counter easy hit

industry

سنیما اندسٹری بچانے کے لیے فلم کی ایک لابی سرگرم

سنیما اندسٹری بچانے کے لیے فلم کی ایک لابی سرگرم

 کراچی: پاکستان کی فلم انڈسٹری کے ساتھ ملک بھر کی سنیما انڈسٹری بھی اس وقت شدید مشکلات کا شکار ہوگئی۔ سال کے اختتام تک ملک کے 20سے زائد سنیما بند ہوچکے ہیں اور چند سنیما مالکان اپنی سنیماؤں کو یا تو بند کرنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں یا انھوں نے اپنے سنیماؤں میں شوز کم […]

2016 بھی پاکستانی فلم انڈسٹری کے لیے ناکامی کا سال ثابت ہوا

2016 بھی پاکستانی فلم انڈسٹری کے لیے ناکامی کا سال ثابت ہوا

کراچی: پاکستانی فلموں نے بھارتی فلموں پر پابندی سے فائدہ اٹھانے کی کوشش نہیں کی رواں سال پاکستانی فلمیں فلم بینوں کو سنیماؤں پر لانے میں ایک بار پھر ناکام رہیں۔ 2016 میں اب تک 28 اردو 9 پنجابی 10پشتو فلمیں اسکرین کی گئی ان میں پاکستانی فلموں ایکٹر ان لاء سر فہرست رہی جب کہ […]

کارپوریٹ سیکٹر فلم انڈسٹری میں سرمایہ کاری میں دلچسپی لے رہا ہے، سجل علی

کارپوریٹ سیکٹر فلم انڈسٹری میں سرمایہ کاری میں دلچسپی لے رہا ہے، سجل علی

 لاہور: اداکارہ وماڈل سجل علی نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری  کا نیا دورشروع ہوچکا ہے۔ پڑھے لکھے نوجوانوں نے فلم انڈسٹری کی باگ دوڑ سنبھال لینے سے فلم انڈسٹری کا بحران کافی حدتک ختم  ہوچکا ہے اور باقائدگی سے فلمیں بندرہی ہیں اوراب جہاںفنانسرزیہاں سرمایہ کاری کرنے کے لیے آگے آرہے ہیں، وہیں کارپوریٹ سیکٹرکی […]

جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کمیشن کی رپورٹ ہمارے لئے رہنمائی ہے: خرم دستگیر

جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کمیشن کی رپورٹ ہمارے لئے رہنمائی ہے: خرم دستگیر

لاہور (یس اردو نیوز ) وفاقی وزیرصنعت وتجارت خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کمیشن کی رپورٹ ہمارے لئے ایک رہنمائی ہے، اداروں کی کمی آنے والے سالوں میں پوری کرلیں گے۔ پولوکلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرصنعت وتجارت کا کہنا تھا کہ 2012کے مقابلے میں آج دہشتگردی […]

چینی کاغذ کے باعث مقامی انڈسٹری کو خطرات لاحق

چینی کاغذ کے باعث مقامی انڈسٹری کو خطرات لاحق

چین کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے کی وجہ سے چینی مصنوعات کی یلغار کی زد میں آنے والی دیگر صنعتوں میں پیپر اور پیپر بورڈ انڈسٹری بھی سرفہرست صنعتوں میں شامل ہوگئی ہے کیونکہ چین سے سستے کاغذ کی درآمد کی وجہ سے پاکستان کی پیپر اینڈ پیپر بورڈ انڈسٹری شدید مشکلات کا شکار ہے۔پاکستان […]

بالی ووڈ اداکارہ نشا کوٹھاری کو موٹاپے نے فلمی دنیا سے دور کردیا

بالی ووڈ اداکارہ نشا کوٹھاری کو موٹاپے نے فلمی دنیا سے دور کردیا

ممبئی: بالی ووڈ میں بولڈ مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے شہرت رکھنے والی اداکارہ نشا کوٹھاری کی موٹاپے کے باعثشخصیت ہی بدل گئی۔بالی ووڈ اداکارہ نشا کوٹھاری نے آئٹم سانگ’’چڑھتی جوانی میری چال مستانی‘‘ سے فلم نگری میں قدم رکھا اور کئی تامل فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے  جب کہ 2005 میں فلم […]

