counter easy hit

industry

2018 میں آخر کس پاکستانی ڈرامے نے انڈسٹری میں راج کیے رکھا ؟ ناظرین کے کام کی خبر آگئی

2018 میں آخر کس پاکستانی ڈرامے نے انڈسٹری میں راج کیے رکھا ؟ ناظرین کے کام کی خبر آگئی

لاہور(ویب ڈیسک) رواں برس پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری نے ایک مرتبہ پھر عروج حاصل کیا ہے، رواں برس نشر ہونے والے سات ڈرامے ایسے تھے جنہیں نہ صرف پاکستان بلکہ بیرون ممالک میں بھی کافی پذیرائی،، ان ڈراموں میں جو ڈرامہ نمبر ون رہا وہ ڈرامہ تھا آنگن،، جسے بہت سے لوگوں نے دیکھا،، تفصیلات کے […]

اچھا تو یہ بات ہے :بھارتی سپر اسٹار کمل ہاسن نے فلم انڈسٹری کو چھوڑنے کا فیصلہ کیوں کیا۔۔۔ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا

اچھا تو یہ بات ہے :بھارتی سپر اسٹار کمل ہاسن نے فلم انڈسٹری کو چھوڑنے کا فیصلہ کیوں کیا۔۔۔ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا

ممبئی ( ویب ڈیسک ) بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر سٹار کمل ہاسن اپنی اگلی فلم انڈین2 کی ریلیز کے بعد فلم انڈسٹری کو خیرباد کہنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔اداکار، پروڈیوسر، ہدایتکار،سکرین رائٹر اور سیاستدان کمل ہاسن کا شمار بالی ووڈ اور تامل فلموں کے سپر سٹارز میں ہوتا ہے ۔   تفصیلات کے مطابق […]

سلمان خان کے والد سلیم خان کو دھمکی آمیز پیغام بھیجنے پر شاہ رُخ گرفتار۔۔۔ فلم انڈسٹری سے ناقابل یقین خبر آگئی

سلمان خان کے والد سلیم خان کو دھمکی آمیز پیغام بھیجنے پر شاہ رُخ گرفتار۔۔۔ فلم انڈسٹری سے ناقابل یقین خبر آگئی

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کے والد سلیم خان کو ’چھوٹا شکیل گینگ‘ سے تعلق رکھنے کی دھمکی دینے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے شہر الہ آباد سے تعلق رکھنے والے شہری شاہ رخ غلام نبی نے سلمان کے پرسنل سیکریٹری […]

ملازمت کے مواقع، کراچی ٹیکسٹائل پروسیسنگ انڈسٹری میں ایسوسی ایٹ انجینئر، انجینئر، اکائونٹنگ، مارکیٹنگ اور دوسری خالی آسامیاں، آج کے اخبارات کے تراشے

ملازمت کے مواقع، کراچی ٹیکسٹائل پروسیسنگ انڈسٹری میں ایسوسی ایٹ انجینئر، انجینئر، اکائونٹنگ، مارکیٹنگ اور دوسری خالی آسامیاں، آج کے اخبارات کے تراشے

Karachi Textile Processing Industry Jobs 2018 for DAE, Engineering, Accounting, Marketing & Other Staff Posts 12 November, 2018 اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ فائدہ مند لگتا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔ […]

یلی کی جدت طرازی اور عالمی وزڈم چین دوبارہ اپگریڈ کرکے چین کی ڈیری انڈسٹری میں مرکزی طاقت تخلیق کریگا

یلی کی جدت طرازی اور عالمی وزڈم چین دوبارہ اپگریڈ کرکے چین کی ڈیری انڈسٹری میں مرکزی طاقت تخلیق کریگا

ویگیننگن، (سنہوا-ایشیانیٹ)  چین اور نیدرلینڈز کے درمیان دانشورانہ قیادت کا ملاپ نیدرلینڈز کے شہر ویگیننگن میں دیکھا گیا، کہ جو “حیاتی سائنس کا شہر” کہلاتا ہے۔ 12 ستمبر کو یلی یورپین انوویشن سینٹر کی اپگریڈنگ سرگرمی “جدت طرازی کے ذریعے عالمی سطح پر رابطہ ممکن بنانا” کے عنوان سے یلی ویگیننگن یونیورسٹی  کوآپریٹو لیبارٹری کی […]

شوبز انڈسٹری سے گرما گرم خبر : الیکشن سے کچھ روز قبل اداکارہ میرا نے کس جماعت کی حمایت کا اعلان کر دیا ؟ حیرت کے جھٹکے کے لیے تیا رہو جائیں

شوبز انڈسٹری سے گرما گرم خبر : الیکشن سے کچھ روز قبل اداکارہ میرا نے کس جماعت کی حمایت کا اعلان کر دیا ؟ حیرت کے جھٹکے کے لیے تیا رہو جائیں

