاف کیا جائے۔ کوئٹہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ جب سے نوازشریف کے خلاف فیصلہ آیا اس دن سے […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 18, accident, barati, bus, injured, Karachi., killed, of, one, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کورنگی کراسنگ میں لیاری سے کورنگی آنے والے باراتیوں کی بس کو حادثہ پیش آنے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو زرائع کے مطابق باراتیوں سے بھری بس پل پر چڑھتے ہوئے ہیوی ٹریفک کے داخلے کو روکنے کے لئے لگی ہوئی رکاوٹ سے ٹکرائی حادثے کے وقت متعدد افراد […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 burden, Chaudhry, errors, Interior, Ministry, nisar, of, on, people, put, SOME, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ کچھ لوگوں نے غلطیوں کا سارا بوجھ وزارت داخلہ اور اسٹیبلشمنٹ پر ڈال دیا ہے۔ یہ لوگ بتائیں کہ اپنی کارستانیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے وہ وزارت داخلہ سے کس قسم کی مدد چاہتے تھے۔ چوہدری نثار پارٹی رہنماؤں کے خلاف کھل کر میدان میں آگئے اور پرویز […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 Commander, meeting, Minister, of, prime, senate, Us, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے امریکی سینٹ کام کے کمانڈر نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے امریکی سینٹ کام کے کمانڈر جنرل جوزف ایل وٹل نے ملاقات کی جس میں پاک امریکا تعلقات سمیت دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ نمائندہ کے مطابق ملاقات میں پاکستان کی طرف […]
By MH Kazmi on August 18, 2017 afghan, announcment, concert, Day, independence, of, on, singer, threats, to اہم ترین, خبریں, شوبز

کابل: نامورافغانی گلوکارہ اور نغمہ نگارآریانا سید کے افغانستان کے یوم آزادی کے موقع پر کنسرٹ کرنے کے اعلان نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچادیا اور کچھ لوگوں کی جانب سے ان کے کنسرٹ پر بم دھماکا کرنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ ہرسال 19 اگست کو افغانستان کا یوم آزادی منایا جاتا ہے اس موقع پر […]
By MH Kazmi on August 18, 2017 approve, challenge, decision, Kalsoom, Nawaz, nomination, of, papers, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لاہور: پاکستان عوامی تحریک نے کلثوم نواز کے این اے 120 سے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کا فیصلہ اپیلٹ ٹربیونل میں چیلنج کر دیا۔ عوامی تحریک کے امیدوار اشتیاق چوہدری نے کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے خلاف اپیلٹ ٹربیونل سے رجوع کیا ہے، اپیل میں یہ اعتراض اٹھایا گیا کہ ریٹرننگ آفیسر نے حقائق […]
By MH Kazmi on August 18, 2017 commission, courage, did, election, have, Kalsoom, Nawaz, not, of, papers, rashid, reject, the, to, yasmin اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

لاہور: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 سے تحریک انصاف کی امیدوار یاسمین راشد کا کہنا ہےکہ الیکشن کمیشن میں کلثوم نواز کے کاغذات مسترد کرنے کی ہمت نہیں تھی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 سے تحریک انصاف کی امیدوار یاسمین راشد نے حلقے کا دورہ کیا اور اس موقع پر میڈیا […]
By MH Kazmi on August 18, 2017 Announcement, campaign, election, fazal, in, Kulsoom, Maulana, Nawaz, of, Rehman's, support, the, ur اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے این اے 120 پر بیگم کلثوم نواز کی انتخابی مہم میں مسلم لیگ نواز کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ن لیگ کے اتحادی رہے ہیں، اخلاقی طور ہم پر فرض ہے کہ ان کا ساتھ دیں۔ […]
By MH Kazmi on August 18, 2017 23, August, dar, front, ishaq, NAB, notice, of, on, present, received, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نیب کے سامنے پیش ہونے کا نوٹس موصول ہوگیا اور وہ 23 اگست کو پیش ہوں گے۔ پاناما کیس میں سپریم کورٹ نے شریف خاندان اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف نیب ریفرنسز دائر کرنے کا حکم دیا تھا جس کے تحت نیب کو 4 ریفرنسز 6 […]
By MH Kazmi on August 18, 2017 commission, demanded, election, For, formation, of, Tehreek-e-Insaf, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کا مطالبہ کردیا۔ جیونیوز کے مطابق تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے کہا کہ انتخابی اصلاحات میں زاہد حامد اور دیگر ممبران نے بہت صبر سے کام کیا تاہم ہمیں انتخابی اصلاحات پر 4 تحفظات ہیں اور سفارشات کے بغیر بل منظور ہو بھی […]
By MH Kazmi on August 18, 2017 culture, earth, For, of, royal, the, wars اہم ترین, خبریں, کالم

