اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم قابل مذمت ہیں، خطےمیں امن کے لیے مسئلہ کشمیر کا حل ضروری ہے، عالمی برادری مسئلے کے حل میں کردار ادا کرے۔
ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا نہتے کشمیریوں پر تشدد کیا جا رہا ہے، مقبوضہ کشمیر میں سوشل میڈیا 
ترجمان ڈاکٹر فیصل کا کہنا تھا افغانستان میں بم دھماکے کی مذمت کرتے ہیں، پاکستانی عوام افغان بھائیوں کی دکھ میں برابر کی شریک ہے۔ انہوں نے کہا 6 مئی کو ڈھاکا میں او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس ہوئی، سیکریٹری خارجہ نے شرکاء کی توجہ مقبوضہ کشمیر کی طرف دلائی۔








