By Web Editor on June 3, 2018 A, Chaudhry, constituency, details, election, from, give, imran, issue, Khan, N, nisar, part, pti, Rawalpindi, s, take, the, ticket, to, who, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی (ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف نے ضلع راولپنڈی میں قومی اسمبلی کی 7اور صوبائی اسمبلی کے11حلقوں پرامیدواروں کو حتمی شکل دے دی ہے تحریک انصاف کی حتمی منظوری کے بعد امیدواروں کاباضابطہ اعلان آج کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 57مری سےمرتضیٰ ستی […]
By Web Editor on June 3, 2018 A, about, before, big, came, election, Federal, former, joining, know, League, Minister, Muslim, N, pti, shock, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور; سابق وفاقی وزیر سکندر بوسن نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کو خیرباد کہتے ہوئےتحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین ن لیگ کی ایک بڑی وکٹ اڑانے کو تیار ہیں۔پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سکندر بوسن نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ […]
By Web Editor on June 1, 2018 angry, decided, join, Khosa, leader, N, of, PML, pti, to, Zulfiqar اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت سے ناراض رہنما سردار ذوالفقار کھوسہ نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کئی روز سے سردار ذوالفقار کھوسہ کو پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کے لیے قائل کررہے تھے اور اب وہ اس سلسلے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ ذوالفقار […]
By Web Editor on June 1, 2018 asif, endlessly, joy, khawaja, leader, N, null, of, PML, the, touched, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: اجہ آصف کی تاحیات نا اہلی ختم ہونے کا فیصلہ آیا تومسلم لیگ (ن) کے کئی رہنماؤں نے اپنی خوشی کا اظہارسوشل میڈیا کے ذریعے کیا۔ سپریم کورٹ نے خواجہ آصف کی تا حیات نا اہلی کا فیصلہ کالعدم قراردیا توخواجہ آصف اوردوسرے لیگی رہنماؤں نے سوشل میڈیا پرٹویٹ کے ذریعے اپنی خوشی کا اظہارکیا […]
By Web Editor on May 31, 2018 A, Abid, ali, Assembly's, did, done, during, ending, gave, him, including, meeting, N, National, PML, pti, sher, such, that, the, thing, well, whole اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اختتامی اجلاس کے دوران صدر مملکت کی تنخواہ بڑھانے سے متعلق بل منظورکر لیا گیا جبکہ عابد شیر علی نے شیریں مزاری سے معافی مانگ لی۔ ذرائع کے مطابق حکومتی 5 سالہ مدت کے خاتمے کے بعد آج رات 12 بجے اسمبلیاں تحلیل ہوجائیں گی جبکہ آج ہونے والے قومی اسمبلی […]
By Web Editor on May 31, 2018 british, election, expected, in, is, journal, League, N, the, to, upcoming, win اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن: برطانوی جریدے دی اکانومسٹ نے آئندہ عام انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جیتنے کی پیشگوئی کردی ہے۔ برطانوی جریدے دی اکانومسٹ کے انٹیلی جنس یونٹ کی رپورٹ نے پاکستان میں آئندہ عام انتخابات میں ایک مرتبہ پھر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی کامیابی کی پیش گوئی کردی ہے، جریدے نے پاکستان کے عام انتخابات […]
By Web Editor on May 31, 2018 For, in, is, leadership, N, PML, spying, Tehreek-e-Insaf, who اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: ناصر کھوسہ کی نامزدگی کے وقت تحریک انصاف نے مختلف حلقوں میں یہ رائے چل رہی تھی کہ شہباز شریف کے وزارت اعلیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد یہ پنجاب کے پہلے چیف سیکرٹری تھے جو 57 کمپنیاں پنجاب کے اندر بنائی گئیں وہ پرائیویٹ تھیں۔ جن کے ساتھ حکومت پنجاب کا اشتراک تھا، ان […]
By Web Editor on May 30, 2018 condemns, denies, fire, gaza, Hamas, israel, N اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
حماس نے دعوی کیا ہے کہ غزہ میں ان کا اسرائیل کے ساتھ فائر بندی کا معاہدہ طے پاگیا ہے، جبکہ اسرائیل نے ان اطلاعات کی تردید کی ہے۔ غزہ میں حماس کے نائب سربراہ خلیل الحیہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ کئی گھنٹوں کے دوران متعدد ثالثوں کی کوششوں کے بعد فائر بندی پر […]
