counter easy hit

has

الیسٹر کک نے بروقت کیچ تھام کررپورٹر کو زخمی ہونے سے بچالیا

الیسٹر کک نے بروقت کیچ تھام کررپورٹر کو زخمی ہونے سے بچالیا

 لندن: انگلینڈ کے سابق کپتان الیسٹر کک نے بروقت کیچ تھام کر رپورٹر کو زخمی ہونے سے بچالیا۔ وہ ایک ماہر اوپننگ بیٹسمین ہی نہیں بلکہ سلپ کے ماہر فیلڈر بھی ہیں، ایسیکس کائونٹی کی جانب سے ان کی ایک ویڈیو جاری کی گئی جس میں وہ بائونڈری سائیڈ پر انٹرویو دے رہے ہیں جب اچانک بیٹسمین […]

’’جانان‘‘ ہمیشہ دل کے قریب رہے گی، عزت، شہرت اس فلم کی بدولت ملی ہے، ہانیہ

’’جانان‘‘ ہمیشہ دل کے قریب رہے گی، عزت، شہرت اس فلم کی بدولت ملی ہے، ہانیہ

 کراچی:  فلم جانان سے شہرت کی بلندی چھو جانے والی ہانیہ عامر رواں سال ریلیز ہونے والی دو بڑے بینرز کی فلموں فلم’’نامعلوم افرادٹو‘‘ اور ’’پرواز ہے جنون‘‘ کا حصہ ہیں، انھوں نے بتایا کہ فلم ’’جانان‘‘ زندگی میں ہمیشہ دل کے قریب رہے گی، میں آج جو بھی اس فلم کی بدولت ہوں، کبھی نہیں […]

جے آئی ٹی: سابق چیئرمین نیب نے بیان ریکارڈ کرا دیا

جے آئی ٹی: سابق چیئرمین نیب نے بیان ریکارڈ کرا دیا

سابق چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سید محمد امجد نے جےآئی ٹی کے روبرو اپنا بیان قلمبند کرادیا۔ سابق چیئرمین نیب سید محمد امجد جوڈیشل اکیڈمی اسلام آباد مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے روبرو بیان ریکارڈ کرانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کیے بغیر روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے جے آئی ٹی کو حدیبیہ […]

تھائی پارلیمنٹ نے مستقبل میں فوج کے کردار کا تعین کردیا

تھائی پارلیمنٹ نے مستقبل میں فوج کے کردار کا تعین کردیا

تھائی لینڈ کی پارلیمنٹ نے ایک مسودہٴ قرارداد کو منظور کر کے ملک میں مستقبل کی پالیسی سازی میں فوج کے کردار کا تعین کر دیا۔ اس نئی قانون سازی کے تحت ایک قومی اسٹرٹیجی کمیٹی تشکیل دی جائے گی جو آئندہ دو دہائیوں تک ملکی پالیسیوں پرنگاہ رکھے گی۔ اس کمیٹی میں ملکی فوج […]

بالی ووڈ اداکار ارشد وارثی کا بنگلہ مسمار کر دیا گیا

بالی ووڈ اداکار ارشد وارثی کا بنگلہ مسمار کر دیا گیا

بالی ووڈ ادکار نے 2012 میں پراپرٹی خریدی تھی جس پر ارشد وراثی نے غیر قانونی تعمیرات بنا رکھی تھیں۔ ممبئی: بی ایم سی انے بھارتی اداکار ارشد وارثی کے بنگلے کے ایک حصہ کو مسمار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ارشد وارثی کے بنگلے کے ایک حصہ کو پیر کے روز مسمار کیا […]

سندھ میں بڑے بڑے طرم خان تھے، اب کوئی نام لیوا نہیں، چانڈیو

سندھ میں بڑے بڑے طرم خان تھے، اب کوئی نام لیوا نہیں، چانڈیو

پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ سندھ میں بڑے بڑے بادشاہ اور طرم خان تھے لیکن پیپلز پارٹی کے مقابلے پر آئے تو کوئی ان کا نام لینا والا نہیں۔حیدرآباد میں بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولا بخش چانڈیو کا مزید کہنا تھا کہ […]

پنجاب: بارشوں نے تباہی مچا دی، چھتیں گرنے، کرنٹ لگنے سے 9 جاں بحق

پنجاب: بارشوں نے تباہی مچا دی، چھتیں گرنے، کرنٹ لگنے سے 9 جاں بحق

احمد پور میں کالج کی دیوار گرنے سے باپ، بیٹا اور نوجوان ، بہاولپور میں مکان کی چھت گرنے سے خاتون چل بسی لاہور: پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی اور طوفانی بارش نے تباہی مچا دی ، چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے جاں بحق افراد کی تعداد نو ہوگئی ، درجنوں افراد زخمی […]