’سی پیک سے مقامی صنعت کو چیلنجز کا سامنا‘

’سی پیک سے مقامی صنعت کو چیلنجز کا سامنا‘

اسلام آباد: چھوٹی صنعتوں نے چائنا پاکستان اقتصادی راہدرای (سی پیک) اور مختلف ملکوں کے ساتھ آزادانہ تجارتی معاہدوں کے تحت غیر ملکی کمپنیوں کو دی جانے والی مراعات پر خدشات کا اظہار کردیا۔ آرگنائزیشن برائے ایڈوانسمنٹ اینڈ سیف گارڈ آف انڈسٹریل سیکٹر(اوسز)کی قیادت میں وزارت صنعت کے حکام سے ملاقات میں مقامی صنعتکاروں نے […]

مشینیں رضائی کی گھریلو صنعت کا خاتمہ کررہی ہیں

مشینیں رضائی کی گھریلو صنعت کا خاتمہ کررہی ہیں

سردی میں رضائی کی مانگ بڑھ جاتی ہے جو روزگار کے مواقع پیدا کرتا ہے۔ ایک زمانے تک سارا کام ہاتھ سے ہوتا تھا۔ مشین آجانے سے نئی مشکلیں پید ا ہوگئی ہیں۔ جو اس گھریلو صنعت کا خاتمہ کررہی ہے۔ خشک ، اور ٹھنڈی ہوا سردی کی آمد کا پتہ دے رہی ہے اورلی […]

احسن رحیم کا فلم بنانے کااعلان، انڈسٹری میں خیر مقدم

احسن رحیم کا فلم بنانے کااعلان، انڈسٹری میں خیر مقدم

’’سجنیا‘‘ ،’’لگا رہ‘‘ ،’’پریتو‘‘،’’ قسمت اپنے ہاتھ میں‘‘ اور ’’ دوستی‘‘ ۔۔۔یہ وہ مشہور میوزک ویڈیو ز ہیں جنہیں ہر خاص و عام دیکھ اور سن چکا ہے۔ ان ویڈیوز کی کامیابی کے پیچھے احسن رحیم کا نام سرفہرست ہے ۔ احسن کے حوالے سے تازہ ترین خبر یہ ہے کہ میوزک ویڈیوز کی ڈائریکشن کے […]

نوجوان فلمی صنعت کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھائیں: شان

نوجوان فلمی صنعت کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھائیں: شان

فنکاروں کو اپنے حقوق مانگنے کیلئے غیرسیاسی دھرنا دینا چاہیے ،سوشل میڈیا پر پیغام کراچی(اے این این) پاکستان کے مایہ ناز اداکار شان شاہد کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستان کا شہری ہونے اور پاکستانی فلموں میں کام کرنے پر فخر ہے ۔ شان کا سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کیلئے پیغام میں کہنا تھا […]

دہشت گردی نے قالین کی صنعت کو زیادہ متاثر کیا

دہشت گردی نے قالین کی صنعت کو زیادہ متاثر کیا

لا ہور کے مقامی ہوٹل میں ہاتھ سےبنےقالینوں کی 3روزہ نمائش کا آغاز ہو گیا ، انڈسٹری رہنماؤں کا کہنا تھاکہ دہشت گردی نے اس صنعت کو سب سے زیادہ متاثر کیا جبکہ وزیر تجارت پنجاب نے کہا ہے کہ حکومت قالین کی صنعت کو پاؤں پر کھڑا کرنے کے لئےہرممکن اقدامات کررہی ہے ۔ […]