لاہور; اداکارہ میرا نے مسلم لیگ ن کی حمایت کردی۔ انہوں نے ایک صحافی کے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میرا ووٹ شیر کے ساتھ ہے، اینڈ کنگ از بیک۔ یاد رہے کہ میرا کی انگریزی لوگ کافی پسند کرتے ہیں۔ اس لئے وہ کوشش کرتی ہیں کہ اپنے پرستاروں سے انگریزی میں […]

سیمنٹ مینو فیکچرر انڈسٹری نے بھی رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں سیمنٹ کی قیمت میں 500 روپئے ٹن کا اضافہ کردیا

سیمنٹ مینو فیکچرر انڈسٹری نے بھی رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں سیمنٹ کی قیمت میں 500 روپئے ٹن کا اضافہ کردیا

سیمنٹ مینو فیکچرر انڈسٹری نے بھی رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں سیمنٹ کی قیمت میں 500 روپئے ٹن کا اضافہ کردیا- پنڈ دادن خان: (سکندر گوندل) فی بوری قیمت 25 روپئے بڑھ گئی،کارٹل بنا کر ملک بھر کی سیمنٹ فیکٹریوں کی پیداوار 55 فیصد کر کے مارکیٹ میں مصنوعی قلت پیدا کردی گئی چھوٹے […]

فلم میکرز کو فیشن انڈسٹری کے ساتھ مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے، سوہائے علی ابڑو

فلم میکرز کو فیشن انڈسٹری کے ساتھ مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے، سوہائے علی ابڑو

لاہور: اداکارہ وماڈل سوہائے علی ابڑونے کہا ہے کہ موجودہ دورمیں فلمیں بنانے والے نوجوان فلم میکرز کوفیشن انڈسٹری کے ساتھ مل کرکام کرنے کی ضرورت ہے۔ گفتگو کرتے ہوئے سوہائے علی آبڑو نے کہا کہ فیشن انڈسٹری کے باصلاحیت ڈیزائنرز کی خدمات اگر فلم انڈسٹری کیلیے حاصل کی جائیں تواس سے بہتری کے آثاربہت نمایاں ہوںگے۔ اس […]

برآمدات بڑھانے کے لیے مقامی صنعت کو اسٹریٹجک تحفظ دینے کا فیصلہ

برآمدات بڑھانے کے لیے مقامی صنعت کو اسٹریٹجک تحفظ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے برآمدات کے فروغ اور برآمدی شعبے کو عالمی دنیا میں زیادہ مسابقتی بنانے کے لیے مقامی پیداواری صنعت کو پیداواری لاگت کے تناسب سے اسٹریٹجک تحفظ فراہم کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت تجارت نے گرتی ہوئی برآمدات اور ملکی مصنوعات میں مسابقت نہ ہونے کے تناظر میں مقامی صنعت کو تحفظ دلانے کا […]

سینئر فنکاروں کے بغیر پاکستان فلم انڈسٹری لمبا سفر طے نہیں کر سکتی، اداکارہ ثنا

سینئر فنکاروں کے بغیر پاکستان فلم انڈسٹری لمبا سفر طے نہیں کر سکتی، اداکارہ ثنا

لاہور:  اداکارہ وماڈل ثنا نے کہا ہے کہ دیکھا جائے تواس وقت پاکستان فلم انڈسٹری کونیا روپ دینے میں ٹیلی ویژن کے فنکاروں اور نئی نسل کے ہدایتکاروں نے غیر معمولی کردار ادا کیا ہے لیکن اس کے باوجود بھی سینئر فنکاروں کو ساتھ لیے بغیرپاکستان فلم انڈسٹری زیادہ لمبا سفر طے نہیں کرسکتی۔ اداکارہ ثنا […]

اسلام آبادچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ڈائریکٹر جنرل عامر علی احمد پاکستان سپورٹس بورڈ سے ملاقات

اسلام آبادچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ڈائریکٹر جنرل عامر علی احمد پاکستان سپورٹس بورڈ سے ملاقات

اسلام آباد(اصغر علی مبارک سے) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ایک وفد نے چیمبر کے صدر شیخ عامر وحید کی قیادت میں پاکستان سپورٹس بور ڈ کے ڈائریکٹر جنرل عامر علی احمد سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور خطے میں کھیلوں و کاروباری سرگرمیوں کو بہتر فروغ دینے کیلئے ایک […]

 ہیوی انڈسٹریل ٹیکسلا کا تیار شدہ اوور ھیڈ برج آئی جے پی روڈ نہ لگ سکا ،تیز رفتار ڈمپر نے ریلوے ملازم قاضی ساجدکو کچل دیا

