counter easy hit

international

پاناما لیکس کے انکشافات کے بعد آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں تحقیقات کا آغاز

پاناما لیکس کے انکشافات کے بعد آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں تحقیقات کا آغاز

کینبرا / کرائسٹ چرچ: پاناما لیکس کی جانب سے دنیا بھر کے حکمرانوں اور دیگر شخصیات کی جانب سے خفیہ طریقے سے دولت بنائے جانے کے انکشافات کے بعد آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پاناما لیکس کی جانب سے خفیہ طریقے سے دولت بنائے […]

سرزمینِ بے آئین گلگت بلتستان کے عوام کی بدترین حالت عالمی برادری کہاں ہے؟

سرزمینِ بے آئین گلگت بلتستان کے عوام کی بدترین حالت عالمی برادری کہاں ہے؟

تحریر: ثمینہ راجہ۔ جموں و کشمیر آج اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ دنیا میں سب سے زیادہ مجبور، مقہور، مظلوم اور معتوب لوگ کس علاقے میں رہتے ہیں تو میں بلا تردد اور بلا تامل یہ کہوں گی کہ یہ بدقسمت علاقہ گلگت بلتستان کا ہے۔ دنیا کے بلند ترین پہاڑوں، وسیع گلیشئیرز، خوبصورت […]

١٢ اپریل کو پٹنہ میں بزمِ صدف کا بین الاقوامی سے می نار

١٢ اپریل کو پٹنہ میں بزمِ صدف کا بین الاقوامی سے می نار

پٹنہ : پچھلے دنوں بین الاقوامی رسالہ’ صدف ‘ کے دوسرے شمارے میں ایک لاکھ اکیاون ہزار کے دو بزمِ صدف بین الاقوامی ادبی ایوارڈ اور نئی نسل کی حوصلہ افزائی کے لیے اکیاون ہزار کے دو ایوارڈس کے اعلان کی تفصیلات اردو حلقے میں باعثِ مسرت خبر کے طور پر قبول کی گئیں۔ اب […]

صحت کا عالمی دن

صحت کا عالمی دن

تحریر : شہزاد سلیم عباسی 7 اپریل کو صحت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے جبکہخود غرضی ، مادہ پرستی اور دقیانوسی نظام نے انسانی آنکھ پر پردہ ڈال رکھا ہے ۔ فساد فی الارض کے تین بڑے ماخذ زر ، زن اور زمین نے عقل و شعور کے دعویداروں کوزنگ آلود بنا دیا […]

بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعرہ ریحانہ روحی کے اعزاز میں مشاعرہ

بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعرہ ریحانہ روحی کے اعزاز میں مشاعرہ

الریاض (وقار نسیم وامق) حلقہء فکروفن کے زیراہتمام کراچی سے تشریف لانے والی بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعرہ اور کالم نگار ریحانہ روحی کے اعزاز میں ایک شاندار محفلِ مشاعرہ ریاض کے مقامی ریستوران میں منعقد ہوا، مشاعرے کو حالیہ سانحہء لاہور سے منسوب کیا گیا تھا ، مشاعرے کی صدارت کمرشل اتاشی سفارت خانہ […]

بزم غزل کی طرف سے بین الاقوامی طرحی مشاعرہ کا اہتمام

بزم غزل کی طرف سے بین الاقوامی طرحی مشاعرہ کا اہتمام

پٹنہ (پریس ریلیز) واٹس ایپ گروپ ‘بزم غزل ‘ کی طرف سے ایک شاندار بین الاقوامی طرحی مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں ہندوستان اور ہندوستان سے باہر کے معروف شعرائے کرام نے اپنا کلام پیش کیا۔ مشاعرہ کی صدارت ترانۂ بہار کے خالق مشہور و معروف نوجوان شاعر ایم آر چشتی نے کی […]

