counter easy hit

ایوانکا ٹرمپ واشنگٹن میں باراک اوباما کی پڑوسن بن گئیں

واشنگٹن: امریکی نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑی بیٹی ایوانکا ٹرمپ واشنگٹن میں اوباما کی پڑوسن بن گئیں۔

غیرملکی  میڈیا کے مطابق امریکی منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑی بیٹی ایوانکا ٹرمپ اور اس کا شوہر جیرڈ کشنر اپنے 3 بچوں کے ساتھ

 Ayuanka Trump became a neighbor of Barack Obama in Washington


Ayuanka Trump became a neighbor of Barack Obama in Washington

واشنگٹن میں امریکا کی ایک مشہور ترین مسجد کے پڑوس میں سکونت اختیار کر رہے ہیں۔دلچسپ بات یہ ہے کہ اپنی مدت صدارت پوری کرنے والے باراک اوباما نے بھی اپنی اہلیہ اور دونوں بیٹیوں کے ساتھ اسی علاقے میں رہائش اختیار کی ہے جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑی بیٹی ایوانکا نے بھی وہیں مکان رہائش کے لیے لیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website