 ہیوی انڈسٹریل ٹیکسلا کا تیار شدہ اوور ھیڈ برج آئی جے پی روڈ نہ لگ سکا ،تیز رفتار ڈمپر نے ریلوے ملازم قاضی ساجدکو کچل دیا

ا سلام آباد(خصوصی رپورٹ) ریلوے کیرج فیکٹری اسلام آباد راولپنڈی کے سنگم پر تیز رفتار ڈمپر نے ریلوے کیرج فیکٹری اسلام آباد کے ملازم قاضی ساجدکو کچل دیا حادثہ میں ملازم موقع پر جان بحق ہو گیا جس پر ریلوے کیرج فیکٹری اسلام آباد کے ملازمین نے آئی جے پی روڈ بلاک کر دی ،اس موقع […]

فلم انڈسٹری کی بہتری کیلیے تنقید نہیں، ساتھ دینے کی ضرورت ہے، ریشم

فلم انڈسٹری کی بہتری کیلیے تنقید نہیں، ساتھ دینے کی ضرورت ہے، ریشم

لاہور: اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ ایک دوسرے پر تنقیدکرنے کے بجائے اس وقت مل کربہتری اور ترقی کے لیے کام کرنا چاہیے۔ ریشم نے کہا کہ اس وقت پاکستان فلم انڈسٹری میں نوجوان نسل نے قدم رکھ دیا ہے۔ اعلیٰ تعلیم یافتہ فلم میکرز، ڈائریکٹراور فنکاروں نے جس تیزی کے ساتھ اپنی صلاحیتوں کے اظہارکا سلسلہ شروع […]

چین میں انٹرنیشنل انڈسٹری فیئر کا انعقاد

چین میں انٹرنیشنل انڈسٹری فیئر کا انعقاد

چین میں اپنی نوعیت کے ایک انوکھے انڈسٹریل میلے کا انعقاد کیا گیا جس میں لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کرکے میلے کو چار چاند لگا دئیے۔ شنگھائی میں جاری اس ٹیکنالوجی میلے میں کئی ممالک سے ہزاروں ماہرین اور انجینئرز نے شرکت کی جس میں اپنے تیار کردہ جدیداور نت نئی ایجادات کی […]

زندگی کا حسین دور پاکستانی فلمی صنعت میں گزارا، شبنم

زندگی کا حسین دور پاکستانی فلمی صنعت میں گزارا، شبنم

لیجنڈ اداکارہ شبنم نے کہا ہے کہ میں جب بھی پاکستان آتی ہوں تو یادیں تازہ ہو جاتی ہیں، زندگی کا بہت ہی حسین دور پاکستانی فلمی صنعت میں گزارا ہے، روبن گھوش نے بہت سی فلموں کی یادگار موسیقی ترتیب دی، میں وہ پرانے گانے آج بھی سنتی ہوں، روبن گھوش کی موسیقی میری […]

فلم کو ڈرامے سے دور رکھے بغیر انڈسٹری بہتر نہیں ہوسکتی، زارا شیخ

فلم کو ڈرامے سے دور رکھے بغیر انڈسٹری بہتر نہیں ہوسکتی، زارا شیخ

لاہور: اداکارہ وماڈل زارا شیخ نے کہا ہے کہ فلم کوڈرامے سے دورنہیں رکھا جائے گا اورٹرینڈ نوجوانوں کو کام کے مواقع نہیں دیے جائیں گے، تب تک فلم انڈسٹری میں بہتری ممکن نہیں۔ زارا شیخ نے کہا کہ 70ء اور 80ء کی دہائی میں پاکستانی ڈرامے نے ملک ہی نہیں بلکہ ہمارے ہمسایہ ملک بھارت […]

باصلاحیت افراد کو آگے لائے بغیر فلم انڈسٹری بہتر نہیں ہوسکتی، سبیکا

باصلاحیت افراد کو آگے لائے بغیر فلم انڈسٹری بہتر نہیں ہوسکتی، سبیکا

لاہور: اداکارہ و ماڈل سبیکا نے کہا ہے کہ وقت کس قدرتیزی سے گزرجاتا ہے پتہ ہی نہیں چلتا۔ سال2017ء کا سورج طلوع ہوا اوراب تین ماہ بعد غروب ہونے کو ہے، مگروقت کا پتہ ہی نہ چلا۔ روزمرہ زندگی کی مصروفیت میں اتنی تبدیلی آچکی ہے کہ اب سسٹم کے ساتھ نہ چلنے والے بہت […]