پرائیویٹ تعلیمی ادارے۔ ہسپتال ایک منافع بخش انڈسٹری

پرائیویٹ تعلیمی ادارے۔ ہسپتال ایک منافع بخش انڈسٹری

تحریر : منظور احمد فریدی کروڑ ہاشکر اس رب لم یزل کا جس نے انسان کو اشرف المخلوقات بنا کر اپنے خلیفہ کا تاج پہنایا اور اسے زمین پر اپنا نائب مقرر فرمایا اور پوری کائنات کو اسکے لیے مسخر فرما دیا چیونٹی جیسی معمولی جسامت سے ہاتھی سے دیو ہیکل پہاڑ جتنے جانداروں کو […]

ہمارا نظام تعلیم

ہمارا نظام تعلیم

تحریر : قراتہ العین سکندر کسی بھی ملک و قوم کی ترقی کا باعث اس کے قابل اور ہنر مند افراد ہوتے ہیں دور حاضر میں وہی اقوام ترقی کر رہی ہیں جو اپنے مروجہ نظام تعلیم میں فنی تعلیم کی مسلمہ حقیقت کا ادراک رکھتے ہیں۔ان اقوام نے باقاعدہ انڈسٹری کو فروغ دیا ہے […]

سبز خوشبو

سبز خوشبو

تحریر : حسیب اعجاز عاشر بیانِ وصف کو نعت کہا جاتا ہے اور”نعت ، نعت خوانی یا نعت گوئی”حضرت محمد کے اوصاف و کمالات،حسن و جمال بیان ،مدحت، تعریف و توصیف بیان کرنے کے لئے مخصوص ہیں۔اللہ تعالی فرماتے ہیں(مفہوم) میں آپ پر درود بھیجتا ہوں تم بھی درود بھیجو اور قرآن کریم میںبھی کئی […]

سلطان راہی

سلطان راہی

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم پردہ سکرین پر ہزاروں کو ایک ہی پل میں گولیوں سے چھلنی کر دینے والا خود گوجرانوالہ کے قریب نامعلوم افراد کی گولیوں سے9 جنوری 1996ء کو لقمہ اجل بن گیا وہ دن پاکستان فلم انڈسٹری کے لئے ایک منحوس خبر لے کر طلوع ہوا اس روز ایک پر […]

ناقابل فراموش اداکار وحید مراد کو بچھڑے 32 برس بیت گئے

ناقابل فراموش اداکار وحید مراد کو بچھڑے 32 برس بیت گئے

لاہور: پاکستان فلمی صنعت پر گہرے نقوش چھوڑنے والے ناقابل فراموش اداکار وحید مراد کو آج ہم سے بچھڑے 32 برس بیت گئے۔ گیتوں میں ان کا چلبلا پن، مدھر آنکھیں اور رومانوی اداکاری کی بدولت وہ آج بھی چاہنے والوں کے دلوں میں بستے ہیں۔ فلمی صنعت کا 60 اور 70 کی دہائی کا […]

عامر خان نے فلم ’دنگل‘ کا پہلا پوسٹر جاری کر دیا

عامر خان نے فلم ’دنگل‘ کا پہلا پوسٹر جاری کر دیا

ممبئی : بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر سٹار عامر خان کی آنے والی فلم ’دنگل‘ کا ان کے شائقین کو بڑی بے تابی سے انتظار ہے جس میں انہوں نے ایک پہلوان کا کردار ادا کیا ہے۔ عامر خان نے شائقین کی اس بے تابی کو دیکھتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر […]

دیپکا پڈوکون نے شاہ رخ خان پر انحصار کرنے کا اعتراف کر لیا

دیپکا پڈوکون نے شاہ رخ خان پر انحصار کرنے کا اعتراف کر لیا

ممبئی : 2007 میں ریلیز ہونے والی شاہ رخ خان کی فلم اوم شانتی اوم سے بھارتی فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے والی اداکارہ دیپکا پڈوکون کاشمار اس وقت بالی ووڈ کی مصروف ترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے نے کہا ہے کہ وہ آج بھی اپنے کیریر کے سلسلہ میں شاہ رخ خان پر انحصار […]

