اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) آل پاکستان انٹر بورڈ سپورٹس گالا میں بوائز کے مقابلے پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں اسلام آباد میں شروع ہوگئے۔ بوائز کے پانچ مقابلے منعقد ہو رہے ہیں جن میں ایتھلیٹک، والی بال، فٹ بال، کراٹے اور چک بال کے مقابلے شامل ہیں Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 164