پاکستان الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کو دعوت عام

پاکستان الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کو دعوت عام

ڈنمارک: منہاج القرا ن انٹرنیشنل ڈ نمار ک نے مور خہ 03 اپریل 2016 بروزا توا ربوقت 16:00 منہاج ا لقرا ن ڈ نمار ک کے مرکز (Bispevej 25, 2400 København NV) پرایک پریس کانفرنس کا ا نعقادکیا ہے جس میں ڈ نمارک میں موجود تمام تمام یا کستانی ا لیکٹرا نک اور پرنٹ میڈیا […]

آزاد کشمیر ,بین الاقوامی اسلامک یونیورسٹی کا قیام ناگزیر ہوچکا، پیرذادہ ڈاکٹر مسعود احمد رضا شامی

آزاد کشمیر ,بین الاقوامی اسلامک یونیورسٹی کا قیام ناگزیر ہوچکا، پیرذادہ ڈاکٹر مسعود احمد رضا شامی

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) آزاد کشمیر میں بین الاقوامی اسلامک یو نیورسٹی کا قیام ضروری ہے ، خطے میں اسلامی اقدار اور روایات کے پیش نظر ایک مو ئثر اسلامی ادارے کی کمی محسوس کی جا رہی ہے ، ان خیالات کا اظہا ر معروف برطانوی مذہبی و سماجی شخصیت مولانا محمد بوستان […]

جنگلات کا عالمی دن

جنگلات کا عالمی دن

تحریر:اختر سردار چودھری ،کسووال اللہ تعالیٰ کی طرف سے انسان کو عطا کردہ عظیم ترین نعمتوں میں سے ایک بڑی نعمت جنگلات بھی ہیں۔ اللہ نے اپنے بندوں کے لئے بنائی عالیشان جنتوں میں باغات اور نبانات کا خصوصی ذکر ملتاہے ۔لمبے اور گھنے سائے والے درخت ،ان کے سائے اور ان سے پیدا ہونے […]

برلن میں سیاحت سے متعلق دنیا کے سب سے بڑے بین الاقوامی سیاحتی میلہ کی تصویری جھلکیاں

برلن میں سیاحت سے متعلق دنیا کے سب سے بڑے بین الاقوامی سیاحتی میلہ کی تصویری جھلکیاں

جرمنی (انجم بلو چستانی) برلن بیورو کے مطابق جرمنی کے دارالحکومت برلن میں سیاحت سے متعلق دنیا کا سب سے بڑا بین الا قوامی سیا حتی میلہITB انٹرنیشنل ٹورزم بورژے٩ مارچ سے ١٣ مارچ ٢٠١٦ ء تک منعقد ہوا۔ہر سال کی طرح اس سال بھی پاکستان کی جانب سے صوبہ گلگت بلتستان نے وزیر اعلیٰ […]

حکمرانوں کے لیے لمحہ فکریہ

حکمرانوں کے لیے لمحہ فکریہ

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر آجکل نواز لیگ کے خلاف کئی محاذ کھلے ہوئے ہیں اور مزید کچھ کھولے جارہے ہیں ۔پیپلزپارٹی اورتحریکِ انصاف ”اندرکھاتے” گَٹھ جوڑکرکے سڑکوںپر آنے کوتیار ہیں ۔نیویارک میںبیٹھے آصف زرداری نے اِس کی طرف واضح اشارہ بھی کردیا ۔پیپلزپارٹی نے اپنے پانچ سالہ دَورِ اقتدارمیں کھُلی کرپشن کے اگلے پچھلے […]

جرمنی کے دارالحکومت برلن میں دنیا کے سب سے بڑے بین الاقوامی سیاحتی میلہ ITB کی گولڈن جوبلی

جرمنی کے دارالحکومت برلن میں دنیا کے سب سے بڑے بین الاقوامی سیاحتی میلہ ITB کی گولڈن جوبلی

