counter easy hit

has

عوام کے ووٹ کو روندا گیا اس کی کوئی وقعت نہیں، نوازشریف

عوام کے ووٹ کو روندا گیا اس کی کوئی وقعت نہیں، نوازشریف

سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ عوام کو ووٹ کو روندا گیا ہے اور اس کی کوئی وقعت نہیں۔ گجرات میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ میری اپیل عوام کی عدالت میں ہے، نوازشریف آپ کی عدالت میں حاضر ہے، اللہ دیکھ رہا ہے جو کچھ نوازشریف کے ساتھ ہورہا […]

‘نیا پاکستان بنانے کا دعویٰ کرنے والوں نے پاکستان کا حلیہ بگاڑ دیا’

‘نیا پاکستان بنانے کا دعویٰ کرنے والوں نے پاکستان کا حلیہ بگاڑ دیا’

حکومت کیخلاف روز اول سے ہی نیازی اینڈ پارٹی نے سازشوں کا تانا بانا بنا، پاکستانی سیاست میں سیاسی شعبدہ بازوں کی کوئی گنجائش نہیں: وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا بیان لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا پاکستانی سیاست میں سیاسی شعبدہ بازوں کی کوئی گنجائش نہیں، انہوں نے کہا نیا […]

وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، چوہدری نثار شامل نہیں

وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، چوہدری نثار شامل نہیں

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی 47 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ ایوان صدر میں منعقدہ تقریب کے دوران صدر مملکت ممنون حسین نے وفاقی کابینہ کے وزرا سے حلف لیا۔ ذرائع کے مطابق نئی وفاقی کابینہ 28 وفاقی وزراء اور 19 وزرائے مملکت پر مشتمل ہے جب کہ کابینہ میں بیشتر وزیر گزشتہ کابینہ […]

ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ سیلفی نے خاتون کا گھر اجاڑ دیا

ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ سیلفی نے خاتون کا گھر اجاڑ دیا

گزشتہ ہفتے لین ایرنبرگ نے امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھ سیلفی لی تو شوہر ناراض ہو گیا اور طلاق دیدی واشنگٹن: لین ایرنبرگ نامی امریکی خاتون نے بتایا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ سیلفی نے اس کا گھر اجاڑ دیا ۔ غیر ملکی میڈیا سے گفتگو میں لین ایرنبرگ نے کہا کہ […]

حافظ سعید کی نظر بندی میں دو ماہ کی توسیع کر دی گئی

حافظ سعید کی نظر بندی میں دو ماہ کی توسیع کر دی گئی

لاہور: امیر جماعت الدعوہ حافظ سعید کی نظر بندی میں دو ماہ کی توسیع کر دی گئی۔ ضلعی انٹیلی جنس کمیٹی اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی سفارش پر امیر جماعت الدعوہ کی نظر بندی میں دو ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اعظم سلیمان نے حافظ سعید کی […]

الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ کے سالانہ گوشوارے طلب کرلیے

الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ کے سالانہ گوشوارے طلب کرلیے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی سے مالی سال-17 2016 کے گوشوارے طلب کرلیے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ارکان پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی مالی سال-17 2016 کے گوشوارے 30 ستمبر 2017 تک جمع کرائیں جس میں ارکان پارلیمنٹ اپنے شریک حیات اور زیرکفالت کی تمام تفصیلات […]

ٹینکر مالکان کی ہڑتال ختم ہونے کے بعد ملک بھر میں پیٹرول کی صورتحال معمول پر آگئی

ٹینکر مالکان کی ہڑتال ختم ہونے کے بعد ملک بھر میں پیٹرول کی صورتحال معمول پر آگئی

حکومت اور آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے درمیان گزشتہ روز مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد ٹینکرز مالکان نے ہڑتال ختم کرکے تیل کی سپلائی بحال کردی جس کے بعد ملک بھر میں صورتحال معمول پر آگئی ہے۔ آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن، کنٹریکٹرز اور حکومت کے درمیان گزشتہ روز مذاکرات کا دوسرا دور وزارت پیٹرولیم کے دفتر […]

لاہور دھماکہ: تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی

لاہور دھماکہ: تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی

محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں ہونے والے دھماکے کی تحقیقات کے لیے جوائنٹ انوسیٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی ہے جس کے سربراہ سی ٹی ڈی کے ایس ایس پی ڈاکٹر ملک اقبال ہوں گے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی طرف سے جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق سانحہ کوٹ لکھپت […]