بھارت میں پاکستانی فلموں کی نمائش روک دی گئی

بھارت میں پاکستانی فلموں کی نمائش روک دی گئی

کراچی : بھارتی فلم انڈسٹری میں ایک مخصوص لابی ہمیشہ سے پاکستانی فنکاروں اور فلموں کے خلاف سرگرم عمل رہی ہے جو نہیں چاہتی کہ پاکستانی فلمیں بھارت میں نمائش کے لیے پیش کی جائیں یا پاکستانی فنکار بھارت آکر کام کریں۔ گزشتہ چند ماہ سے ایک طویل عرصہ کی جدوجہد کے بعد پاکستانی فلموں […]

آج کل جس قدر میوزک انڈسٹری کا حال ہے کوئی گلوکار بھی اپنی کیسٹ ریلیز کرنے کو تیار نہیں۔ شاھد علی

آج کل جس قدر میوزک انڈسٹری کا حال ہے کوئی گلوکار بھی اپنی کیسٹ ریلیز کرنے کو تیار نہیں۔ شاھد علی

جدہ : فوک گلوکار شاهد علی پرواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے نئے آنے والے البم کے بارے بتاتے ہوئے کہا کہ آج کل جس قدر میوزک انڈسٹری کا حال ہے کوئی گلوکار بھی اپنی کیسٹ ریلیز کرنے کو تیار نہیں۔ میں اپنے تمام چاہنے والوں کی فرمائش پر عیدالاضحیٰ پر اپنا ایک […]

انڈسٹری میں کوئی میرے والد جیسا مقام حاصل نہیں کر سکتا، ابھیشک بچن

انڈسٹری میں کوئی میرے والد جیسا مقام حاصل نہیں کر سکتا، ابھیشک بچن

ممبئی : بالی ووڈ اداکار ابھیشک بچن نے کہا ہے کہ انڈسٹری میں کوئی بھی ان کے والد اور لیجنڈاداکار امیتابھ بچن جیسا مقام حاصل نہیں کر سکتا۔ ابھیشک بچن کا کہنا تھا کہ ان کے والد امیتابھ نے ’’دیوار‘‘، ’’ زنجیر‘‘ ’’شعلے ‘‘ اور ان جیسی متعدد بلاک بسٹر فلمیں کیں اور میں نے […]

بھارتی ہدایتکاروں کا امجد صابری کو کام نہ دینے پر غور

بھارتی ہدایتکاروں کا امجد صابری کو کام نہ دینے پر غور

کراچی : حال ہی میں ریلیز ہونے والی بھارتی فلم ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ میں پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ قوال غلام فرید صابری قوال (مرحوم)کی مشہور قوالی ’’بھر دو جھولی‘‘ نے ایک نیا تنازعہ کھڑا کردیا جس کے بعد ان کے صاحبزادے امجد صابری نے فلم کے ڈائریکٹر کبیر خان اور فلم کے موسیقار […]

بھارت عید پر بھی جارحیت سے باز نہ آیا، نیزہ پیر سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری

بھارت عید پر بھی جارحیت سے باز نہ آیا، نیزہ پیر سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری

حویلی آزاد کشمیر : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارت نے ایک مرتبہ پھر لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔ بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے نیزہ پیر سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ اور بھاری ہتھیاروں سے گولہ باری کی گئی۔ […]

عید پر میری 3 فلموں کی نمائش ہو گی، نئی فلم بعد میں کرونگا، جاوید شیخ

عید پر میری 3 فلموں کی نمائش ہو گی، نئی فلم بعد میں کرونگا، جاوید شیخ

کراچی : معروف اداکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ وہ عید کے بعد اپنی نئی فلم شروع کر رہے ہیں‘ عید پر ریلیز ہونے والی فلموں میں مصروفیات کی وجہ سے اس میں تاخیر ہوئی ہے لیکن جلد فلم کا آغاز ہوگا۔ جاوید شیخ نے کہا اس سال عید پر میری تین فلمیں نمائش […]