By Web Editor on May 30, 2018 After, disqualification, N, PML, rasheed, sheikh اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: معروف صحافی کامران خان کا کہنا تھا کہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید معجزانہ طور پر تاحیات نااہل ہونے سے بچ گئے۔ کیونکہ موجود اسمبلی دو دن بعد اپنی مدت مکمل کرلے گی۔ جس کے بعد شیخ رشید کی نااہلی کا فیصلہ بے اثر ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی […]
By Web Editor on May 30, 2018 action, against, as, Caretaker, comes, it, leader, Minister, N, PML, power, prime, take, the, to, who, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: تحریک انصاف نے نامزد نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے پہلا مطالبہ کردیا ہے۔ تحریک انصاف کے ترجمان اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات فواد چوہدری کی جانب سے نامزد نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ علی جہانگیر صدیقی کی نامزدگی کے متنازع فیصلے سے […]
By Web Editor on May 30, 2018 America's, Freedom, India, is, Minority, muslims, N, ncluding, No, religious, report, there اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نیویارک: امریکا کی مذہبی آزادی پر سالانہ رپورٹ نام نہاد سیکولر بھارت کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے لے آئی۔ مسلمانوں سمیت کوئی مذہبی اقلیت محفوظ نہیں، فرقہ وارانہ حملوں میں زبردست اضافہ ہو اہے۔ بھارت کو ان ملکوں میں صف میں شامل کر دیا گیا جنکی نگرانی کی جائے گی۔ مودی کے بھارت میں […]
By Web Editor on May 30, 2018 Abbasi's, and, country, decisions, important, Meetings, Minister, N, prime, visits اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: موجودہ حکومت کل رات بارہ بجے اپنی آئینی مدت پوری ہونے پر ختم ہونے جا رہی ہے اور یہ دن اس اعتبارسے بھی تاریخی دن ہوگا کہ ملک میں پہلی مرتبہ جمہوریت تسلسل کے ساتھ اپنے دس سال مکمل کرنے جا رہی ہے۔ اس سے قبل وزیراعظم شاہد خاقان عباسی انتہائی زیادہ متحرک و […]
By Web Editor on May 30, 2018 court, do, headlines, high, in, Iqbal's, lahore, loud, loudly, N, not, siren, talk, the, voice اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: لاہورہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کی سرزنش کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ وہ اپنی آواز کو مدہم رکھیں اور اونچی آواز میں بات نہ کریں۔ جسٹس مظاہرعلی اکبر نقوی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے وفاقی وزیر احسن اقبال کے خلاف توہین […]
By Web Editor on May 29, 2018 ali, Asghar, Insaf, join, League, Munda, N, o, ready, Tehrik, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مسلم لیگ ن کی ایک وکٹ اور گرنے والی ہے ذرائع کے مطابق علی اصغر منڈا نے تحریک انصاف میں شمولیت پرآمادگی ظاہرکی ہے۔ ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی علی اصغر منڈا اورتحریک انصاف کی قیادت میں رابطہ ہوا ہے جس میں انہو ں نے تحریک انصاف میں شمولیت […]
By Web Editor on May 29, 2018 before, By, elections, faced, has, League, Major, Muslim, N, problem, the, what اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے کئی رہنما پارٹی چھوڑ کر دوسری سیاسی جماعتوں میں شمولیت اختیار کرچکے ہیں قومی اخبار میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کو قومی و صوبائی اسمبلی کے تگڑے اُمیدوار ڈھونڈنے میں شاید پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ کس کو ٹکٹ دی جائے اور اُمیدوار کہاں […]
By Web Editor on May 27, 2018 28, After, became, butt, Day, first, former, important, Islamic, Javed, League, May, Muslim, N, nuclear, of, on, pakistan, power, president, the, this, World اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
یوم تکبیر اس دن 28 مئی کو پاکستان اسلامی دنیا کی پہلی ایٹمی قوت بنا یہ دن یوم پاکستان کے بعد اہمیت کا حامل ہے پیرس: پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید بٹ نے کہا کہ میاں نواز شریف کی قیادت میں ہندوستان کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر قائد میاں نواز شریف […]