جے آئی ٹی رپورٹ نے ثابت کردیا کہ شریف فیملی نے کرپشن کی ہے، بلاول زرداری

جے آئی ٹی رپورٹ نے ثابت کردیا کہ شریف فیملی نے کرپشن کی ہے، بلاول زرداری

کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ نے ثابت کردیا کہ شریف فیملی نے کرپشنکی ہے، ہمیں سپریم کورٹ سےانصاف کی امید ہے۔ پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کے ڈرگ روڈ پر شہید منور سہروردی انڈرپاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے  ہوئے کہا کہ […]

محمد عامر نے کاؤنٹی کرکٹ میں بھی بائولنگ سے دھوم مچا دی

محمد عامر نے کاؤنٹی کرکٹ میں بھی بائولنگ سے دھوم مچا دی

انگلش نیٹ ویسٹ ٹی ٹونٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ میں ایکسیس کی نمائندگی کر تے ہوئے عامر نے 5 ٹی ٹونٹی میچز میں 5 شکار کئے اور سب سے زیادہ 45 ڈاٹ بالز کیں۔ لندن: قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کاؤنٹی کرکٹ میں بھی دھوم مچا دی۔ عامر ان دنوں انگلش نیٹ ویسٹ ٹی […]

حدیبیہ پیپر ملز کیس ختم ہوجائے تو بھی اسحاق ڈار کیخلاف کافی مواد ہے :پاناما بینچ

حدیبیہ پیپر ملز کیس ختم ہوجائے تو بھی اسحاق ڈار کیخلاف کافی مواد ہے :پاناما بینچ

اسحاق ڈار کا 34 سالہ ٹیکس ریکارڈ عدالت میں پیش ، ریکارڈ بڑے ڈبے میں لایا گیا ، اس سے ہوسکتا ہے کہ اسحاق ڈار کیخلاف کارروائی شروع ہوجائے: جسٹس اعجاز افضل کے ریمارکس اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا 34 سالہ ٹیکس ریکارڈ عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے ، گتے […]

نواز شریف کے پاس اداروں کو ذلیل کرنے کے سوا اور کوئی کام نہیں، ڈاکٹرعاصم

نواز شریف کے پاس اداروں کو ذلیل کرنے کے سوا اور کوئی کام نہیں، ڈاکٹرعاصم

کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم نے کہا ہے کہ نواز شریف کے پاس اداروں کو ذلیل کرنے کے علاوہ کوئی کام نہیں ہے۔ کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ڈاکٹر عاصم نے کہا کہ نواز شریف نےاداروں کو بین الاقوامی سطح پر ذلیل کیا ہے لہٰذا ان کے پاس […]

نواز شریف نے اپنی ذات کیلئے پورے ملک کو یرغمال بنایا ہوا ہے، شیری رحمان

نواز شریف نے اپنی ذات کیلئے پورے ملک کو یرغمال بنایا ہوا ہے، شیری رحمان

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ نواز شریف نے اپنی ذات کیلئے پورے ملک کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیری رحمان نے کہا کہ وزیراعظم نے گزشتہ روز اپنے احتساب کو استحصال قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ اس احتساب […]

سلمان خان نے کترینہ کو سب سے زیادہ محنتی اداکارہ قراردے دیا

سلمان خان نے کترینہ کو سب سے زیادہ محنتی اداکارہ قراردے دیا

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان نے اپنی سابق گہری دوست باربی ڈول کترینہ کیف کو بالی ووڈ کی سب سے زیادہ محنتی اداکارہ قراردے دیا ہے۔ سلمان خان اور کترینہ کیف علیحدگی کے ایک لمبے عرصے کے بعد پھرسے ایک دوسرے کی قربت میں گرفتار ہوتے جارہے ہیں جہاں اداکارکی جانب سے مسلسل کترینہ […]

بھارتی کوچنگ اسٹاف کا تنازع شدت اختیار کر گیا

بھارتی کوچنگ اسٹاف کا تنازع شدت اختیار کر گیا

نئی دہلی:  بھارت میں کوچنگ اسٹاف کے معاملے پر تنازع شدت اختیار کرنے لگا، معاملے کے حل کیلیے بی سی سی آئی کی خصوصی کمیٹی اور نئے کوچ روی شاستری کے درمیان منگل کو میٹنگ ہوگی۔ بی سی سی آئی کی جانب سے پہلے روی شاستری کو کوچ بنانے کے ساتھ ظہیر خان کو بولنگ اور […]