جرمنی (انجم بلو چستانی) برلن بیورو کے مطابق جرمنی کے دارالحکومت برلن میں دنیا کا سب سے بڑا بین الاقوامی سیاحتی میلہ ITB ٩ مارچ سے ١٣ مارچ ٢٠١٦ ء تک منعقد ہوا۔ میلہ میں موجود ٢٦ ہال، ١٥٠٠٠٠ مربع میٹر رقبہ پر مشتمل تھے۔ جس میں ١٨٠ ممالک کے تقریباً ١٠٠٠٠ نمائش کنندگان نے […]

پیرس : چوھدری محمد اعظم کی خوشدامن کا رسم چہلم، معززین پیرس کی بڑی تعداد میں شرکت

پیرس : چوھدری محمد اعظم کی خوشدامن کا رسم چہلم، معززین پیرس کی بڑی تعداد میں شرکت

پیرس (اے کے راؤ سے) منہاج القرآن کے نوء منتخب صدر چوھدری محمد اعظم کی خوش دامن گزشتہ دنوں پیرس میں انتقال فرما گئیں تھیں ان کا رسم چہلم مرکز منہاج القرآن فرانس میں ادا کی گئی۔ رسم چہلم میں منہاج القرآن فرانس کے رفقاء، وابستگان کے علاوہ معززین پیرس کی بڑی تعداد نے شرکت […]

عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں خواتین پر مظالم کا نوٹس لینا ہو گا، علی رضا سید

عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں خواتین پر مظالم کا نوٹس لینا ہو گا، علی رضا سید

برسلز (پ۔ر) کشمیرکونسل یورپ (ای یو) کے چیئرمین علی رضاسید نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیرمیں خواتین پر مظالم کا نوٹس لے اور کشمیری خواتین کے حقوق کی پامالیوں کی روک تھام کے لیے سنجیدہ اقدامات کرے۔ ان خیالات کااظہارانھوں نے عالمی یوم خواتین پر اپنے ایک بیان میں کیا۔ […]

خواتین کے اصل مسائل

خواتین کے اصل مسائل

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال عورت معاشرے کا نصف ہے۔ حیات انسانی کا قیام اسی کے وجود سے عبارت ہے۔ دور جدید میں عورت کے مقام و مرتبہ اور حیثیت کو دانش ور ں نے سلجھانے کے چکر میں اتنا الجھا دیا گیا ہے کہ حقیقت تک پہنچنے کے لیے کوئی سرا ہاتھ نہیں […]

خواتین کا عالمی دن اور پاکستانی عورت کی حالت زار

خواتین کا عالمی دن اور پاکستانی عورت کی حالت زار

تحریر : شاہدہ اختر علی مارچ کا مہینہ آتے ہی ہر سال پوری دنیا میں یوم خواتین بڑے اہتمام کے ساتھ منایا جاتا ہے،اس کے لئے سرکاری سطح پر بھی اور این جی اوز کے زیر اہتمام بڑے بڑ ے ہوٹلوں اور ہالز میں خوشنما نعروں ساتھ پروگرامات منعقد کیے جاتے ہیںاور ان پر کروڑوں […]

عورتوں کا عالمی دن

عورتوں کا عالمی دن

تحریر : مریم سردار سمجھ میں‌ نہیں‌ ارہا کون کس پر بھاری ہے۔ ویسے کون کہتا کہ پاکستان میں‌عورت کمزور ہے قرآن کے مطابق سیرت و کردار کا کوئی ایک گوشہ بھی ایسا نہیں جس میں عورت اور مرد ہم مقام و ہم قدم نہ ہوں (35 !الاحزاب)اسی لیے آپ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم […]

بین الاقوامی تنظیم شہری دفاع

بین الاقوامی تنظیم شہری دفاع

تحریر : اختر سردار چودھری ایک فرانسیسی سرجن جنرل جارج سینٹ پال نے 1931ء میں ایک تنظیم بنائی، جس کو جنیوا زون کہہ سکتے ہیں۔ جارج سینٹ پال کا مقصد ایک ایسا غیر فوجی علاقہ مقرر کرنا، جہاں پر وہ شہری جن کا جنگ کے ساتھ کوئی تعلق نہیں پناہ لے سکیں ۔ جارج سینٹ […]

انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل کی سرینگر میں ایک اہم نشست منعقد ہوئی

انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل کی سرینگر میں ایک اہم نشست منعقد ہوئی

سرینگر : انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل کی سرینگر میں ایک اہم نشست منعقد ہوئی جس میں مختلف مکاتب فکر کے دانشوروں اور طلاب نے شرکت کی اور عالم اسلام کی موجودہ سنگین و تشویشناک صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، کونسل کے اخبارات کے نام جاری بیان کے مطابق میٹنگ میں کہا گیا کہ دشمنان […]

زبانوں کا عالمی دن

زبانوں کا عالمی دن

تحریر: ایم ابوبکر بلوچ ہر سال 21 فروری کو پاکستان سمیت پوری دنیا میں مادر ی زبانوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے یہ فیصلہ اقوام متحدہ نے 17نومبر 1999ء کو دیا ، یہ دن فروری 2000ء سے باقاعدہ طور پہ منایا جاتا ہے۔۔ 1952ء میں 21 فروری کو آج کے موجودہ بنگلہ دیش (اس […]

آج میرا دل کشمیریوں کے ساتھ دھڑک رہا ہے اور دماغ شہدا کی سوچ میں گم ہے۔ شکیل چغتائی

آج میرا دل کشمیریوں کے ساتھ دھڑک رہا ہے اور دماغ شہدا کی سوچ میں گم ہے۔ شکیل چغتائی

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو اور مرکزی آفس برلن MCBیورپ کے مطابق آج دنیا بھرمیں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی،حقوق انسانی اور حق استصواب رائے کی حمایت میںکشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار کیا جارہا ہے۔اس سلسلے میں تقاریب،جلسے، جلوس اور مظاہروں کا اہتمام کیا گیا ہے۔پاکستان کی طرح یورپ میں بھی […]

غریب عوام کی پکار

غریب عوام کی پکار

تحریر: عبدالرزاق ایک خبر کے مطابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس ہوا جس میں صف اول کے حکومتی ذمہ داران نے شرکت کی۔ اس منعقدہ اجلاس میں ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی پاکستان میں کرپشن سے متعلق رپورٹ بھی زیر بحث آئی۔اس اجلاس میں شریک تمام ارکان نے مذکورہ رپورٹ پر اطمینان […]

پاکستانی مدرٹریسا اور جذام کا عالمی دن

پاکستانی مدرٹریسا اور جذام کا عالمی دن

تحریر : اختر سردار چودھری جذام جس کو عام زبان میں کوڑھ بھی کہا جاتا ہے ۔کوڑھ ایک ایساچھوت کامرض ہے، جس میں مریض کا جسم گلنا شروع ہو جاتا ہے ۔جسم میں پیپ پڑجاتی ہے۔ اس کے ساتھ ہی مریض کے جسم کا گوشت ٹوٹ ٹوٹ کر نیچے گرنے لگتا ہے ۔کوڑھی کے جسم […]

یونائیٹڈ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی برطانیہ کے زیراہتمام 5 فروری کو آل پارٹیز انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد

یونائیٹڈ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی برطانیہ کے زیراہتمام 5 فروری کو آل پارٹیز انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد

لندن (ایس ایم عرفان طاہر سے) یونائیٹڈ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی برطانیہ کے زیراہتمام 5 فروری کو آل پارٹیز انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں حالیہ گلگت بلتستان کے مسئلہ پر تمام سیاسی جماعتوں کے موقف بارے اظہار خیال لیا جا ئے گا۔ اس اہم کانفرنس کی میزبانی کے فرائض صدر […]