عامر خان نے اپنی نئی فلم کے لیے وزن میں حیرت انگیز کمی کرلی

عامر خان نے اپنی نئی فلم کے لیے وزن میں حیرت انگیز کمی کرلی

بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے اپنی نئی آنے والی فلم ’’ٹھگ آف ہندوستان‘‘ کے لیے وزن میں کمی کرلی۔ عامر خان فلموں میں اپنے کردار میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لیے کسی بھی حد سے گزرنے کو تیار رہتے ہیں اور بعض دفعہ اپنی جان کو بھی خطرے میں ڈال دیتے […]

انعام الرحمٰن نے شریفوں کے جھوٹے دعووں کی حقیقت ظاہر کر دی :عمران خان

انعام الرحمٰن نے شریفوں کے جھوٹے دعووں کی حقیقت ظاہر کر دی :عمران خان

ایف آئی اے کے سابق ڈائریکٹر نے شریف خاندان کی منی لانڈرنگ اور ککس بیک کی انکوائری کے حوالے سے جوانکشافات کیے ہیں پناما جے آئی ٹی کو اس کانوٹس لینا چاہیے اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے ایف آئی اے کے سابق ڈائریکٹر انعام الرحمٰن سحری کے منی لانڈرنگ اور […]

بی جے پی نے پاک بھارت ہوم سیریز کا امکان مسترد کر دیا

بی جے پی نے پاک بھارت ہوم سیریز کا امکان مسترد کر دیا

بھارتی رہنما امیت شاہ نے پاکستان بھارت کے درمیان انٹرنیشنل کرکٹ ہونے کے باوجود ہوم سیریز کے امکان کو مسترد کر دیا۔ بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی کے سربراہ امیت شاہ کا کہنا ہے کہ بھارت اور پاکستان انٹرنیشنل سیریز کھیلتے رہیں گے لیکن نہ بھارت پاکستان جا کر کھیلے گا اور نہ […]

پاکستان نے قطر کو مرغی کا گوشت ایکسپورٹ کر دیا

پاکستان نے قطر کو مرغی کا گوشت ایکسپورٹ کر دیا

قطر کے پڑوسی ملکوں سے تجارتی رابطے ٹوٹنے کے بعد پاکستان نے قطر کو مرغی کا گوشت ایکسپورٹ کر دیا۔ وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت کے صدر زبیر طفیل کے مطابق ایف پی سی سی آئی نے قطر کی غذائی ضروریات کے کچھ راستے بند ہونے پر قطری تاجروں سے رابطہ کر کے پاکستان […]

بلوچستان میں نرسنگ اسٹاف نے ہڑتال ختم کردی

بلوچستان میں نرسنگ اسٹاف نے ہڑتال ختم کردی

بلوچستان میں ایک ہفتے سےزائد جاری ہڑتال ختم کرنےکےبعد آج سےاسٹاف نرسوں نےسرکاری اسپتالوں میں فرائض کی ادائیگی شروع کردی۔ کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر کےسرکاری اسپتالوں میں اسٹاف نرسیں اپنےمطالبات کےحق میں ایک ہفتےسےزائد عرصہ سےہڑتال پرتھیں۔ ان کی ہڑتال کےباعث اسپتالوں میں نرسنگ کاشعبہ شدید متاثر رہا، تاہم گزشتہ روز ہائی کورٹ کے سامنے […]

میری حکومت اور خاندان نے خود کو احتساب کیلئے پیش کردیا، وزیراعظم

میری حکومت اور خاندان نے خود کو احتساب کیلئے پیش کردیا، وزیراعظم

وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ میری حکومت اورسارے خاندان نے خود کو احتساب کیلئے پیش کر دیا ہے ، انشاء اللہ میں میرا خاندان سرخرو ہوگا،میری پیشکش کو سیاسی تماشوں کی نذر نہ کیاجاتا تو آج تک یہ مسئلہ حل ہوچکا ہوتا۔ پاناما پیپرز کی تحقیقات سے متعلق مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے […]

وزیراعظم نے تاریخ رقم کردی، جے آئی ٹی میں پیش

وزیراعظم نے تاریخ رقم کردی، جے آئی ٹی میں پیش

 اسلام آباد: وزیر اعظم نوازشریف پاناما معاملے کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف پاناما پیپرز کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئے ہیں۔ جے آئی ٹی نے انہیں بطور گواہ طلب کیا ہے۔ نوازشریف اپنے ہمراہ متعلقہ ریکارڈ اور دستاویزات ساتھ […]

عامرخان کو اپنی کون سی فلم زیادہ پسند ہے؟

عامرخان کو اپنی کون سی فلم زیادہ پسند ہے؟

بولی وڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی فلمیں تو کروڑوں لوگوں کو پسند ہوتی ہیں، تاہم انہیں اپنی کون سی فلم زیادہ پسند ہے، یہ وہ سوال ہے جو ہر کوئی جاننا چاہتا ہے۔ عامر خان کی گزشتہ برس کے آخر میں ریلیز ہونے والی فلم ’دنگل‘ کی کامیابیوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے […]