ہندوستان آبادی کے حوالے سے دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے اور جنوبی ایشیا میں منی سپرپاورکہلاتاہے ہندوستان میں اظہار رائے کی آزادی ہے اور ملک میں دانشور طبقہ موثر اور متحرک ہے ایسے ملک کا حکمران طبقہ اگر قومی مفادات کے نام پر اپنی احمقانہ ضد کی وجہ سے دوسروں کے ساتھ ساتھ اپنوں […]
By MH Kazmi on August 18, 2017 Future, Nawaz, of, politics, Sharif, the اہم ترین, خبریں, کالم

سابق وزیراعظم نوازشریف کی نااہلیت کوئی معمولی سیاسی واقعہ نہیں۔ جی ٹی روڈ احتجاجی ریلی میں جس درشت لہجہ میں انھوں نے عدالتی فیصلہ پر تنقید کی، وہ یہ ظاہر کرنے کے لیے کافی ہے کہ ان کو اس طرح اپنے نااہل ہونے کی قطعاً کوئی توقع نہ تھی، تیسری بار بھی ان کو وزیراعظم ہاؤس سے […]
By MH Kazmi on August 18, 2017 A, achakzai-, became, culprit, from, kashmir, Khan, logic, mahmood, of, pakistan, unique اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ حل کرنے کےلیے پاکستان کو پہل کرتے ہوئے کشمیر کو آزاد کرنے کی تجویز رکھنی چاہیے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیئے گئے ایک خصوصی انٹرویو کے دوران اپنے اس خیال کی تائید میں محمود اچکزئی کا […]
By MH Kazmi on August 18, 2017 attack, foiled, in, of, second, spain, terrorists, the, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بارسلونا: گزشتہ رات اسپین کے شہر بارسلونا میں دہشت گردی کی بھیانک واردات کے بعد رات گئے کیمبرلز کے ساحلی قصبے میں مقامی پولیس نے ایک اور دہشت گرد حملے کی کوشش ناکام بنادی ہے جبکہ اس کارروائی میں کم از کم پانچ مبینہ دہشت گرد ہلاک کردیئے گئے ہیں۔ اسپین پولیس کے مطابق دہشت گرد دوسرا […]
By MH Kazmi on August 18, 2017 against, betrayal, Constitution, from, Nawaz, of, petition, rejects, Sharif اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: ہائی کورٹ نے نواز شریف کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت آئین سے غداری کا مقدمہ چلانے کی درخواست مسترد کردی۔ سندھ ہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی گرفتاری اور ان کے خلاف آرٹیکل 6 تحت مقدمہ چلانے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی جس میں درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ سابق وزیر […]
By MH Kazmi on August 18, 2017 000, 95, A, about, every, Finance, is, Ministry, of, Pakistani, regarding, Rs, the اہم ترین, خبریں, کاروبار

اسلام آباد: وفاقی وزارتِ خزانہ کی جانب سے دسمبر 2016 تک مقامی اور غیر ملکی قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی ہیں جن سے پتا چلتا ہے کہ دسمبر 2016 کے اختتام تک پاکستان پر بیرونی قرضوں کا مجموعی مالیاتی بوجھ 58 ارب ڈالر یعنی 6,111 ارب اور 75 کروڑ پاکستانی روپوں کے مساوی ہوچکا […]