نئی فلم ’’چھین چھپائی‘‘ انڈسٹری کو نئے مقام پر لاکھڑا کریگی، نیلم منیر

نئی فلم ’’چھین چھپائی‘‘ انڈسٹری کو نئے مقام پر لاکھڑا کریگی، نیلم منیر

لاہور: اداکارہ وماڈل نیلم منیر نے کہا ہے کہ ’’چھپن چھپائی‘‘ کی دل کوچھو جانے والی اداکاری پاکستانی فلمی صنعت کوایک نئے مقام پرلا کھڑا کرے گی۔ ’’نیلم منیر نے کہا کہ فلم میں کام کرنے کا تجربہ نہایت شانداررہا۔ احسن خان جیسے منجھے ہوئے فنکارکے ساتھ کام کرکے بہت مزہ آیا۔ دوسری جانب فلم کے […]

فلم انڈسٹری کے بحران کے خاتمے کیلیے تعلیم یافتہ نوجوانوں کو آگے آنا چاہیے، سعیدہ امتیاز

فلم انڈسٹری کے بحران کے خاتمے کیلیے تعلیم یافتہ نوجوانوں کو آگے آنا چاہیے، سعیدہ امتیاز

لاہور: اداکارہ وماڈل سعیدہ امتیاز نے کہا ہے کہ فلم بینوں کی واپسی اوربحران کے خاتمے کے لیے اچھے موضوعات کاانتخاب کیا جائے اورپڑھے لکھے نوجوانوں کو انڈسٹری میں متعارف کروایا جائے۔ پاکستان فلم انڈسٹری کے بحران میں مسلسل اضافے اورسینکڑوں سینما گھرکی تباہی کی وجوہات کوئی جاننا نہیں چاہتا، حالانکہ ان کے بارے میں نوجوان […]

رانی مکھرجی کی ’ہچکی‘ کے ساتھ واپسی

رانی مکھرجی کی ’ہچکی‘ کے ساتھ واپسی

بولی وڈ کی کامیاب اداکارہ رانی مکھرجی اپنی بیٹی کی پیدائش کے بعد سے اسکرین سے غائب ہیں اور اب آخرکار انہوں نے فلمی دنیا میں واپسی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔کئی کامیاب فلموں میں اپنی بہترین کارکردگی کا لوہا منوانے والی رانی مکھرجی بہت جلد فلم ’ہچکی‘ میں کام کرتی نظر آئیں گی۔ مزید پڑھیں: […]

سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی لاہور آمد

سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی لاہور آمد

سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ارکان نے پاکستان میں امن کی بہتر صورتحال اور بڑھتی سرمایہ کاری کو خوش آئند قراردیااورکہا کہ جب تک بھارت پاکستان کے ساتھ مذاکرات کی میز پر نہیں آئے گا خطے میں نہ امن ہو گا اور نہ ہی سارک ممالک کے درمیان تجارت بڑھے گی۔ سارک ممالک […]

سی پیک منصوبے سے جہازرانی کی صنعت ترقی کرے گی

سی پیک منصوبے سے جہازرانی کی صنعت ترقی کرے گی

سی پیک منصوبے سے جہازرانی کی صنعت ترقی کرے گی،پی این ایس سی 2025 تک 22جہاز خریدے گا۔ عالمی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اضافی جہاز سے پی این ایس سی کی مال برداری کی صلاحیت 22 لاکھ ٹن ہوجائے گی۔رپورٹ کے مطابق سی پیک منصوبے کی وجہ سے مال برداری کی ضرورت میں […]

ایرانی فلمسازوں کی پاکستانی سینماانڈسٹری میں دلچسپی

ایرانی فلمسازوں کی پاکستانی سینماانڈسٹری میں دلچسپی

پاکستان اور ایران ثقافتی ،مذہبی حوالے سے ایک د وسرے سے قریب ہیں، رضا باقری کراچی;  پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش نہ ہونے پر ایرانی فلمسازوں کی پاکستانی سینماانڈسٹری میں دلچسپی بڑھ گئی ، ایرانی فلمیں پاکستان تک پہنچانے کیلئے ملکی فلم تقسیم کاروں کی ایرانی ثقافتی اداروں سے ملاقاتوں کا آغاز ہوگیا ۔ […]

2017 پاکستان فلم انڈسٹری کے لیے اہمیت کا حامل ہوگا

2017 پاکستان فلم انڈسٹری کے لیے اہمیت کا حامل ہوگا

کراچی: 2017 میں ممکنہ طور پر ریلیزہونے والی فلموں کو لے کرسوشل میڈیا پر شائقین کی انتہائی دلچسپی دیکھنے کو مل رہی ہے اور یہ سال پاکستانی فلم انڈسٹری کے لیے بہت اہمیت کا حامل ہوگا۔ گزشتہ برس جہاں فلم انڈسٹری کے لیے مایوس کن ثابت ہوا وہیں گذشتہ برس کی طرح نئے سال میں بھی […]