پیپلز پارٹی قیادت نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا، پرویز اشرف

پیپلز پارٹی قیادت نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا، پرویز اشرف

سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے رہنما راجا پرویز اشرف کا کہناہے کہ پیپلز پارٹی کی قیادت نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا، شریف برادران کے خلاف بھی نیب کےکئی کیسز بنے، مگر انہیں کچھ نہیں کہا گیا یہ دوہرا معیار ہے۔ راجا پرویز اشرف غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں لاہور کی احتساب عدالت میں […]

کراچی: عمارت میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی: عمارت میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع عمارت میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا، عمارت میں کولنگ کا عمل جاری ہے۔ فائربریگیڈ حکام کے مطابق آگ عمارت کی چوتھی منزل پر واقع دفتر میں لگی تھی جس پر قابو پانے کے لیے 2 فائر ٹینڈر ز کی مدد لی گئی۔ ریسکیو ذرائع کے […]

نیمار نے ٹی وی شو کے میزبان کا چیلنج پورا کر دیا

نیمار نے ٹی وی شو کے میزبان کا چیلنج پورا کر دیا

برازیلین فٹ بال اسٹار نیمار نے ایک عمار ت کی چھت سے دوسری عمارت کی چھت پر موجود گول پوسٹ میں فٹ بال پھینک کر ٹی وی شو کے میزبان کا چیلنج پورا کر دکھایا۔ معروف امریکی ٹی وی شو جمی کیمل لائیو میں نیمار کے لیے عجیب چیلنج تھا۔ اس کے لیے نیمار نے […]

سرمائے کی قلت، اسٹیٹ بینک نے 1290 ارب روپے فراہم کردیئے

سرمائے کی قلت، اسٹیٹ بینک نے 1290 ارب روپے فراہم کردیئے

منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت کے باعث اسٹیٹ بینک نے 1290 ارب روپے فراہم کردیئے۔مرکزی بینک نے سرمائے کی فراہمی سات روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹریژری بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز خرید کر کی۔ فنڈز کی فراہمی5 اعشاریہ 76 فیصد سالانہ شرح سود پر کی گئی ہے۔ Post Views – پوسٹ کو […]

بنگلا دیشی باؤلر عرفات سنی نے دوسری شادی کا اعتراف کر لیا

بنگلا دیشی باؤلر عرفات سنی نے دوسری شادی کا اعتراف کر لیا

بنگلا دیش کے لیفٹ آرم سپنر عرفات سنی نے اپنی دوسری شادی کا اعتراف کر کے خود کو نئے سکینڈل میں پھنسا لیا ہے۔ ڈھاکہ: بنگلا دیش کے ٹاپ کرکٹر عرفات سنی نے ایک دھماکا خیز انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے خفیہ طور پر دوسری شادی کر رکھی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے […]

مستونگ میں داعش کا نیٹ ورک بنانے کی کوشش ناکام بنادی گئی، آئی ایس پی آر

مستونگ میں داعش کا نیٹ ورک بنانے کی کوشش ناکام بنادی گئی، آئی ایس پی آر

مستونگ: سیکیورٹی فورسز نے مستونگ میں کامیاب آپریشن کے تحت داعش کا انفرااسٹرکچر بنانے کی کوشش ناکام بنادی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے مستونگ میں یکم سے تین جون تک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کی مزید تفصیلات جاری کردی ہیں۔ آئی ایس پی آرکے مطابق مستونگ کے علاقے سپلنجی کے […]

چیرمین سینیٹ نے نہال ہاشمی کا استعفیٰ نا منظور کردیا

چیرمین سینیٹ نے نہال ہاشمی کا استعفیٰ نا منظور کردیا

 اسلام آباد: چیرمین سینیٹ میاں رضاربانی نے مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرنہال ہاشمی کی درخواست پر ان کا استعفٰی نامنظور کرلیا ہے۔ سینیٹ کے اجلاس کے آغازپرچیرمین میاں رضا ربانی نے نہال ہاشمی کے استعفے سے متعلق رولنگ دیتے ہوئے کہا کہ نہال ہاشمی نے سیکرٹری سینیٹ کے دفتر میں آکر اپنا استعفیٰ پیش کیا، سیکرٹری […]

نئے بجٹ میں کراچی کے لئے زبردست پیکج رکھا گیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

نئے بجٹ میں کراچی کے لئے زبردست پیکج رکھا گیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ نئے بجٹ میں کراچی کے لئے ایک زبردست پیکج دے رہے ہیں جبکہملازمین کی تنخواہوں میں بھی وفاق کی نسبت بہتر اضافہ کریں گے۔   سندھ کابینہ کا بجٹ اجلاس وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہوا، اجلاس میں تمام صوبائی وزرا، چیف سیکرٹری، […]