کراچی: کورنگی میں مکان کی چھت گرگئی، خاتون جاں بحق

کراچی: کورنگی میں مکان کی چھت گرگئی، خاتون جاں بحق

کراچی کے علاقے کورنگی ڈھائی نمبرمیں واقع ایک مکان کی چھت گر گئی،حادثے کے نتیجے میں خاتون جاں بحق ہوگئی جبکہ 2افراد زخمی ہوئے ہیں۔ چھت گرنے کے بعد علاقہ مکین جمع ہوگئے جنہوں نے امدادی کام شروع کردیے جبکہ ریسکیو ادارے کا عملہ اور پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی۔ ریسکیو کے عملے نے […]

ملالہ یوسفزئی 20برس کی ہوگئیں، آج سالگرہ منا رہی ہیں

ملالہ یوسفزئی 20برس کی ہوگئیں، آج سالگرہ منا رہی ہیں

لڑکیوں کی تعلیم کے حق میں آواز اٹھانے پر طالبان کی جانب سے انہیں نشانہ بنایا گیا ، اقوام متحدہ کی جانب سے امن کی پیامبر قرار دیا گیا لاہور: نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی نے ٹین ایج لائف کو الوداع کہہ دیا ، آج 20 ویں سالگرہ منارہی ہیں ۔ 20 ویں […]

ایم کیو ایم نے پی ایس 114 کے انتخابی نتائج الیکشن کمیشن میں چیلنج کردیئے

ایم کیو ایم نے پی ایس 114 کے انتخابی نتائج الیکشن کمیشن میں چیلنج کردیئے

ایم کیوایم پاکستان نے سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 114 کے انتخابی نتائج الیکشن کمیشن میں چیلنج کردیئے۔ کراچی کے حلقے پی ایس 114 سے سندھ اسمبلی کی نشست کے لیے ہونے والے ضمنی انتخاب میں پیپلزپارٹی کے امیدوار سعید غنی 23 ہزار سے زائد ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جب کہ ایم کیو […]

جے آئی ٹی کی رپورٹ میں تفصیلی شواہد ہیں، بیرسٹر فروغ نسیم

جے آئی ٹی کی رپورٹ میں تفصیلی شواہد ہیں، بیرسٹر فروغ نسیم

ماہر قانون سینیٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ میں جو شواہد پیش کیے گئے ہیں وہ مفصل ہیں اور ان کے بعد وزیراعظم نواز شریف نااہلی سے نہیں بچ سکیں گے۔ میڈیا سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ جے آئی ٹی کے مطابق شریف […]

پیپلز پارٹی نے کرپشن سے کمایا پیسہ ضمنی انتخابات میں خرچ کررہی ہے، فاروق ستار

پیپلز پارٹی نے کرپشن سے کمایا پیسہ ضمنی انتخابات میں خرچ کررہی ہے، فاروق ستار

کراچی: ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹرفاروق ستار کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کرپشن سے کمایا ہوا پیسہ پی ایس 114 کے ضمنی انتخاب پر لگارہی ہے لیکن اسے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سربراہ ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار کا کہنا تھا کہ ہرکام […]

چین پاکستان سمیت دنیا بھر میں 800 کول پاور منصوبوں پرکام میں مصروف

چین پاکستان سمیت دنیا بھر میں 800 کول پاور منصوبوں پرکام میں مصروف

بیجنگ:  چین کی کمپنیاں پاکستان سمیت دنیابھرمیں کوئلے سے چلنے والے بجلی کی پیداوار کے سیکڑوں منصوبوں کی منصوبہ بندی یاتعمیرکررہی ہیں۔ ماحول کے تحفظ کیلیے کام کرنے والے جرمنی کے لابنگ گروپ کی جانب سے جاری رپورٹ کے اعداد و شمار کے مطابق تقریباً250 چینی کمپنیاں دنیا بھر میں مجوزہ یا تعمیر کیے جانے والے […]

پی ایس 114، پی پی اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے، فاروق ستار

پی ایس 114، پی پی اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے، فاروق ستار

ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے،پی ایس 114 کے ضمنی انتخابات میں کامران ٹیسوری ہی کامیاب ہوں گے۔ میڈیا سے گفتگو میں فاروق ستار کا کہناتھاکہ ہمیں آر اوز اور دیگر عملے کی تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا گیا ،پولیس بھی […]

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں توہین رسالت پر فسادات پھوٹ پڑے

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں توہین رسالت پر فسادات پھوٹ پڑے

کولکتہ: بھارتی ریاست مغربی بنگال میں سوشل میڈیا پر توہین رسالت کے خلاف ہنگامے پھوٹ پڑے جس کے باعث فوج کو طلب کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مغربی بنگال کے ضلع ’’نارتھ 24 پارگاناس‘‘ کے علاقے بدوریہ میں کالج کا ہندو طالب علم  فیس بک پرتوہین رسالت کا مرتکب ہوا جس پر ہزاروں افراد […]