By Web Editor on May 27, 2018 Economy, has, jehangir, League, N, stolen, Tendulkar, th, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ن لیگ نے معیشت کا گلا گھونٹ کر رکھ دیا ہے، اداروں کو پرائیویٹائز کرنے کے بجائے ٹھیک کریں گے۔ تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے لودھراں میں کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 100دن میں پولیس کوسیاست سے پاک کر دیں گے، […]
By Web Editor on May 25, 2018 application, date, extension, League, N, submission, ticket اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: مسلم لیگ ن کی جانب سے آنے والے انتخابات میں پارٹی امیدواروں کے چناؤ کیلئے درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں 31 مئی تک توسیع کر دی گئی۔ کا کہنا ہے کہ تاریخ میں اضافہ امیدواروں کی جانب سے آنے والے دباؤ کے پیش نظر کیا گیا۔ پنجاب میں اب تک جمع ہونے والی […]
By Web Editor on May 25, 2018 13, decision, giving, lahore, League, members, Muslim, N, not, of, on, Poor, progress, the, tickets, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: مسلم لیگ(ن) نے ناقص کار کردگی اورپارٹی سرگرمیوں میں عدم دلچسپی کے الزامات پر ضلع لاہور کے 13 ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کو آئندہ انتخابات میں ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ملک ریاض، غزالی سلیم بٹ، باؤ اختر، ماجد ظہور، یٰسین سوہل، رانا مشہود احمد، رانا تجمل حسین، میاں […]
By Web Editor on May 23, 2018 came, court, Electricity, from, government, grab, have, League, N, news, not, on, PM, property, state, Supreme, the, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ ملک میں بادشاہت نہیں، وزیراعظم ریاست کی جائیداد کا مالک نہیں ہوسکتا۔ جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے سوکس سینٹرز بلڈنگ ویلتھ ٹیکس ادائیگی کیس کی سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے سوکس سنٹرز کی اپیلیں منظور کرتے ہوئے ، اسلام […]
By Web Editor on May 23, 2018 2018, election, important, in, into, Most, N, of, on, part, parts, party, PML, province, Punjab, quarrel, split, the, ticket, two اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
بڈیانہ: الیکشن 2018 مسلم لیگ (ن) میں اختلافات نے شدت اختیار کرلی سابق وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کے بیٹے علی زاہد کی طرف سے حلقہ این اے 74 کا الیکشن لڑنے کے اعلان کے بعد مسلم لیگ (ن) کے سینئر ترین رکن صوبائی اسمبلی چوہدری منور علی گل نے علی زاہد کے ساتھ الیکشن […]
By Web Editor on May 23, 2018 Committee, join, khokhar, Member, N, PML, waseem, WMC اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنماؤں ملک وسیم کھوکھر اور سید حسنات گیلانی ایڈووکیٹ نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں ایم کیو ایم پاکستان رابطہ کمیٹی کے رکن اور پنجاب کے صدر ملک وسیم کھوکھر اور متحدہ لائرز فورم پنجاب کے صدر سید حسنات گیلانی ایڈووکیٹ […]
By Web Editor on May 23, 2018 and, big, bye, decided, fiction, give, good, leagu, ministers, N, political, politicians, politics, Provincial, to, unique اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاکپتن: پنجاب کے وزیر برائے ریوینو میاں عطا محمد مانیکا نے سیاست سے ریٹائرڈ ہونے کا فیصلہ کر لیا، میاں عطا محمد مانیکا نے کئی بار موجودہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت سے اختلاف کی بنا پر مستعفٰی ہونے کا اعلان کیا لیکن بعد ازاں نئی وزارت ملنے پر وہ دوبارہ حکومت میں ہی رہے، اب […]
By Web Editor on May 22, 2018 Announcement, before, Differences, election, Hashmi, important, in, Javed, joining, leaders, League, Major, Most, Muslim, N, on, political, rebellion, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: سینئر سیاستدان اور حالیہ دنوں میں دوبارہ مسلم لیگ ن جوائن کرنے والے جاوید ہاشمی ملتان میں پارٹی کے لئے پریشانی کا باعث بن گئے۔ ضلع ملتان سے تعلق رکھنے والے اکثر پارٹی راہنما جاوید ہاشمی کی واپسی پر مایوسی کا شکار ہیں، ٹکٹوں کی تقسیم اور اعلیٰ قیادت کی طرف سے جاوید ہاشمی […]